
پہلے دن سے عمران خان نے سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کیلئے آزادانہ جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا تھا لیکن حکومت اور طاقتور جو اس سانحہ کے ماسٹر مائنڈ تھے انہوں نے راہ فرار اختیار کی اور عدالت نے عمران خان کا موقف سنے بغیر عمران خان کو سزا دی گئی
#مئی9_یوم_جبر
@TeamPakRising
TeampakRising 🇵🇰@TeamPakRising
9 مئی کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات سے فرار کیوں ؟ آخر کیا پردہ داری ہے؟ یادرہے شفاف انکوائری میں وہی رخنہ ڈالے گا جو شریک جرم ہو گا اس لیئے حکومت آزادانہ تحقیقات سے بھاگ رہی ہے #WeDemandJudicialInquiry
اردو












