固定されたツイート
Ahmed
170.2K posts


@NaeemRehmanEngr ایران کے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تیزی سے گر رہی ہے۔
اب پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت کم ہونی چاہیے ۔۔۔
اردو
Ahmed がリツイート
Ahmed がリツイート

@NaeemRehmanEngr آج ہی پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے
اردو
Ahmed がリツイート

@NaeemRehmanEngr پیٹرول و ڈیزل کی قیمت فوری بڑھانے والی حکومت پٹرولیم لیوی کا مکمل خاتمہ کرے۔۔
اردو
Ahmed がリツイート

@NaeemRehmanEngr سخت جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کھل گیا مگر کراچی کی نااہل اور کرپٹ پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ نے یونیورسٹی روڈ نہیں کھولا۔۔۔
Haq Do Karachi Ko
#حق_دو_کراچی_کو
اردو
Ahmed がリツイート

شہر میں آئے روز ٹریفک حادثات ہو رہے ہیں لیکن حکومت کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی
دو دن قبل ٹریفک حادثات میں دو بہنوں کے جاں بحق ہونے پر منعم ظفر کی اہل خانہ سے تعزیت
@monemzafarkhan
Haq Do Karachi Ko
#حق_دو_کراچی_کو
Jamaat e Islami Karachi@KarachiJamaat
شہر میں آئے روز ٹریفک حادثات ہو رہے ہیں لیکن حکومت کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی دو دن قبل ٹریفک حادثات میں دو بہنوں کے جاں بحق ہونے پر منعم ظفر کی اہل خانہ سے تعزیت @monemzafarkhan Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
اردو
Ahmed がリツイート
Ahmed がリツイート
Ahmed がリツイート
Ahmed がリツイート
Ahmed がリツイート

@HassanB36360952 #حق_دو_کراچی_کو
HaqDoKarachiko
#کراچی کےعوام کو پپریشانی میی مبتلا کر دیا ہے........ اس کا زمداری مرتضیٰ وہاب صاحب کے پاس موجود ہے...... کیوں اسطرح کے حرکتیں کرتے ہیں؟
اردو
Ahmed がリツイート

گلشن حدید میں پانی دینے کے لیے کسی خطیر سرمائے کی ضرورت نہیں ہے صرف خلوص نیت چاہیے۔سٹیل ملز کے وسائل کو بروئے کار لا کر ایک دو دن میں پانی دیا جا سکتا ہے لیکن مرتضیٰ وہاب سٹیل ملز انتظامیہ سے ایم او یو سائن نہیں کر رہے کیوں کہ نیت میں فتور ہے
@murtazawahab1
#حق_دو_کراچی_کو
Darsano Chano, Pakistan 🇵🇰 اردو
Ahmed がリツイート
Ahmed がリツイート










