Jamil Mustafa

39.6K posts

Jamil Mustafa banner
Jamil Mustafa

Jamil Mustafa

@_JamilMustafa

Reading | Riding | Writing | Kashmir | Ibn Al Arbi | Jinnah | Tahir ul Qadri | Jalib | Hesse | Arundhati Roy | Clint Eastwood | Nadal | Chess ♟️

参加日 Şubat 2013
574 フォロー中910 フォロワー
its me میٹھو
its me میٹھو@itsmyliffe2004·
ابھی کچھ دیر پہلے یہ ویڈیو نظر کے سامنے سے گزری ایک بڑے سپر سٹور پہ 50 پرسنٹ سیل ہے اور لوگ اس طریقے سے شاپنگ کر رہے ہیں جیسے پٹرول کی قیمت دن بدن بڑھ نہیں رہی بلکہ مفت مل رہا ہے اور اس میں کوئی بھی چیز روز مرہ استعمال کی نہیں ہے بلکہ یہ عیاشی والی شاپنگ ہو رہی ہے جب لوگ خود اپنا نہیں سوچ رہے تو حکومت کو کیا پڑی ہے کہ وہ اپ کے لیے سوچے گی
اردو
14
9
25
2.3K
Hidden One🇫🇷
Hidden One🇫🇷@0OneHidden·
J’ai envie de commencer black sails, est ce que c’est bien ? (Oui je suis en plein mood sur la piraterie 👀)
Hidden One🇫🇷 tweet media
Français
386
41
1.5K
367.8K
Umair
Umair@Umairfrooq·
حمنہ احمد نے اپنا ایک لاکھ چودہ ہزار فالورز والا اکاؤنٹ کسی شوق میں ڈیلیٹ نہیں کیا، بلکہ اپنے بھائی ثاقب اعوان کی زندگی کا سودا کیا ہے۔ ایک مہینے تک اس کے بھائی کو اغواء کر رکھا ہے اسے اذیتیں دی گئیں، حمنہ کو دھمکیاں دی گئیں کہ معافی مانگو، لیکن اس شیرنی نے واضح کر دیا کہ حق پر ہوں، جان چلی جائے پر معافی نہیں مانگوں گی۔ جب اداروں کو سمجھ آگئی کہ یہ لڑکی ٹوٹنے والی نہیں ہے، تو انہوں نے سودے بازی شروع کی۔ پہلے اکاؤنٹ مانگا، وہاں بھی انکار ملا۔ لیکن جب ایک بھائی پر ہونے والی اذیت کی انتہا ہو گئی، مقصد نہیں بدلا لیکن بھائی کی زندگی مقدم ٹھہری۔ شرط رکھی گئی کہ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرو تو بھائی آزاد ہوگا۔ کل اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہوا اور کل ہی بھائی کی رہائی ہوئی۔
اردو
20
108
470
12.3K
Vendetta
Vendetta@Vendetta_110·
@Umar_AliX اللہ نے انکے مقدر میں ذلت لکھ دی ہے ،ان شاءاللہ
اردو
1
0
3
67
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
اپنی اٹھارہ سالہ زندگی میں کبھی عوام کو کسی فوجی سربراہ کی تقریر کا اس طرح مذاق اڑاتے اور طنز کرتے نہیں دیکھا۔
اردو
29
142
801
6K
Jamil Mustafa がリツイート
BladeoftheSun
BladeoftheSun@BladeoftheS·
Piers Morgan “Mohammed, do you condemn the Hamas attacks on October the 7th?” Mohammed Hijab “Yes, I do. Do you condemn Israel killing over 1000 kids?” Piers Morgan “I believe Israel has a right to defend themselves” That answer should be on the tombstone of his career.
BladeoftheSun tweet media
English
260
7.1K
36.7K
458.8K
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@BasharatRaja786 22 اپریل کو فوج نے کرپٹ ٹولے کو لا کر اقتدار پر قبضہ کیا تھا۔۔۔۔۔ راجہ صاحب ایسی بےتکی لاجکس دیتے رہے تو آپکا بلو ٹک بھی کسی کام نہیں آئے گا اور سہیل وڑائچ جیسے حالت ہو جائے گی
اردو
0
0
0
8
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
آج کی تاریخ کی میں بات کر رہا ہوں فوج کرپٹ ٹولے کو ہٹا کر اقتدار پر قبضہ کر لیتی ہے تو یقین کریں کراچی سے لاہور اور کوئٹہ سے گلگت تک لوگ مٹھائی بانٹے گے اور شکرانے کے نوافل ادا کریں گے
اردو
275
61
578
17.9K
Jamil Mustafa がリツイート
M Naveed
M Naveed@pakistani504·
جو تنخواہ نہیں لیتی اس نے 11ارب کا جہاز لے لیا ہے اور جو تنخواہ لیتے ہیں ان بیچاروں نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر موٹرساٸیکل بیچ کر ساٸیکل لے لٸے ہیں 😞😡😞😡
M Naveed tweet mediaM Naveed tweet media
اردو
1
65
165
1.5K
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@fourvoyagers بندوقچیوں کا بھڑوہ نہ بنتے تو آج ائیر کولر کے سامنے بیگم کے ساتھ بیٹھنے کے بجائے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کسی جیل کی کال کوٹھری میں مچھروں سے لڑ رہے ہوتے۔۔۔۔اس لیے بھڑوہ ہونے کو ترجیح دی
اردو
1
0
1
24
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@Faruqniazi ایران اسرائیل جنگ جو رک گئی ۔۔۔۔۔
فارسی
1
0
0
11
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
بنوں میں پولیس تھانے پر 300 دہشت گردوں کا اٹیک ہوا ہے 21 پولیس والے شہید
اردو
21
46
269
7K
Jamil Mustafa がリツイート
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
سانحہ 9 مئی ۔۔۔ جب ملک میں جمہوریت مکمل دفن اور بادشاہ کا دور کا آغاز ہوا 👇
اردو
7
87
655
9.2K
Jamil Mustafa がリツイート
Dr Waqas Nawaz
Dr Waqas Nawaz@WaqasnawazMD·
آپ کیلئے اگر نو مئی دن بارہ بجے کے بعد شروع ہوتا ہے جب ملک میں ہونے والی افراتفری کچھ ردعمل اور بہت حد تک ریاست کی سہولت کردہ تھی' اور اگر آپ نو مئی صبح آٹھ بجے کی اس کاروائی سے منہ موڑنا چاہتے ہیں جب ایک سابق وزیر اعظم اور ملک کے مقبول ترین لیڈر کو اس وقت گریبان سے پکڑا گیا جب وہ عدالت میں پیشی کیلئے موجود تھا ' اور آپ یہ سوال نہی پوچھتے کہ ایسا کس کے حکم پر کیا گیا تھا ' تو لمحہ موجود میں آپ سے بڑا منافق' فاسق ' سازشی ' اور فسادی اور کوئی نہی -
Dr Waqas Nawaz tweet media
اردو
75
1.1K
2.2K
21.2K
Jamil Mustafa がリツイート
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
پی ٹی آئی کارکن افتخار جٹ جب شدید علیل تھا تو ( جج منظر علی گل ) نے ان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی تھی، افتخار کو ایمبولینس میں جیل لایا گیا اور وہاں سے انہیں Malik Pervaiz Iqbal Ahc کی گاڑی میں ڈال کر جیل کے اندر لے گئے اور انہیں اٹھا کر اندر کمرہ عدالت لایا گیا، بے ہوشی کی حالت میں فرش پر لٹایا گیا، 3 گھنٹے بعد جج صاحب آئے تو اسی بے ہوشی کی حالت میں انگوٹھا لگوا کر جانے کی اجازت ملی۔ افتخار جٹ نے کم و بیش ایک سال جیل میں گزارا ۔ ۔۔گندا پانی گندی خوراک کی وجہ سے ہیپاٹایٹس ہو گیا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ، ،، یاد رہے Pkli ہسپتال میں زیر علاج تھا 5 لاکھ کا بل بنا تھا ۔۔ہسپتال والے باڈی نہیں دے رہے تھے ، خدیجہ شاہ کو پتا چلا تو فوری ہسپتال پہنچ کر بل ادا کیا اور باڈی ورثا کے حوالے کی ، کیسے کیسے نوجوان کھا گیا یہ 9 مئی 💔 Via @ItsMohsin804
Kamran Khan tweet mediaKamran Khan tweet mediaKamran Khan tweet media
اردو
92
1.7K
3.7K
91K
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@Parizaad_reborn افسوس یہ ہے کہ عمران خان کی حکومت میں بھی اس پر کوئی کام نہ ہو سکا۔۔۔کیونکہ کمپنی کی منظوری نہیں تھی
اردو
0
1
3
447
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
ایران نے 1100 کلومیٹر طویل گیس پائپ لائن بچھانے پر اپنے 2 ارب ڈالرز لگا دیے، 2011 سے ایران سستی گیس پاکستان کے دروازے تک پہنچا کر بیٹھا ھے۔ اور پاکستان ڈھائی ہزار کلومیٹر کے اس منصوبے میں ایک میٹر پائپ لائن بھی نہ بچھا سکا ۔ "امریکہ کے اشارے پر 15 سال سے کانپتے ہوئے کتے کی طرح بیٹھے ہیں" اب 18 بلین ڈالرز جرمانے کا ڈر ھے ایران بزدل نہیں، افواج پاکستان بےغیرت ہیں جو اپنے لوگوں کی گیس، بجلی اور عزت بھی امریکہ کے سامنے بیچ دیتے ہیں پاکستان آرمی نے عزت، غیرت ، خودداری اور ملک کی خودمختاری کا سودا نہ کیا ہوتا تو آج پاکستانیوں کو ایرانی پٹرول بھی" 6 روپے لیٹر" کے حساب سے مل رہا ہوتا ۔ #مئی9_یوم_جبر
پری زاد tweet media
اردو
31
465
1.4K
32K
Jamil Mustafa がリツイート
🍂
🍂@Lovandfear·
“They insulted me in seventy lines and only the spelling mistakes bothered me.” — Fyodor Dostoevsky
🍂 tweet media
English
15
459
2.7K
51K
Jamil Mustafa がリツイート
Deep Psychology
Deep Psychology@DeepPsycho_HQ·
“Good men must know violence, so evil men do not become fluent in it”. - Miyamoto Misashi
Deep Psychology tweet media
English
124
5.6K
23.8K
323.3K
cinesthetic.
cinesthetic.@TheCinesthetic·
A performance so good you forgot you were watching an actor?
English
164
13
136
1M
Jamil Mustafa がリツイート
conspiracybot
conspiracybot@conspiracyb0t·
Professor Norman Finkelstein: “Israel is now a madman.” “It didn’t get its way with Iran, and so it is totally destroying Lebanon now.” “It is in a state of catatonic lunacy.” “I’ve said this for years. Now it’s the consensus.” “Israel is a lunatic state. A lunatic society.”
English
344
6.7K
15.9K
170.9K
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@Veracious_pk جی سر میں ظاہر ہے انگریزی ترجمہ ہی پڑھوں گا کیونکہ وہ براہ راست اس زبان سےترجمہ ہے۔تاہم بعض اردو تراجم بھی کمال کے ہیں۔مشہورروسی ناول And Quiet Flows the Don کا مخمور جالندھری کااردوترجمہ نہایت شاندار ہے اسی طرح سید قطب شہید،ڈاکٹر علی شریعتی کے اردوتراجم نہایت اعلی معیارکے ہیں
اردو
1
0
1
38
waseem
waseem@Veracious_pk·
@_JamilMustafa بالکل ، اچھا اگر آپ نے کوئی ایسی کتاب پڑھنی ہے جو انگریزی کے علاوہ کسی زبان میں ہے لیکن اس کا انگریزی ترجمہ موجود ہے ، اور حال ہی میں اس کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے تو آپ اردو ترجمہ پڑھیں گے یا انگریزی ؟ اور جو بھی پڑھیں گے اس کی وجہ؟
اردو
1
0
0
33
waseem
waseem@Veracious_pk·
میں نے نوٹ کیا ہے کہ آجکل پاکستان میں عالمی ادب کی بڑی کتابوں کے اردو ترجموں کا کافی رواج ہو چلا ہے جو کہ ایک بہت اچھی چیز ہے، لیکن میرے خیال سے انگریزی جاننے والوں کو اردو ترجمہ نہیں بلکہ اصل کتاب ہی پڑھنی چاہئے
اردو
5
1
21
927
Jamil Mustafa がリツイート
Maham Fatima
Maham Fatima@mahamfatima2711·
کاروباری حضرات تو پیٹرول کے پیچھے اپنی چیز مہنگی کر کے بیچتے ہیں یہ تنخواہ دار طبقہ کہاں جاۓ؟ جن کا سال میں صرف ایک انکریمنٹ لگنا ہوتاہے وہ بھی بیسک سیلری کا ۱۰ فیصد جبکہ مہنگا اب ۳۰۰ فیصد بڑھ چکی ہے پچھلے سال کی نسبت
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
5
27
515