Mohsin Aslam

4.6K posts

Mohsin Aslam banner
Mohsin Aslam

Mohsin Aslam

@ItsMohsin804

اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ❤

Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2024
777 Takip Edilen4.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mohsin Aslam
Mohsin Aslam@ItsMohsin804·
اماں بول دے نہ بیٹا دہی لا دو تو جایا نہیں جاتا لیکن مرشد کا آرڈر 5 کلو میٹر بھی پیدل چلا دیتا ہے ✌🔥😂
اردو
86
2.7K
9.3K
108.9K
Mohsin Aslam retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
پی ٹی آئی کارکن افتخار جٹ جب شدید علیل تھا تو ( جج منظر علی گل ) نے ان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی تھی، افتخار کو ایمبولینس میں جیل لایا گیا اور وہاں سے انہیں Malik Pervaiz Iqbal Ahc کی گاڑی میں ڈال کر جیل کے اندر لے گئے اور انہیں اٹھا کر اندر کمرہ عدالت لایا گیا، بے ہوشی کی حالت میں فرش پر لٹایا گیا، 3 گھنٹے بعد جج صاحب آئے تو اسی بے ہوشی کی حالت میں انگوٹھا لگوا کر جانے کی اجازت ملی۔ افتخار جٹ نے کم و بیش ایک سال جیل میں گزارا ۔ ۔۔گندا پانی گندی خوراک کی وجہ سے ہیپاٹایٹس ہو گیا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ، ،، یاد رہے Pkli ہسپتال میں زیر علاج تھا 5 لاکھ کا بل بنا تھا ۔۔ہسپتال والے باڈی نہیں دے رہے تھے ، خدیجہ شاہ کو پتا چلا تو فوری ہسپتال پہنچ کر بل ادا کیا اور باڈی ورثا کے حوالے کی ، کیسے کیسے نوجوان کھا گیا یہ 9 مئی 💔 Via @ItsMohsin804
Kamran Khan tweet mediaKamran Khan tweet mediaKamran Khan tweet media
اردو
81
1.5K
3.3K
78.3K
Mohsin Aslam retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
یہ تفصیلات ہر پاکستانی تک پہنچانا ہمارا فرض ہے تحریک انصاف سے تعلق کی بنیاد پر جن لوگوں کو 9 مئی کے متعدد کیسز میں سزائیں دی جا چکی ہیں: • ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کو لاہور کے 7 فیصلوں میں ٹوٹل 263 - 263 سال کی ناحق سزائیں سنائی گئیں • ⁠• علی عباس بابا کو 57 سال سزا • بلال اعجاز اور احمد چٹھہ کو فیصل آباد، راولپنڈی اور میانوالی کے 6 فیصلوں میں 60 - 60 سال کی ناحق سزا سنائی گئی • عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل، کنول شوذیب، رائے حسن نواز اور رائے مرتضیٰ اقبال کو فیصل آباد اور راولپنڈی کے 5 فیصلوں میں 50-50 سال کی سزائیں سنائی گئیں • ⁠انصر اقبال ہرل، شیخ راشد شفیق، اشرف سوہنا، عظیم اللہ میو، شکیل نیازی، محمد جاوید مہر کو فیصل آباد اور راولپنڈی کے 5 کیسز میں 50-50 سال • ⁠فرح آغا، فرخندہ کوکب، چوہدری آصف کو فیصل آباد کے 4 کیسز میں 40 - 40 سال کی سزا
Azhar Mashwani tweet media
اردو
42
2K
3.1K
25K
Mohsin Aslam retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان
اردو
3.5K
85.6K
106.6K
4.2M
Mohsin Aslam retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پاکستانی عوام یہ لمحہ کبھی نہیں بھولے گی۔
اردو
113
1.9K
5.1K
33.2K
Mohsin Aslam retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
اردو
1.3K
12.4K
25.4K
585K
Mohsin Aslam retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
عمران خان کو 1000 دن تک ناحق قید میں رکھنے کے لیے پاکستان میں کیا کیا تباہی کی داستان رچائی گئ؟ 1) سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس؛ • قاضی فائز عیسیٰ اور امین الدین جیسوں کے ذریعے اور 26ویں - 27ویں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کو ایک حکومتی محکمہ بنا کر تباہ کر دیا • عامر فاروق کو کیسز التوا میں رکھنے پر نوازا گیا • ہائی کورٹس اور آئینی بنچوں کو ٹاؤٹوں سے بھر دیا گیا • اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایماندار ججز کو پہلے دھمکایا گیا - پھر غیر مؤثر کیا گیا - اور پھر ٹرانسفر کر دیا • عالیہ نیلم کی طرح تمام ہائی کورٹس میں مرضی کے اور جونئیر ججز کو چیف جسٹس بنا دیا گیا 2) ٹرائل کورٹس: • فوجی ٹرائل طرز پر جیل میں عوام سے چھپ کر جرنیلی ٹرائل کیے گئے • ٹرائل کورٹس میں ٹاؤٹ اور کرپٹ ججز سے لکھے لکھائے فیصلے پڑھوائے گئے • ٹرائل میں لوگوں کو اغوا اور دھمکا کر جھوٹی گواہیاں دلوائی گئیں • عدت جیسے گھٹیا ترین اور سائفر جیسے مضحکہ خیز کیسز میں سزائیں دلوائی گئیں جو ہائی کورٹ نے اڑا دیں • ہائی کورٹس سے ایک کیس سے بری ہونے پر رہا کرنے کی بجائے نئے جعلی کیسز میں سزائیں دلوائی گئیں • جب کرنل کو حکم آتا کیس چل پڑتا جب حکم آتا روک دیا جاتا • عمران خان کو مسلسل قید تنہائی میں رکھا گیا • جب کرنل کو حکم آتا ہے عمران خان کی ہفتے میں ایک دن ہونے والی ملاقاتیں بھی بند کر دی جاتی ہیں • بار بار کورٹ آرڈرز کے باوجود عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کے ڈاکٹرز سے معائنے کی اجازت نہیں دی گئی جس سے ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15% رہ گئی ایماندار ججز کو ڈرایا دھمکایا گیا اور پھر منظر سے ہٹا دیا گیا 3) الیکشن اور پارلیمنٹ: • 90 دن میں الیکشن نہ کروا کر آئین توڑا گیا • غیر آئینی طور پرنگران حکومتوں کی معیاد بڑھوائی • تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا گیا • پھر تحریک انصاف کے امیدواروں اور مہم چلانے والوں کو ہر طرح سے ڈرایا دھمکایا ، اغوا و تشدد کیا • دھاندلی کے لیے جوڈیشری کی بجائے سرکارری افسروں کو RO لگایا گیا • الیکشن ڈے پر ملک بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی • تحریک انصاف جب فارم 45 کے مطابق 272 میں سے 180 سیٹیں گئی تو فارم 47 میں سارا رزلٹ بدل دیا گیا • 17 سیٹوں والے لیلوں کو حکومت دلوا دی گئی • تحریک انصاف کی ریزرو سیٹیں بھی لیلوں کو دے دی گئیں • دھاندلی سامنے لانے والے کمشنر راولپنڈی کو دو سال سے اغوا کیا ہوا ہے • دھاندلی پٹیشن سننے پر جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری چالیس سال بعد جعلی قرار دے دی • الیکشن پٹیشنز کا قانون ہی بدل دیا گیا • الیکشن پٹیشنز پہلے التوا میں ڈالی گئیں پھر جھوٹ بہانے بنا کر ختم کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا • یورپین یونین اور کامن ویلتھ کی رپورٹس تک کو سرکاری بہانے بنا کر رکوا دیا • ممبران سینیٹ اور قومی اسمبلی کو اغوا کر کے 26ویں آئینی ترمیم کر کے پورا آئین تبدیل کر دیا گیا 1/2
اردو
30
1.3K
3.2K
32.7K
Mohsin Aslam retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
1000 دن کی یہ قید محض کیلنڈر کی تاریخیں نہیں، بلکہ جبر کے سامنے ڈٹ جانے کی ایک پوری داستان ہے۔ #1000DaysKhanUnbroken
PTI tweet media
اردو
77
2.5K
5.9K
37.2K
Mohsin Aslam retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
میں عام طور پر ایسی بات ریکارڈ پر نہیں لاتا لیکن آج سوچا بتا دوں سبکو۔ مانچسٹر قونصلیٹ میں appointment بُک کی اور اج 11 بجے وہاں گیا،ایک پرانا پاسپورٹ پڑا تھا اسکو renew کروانے۔ ایف آئی اے میں ہی ایک دوست ہے اس نے بتایا آپکو بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔ آپ پر ایف آئی آر بھی ہے جسکو سیل کیا گیا ہے۔ خیر سوچا چلو چیک کرتے ہیں۔ آج گیا پیسے جمع کروائے،رسید لی اور جب سب چیزیں مکمل ہوئیں تو مجھے وہاں بیٹھی خاتون نے کہا ہم آپکا پاسورٹ renew نہیں کر سکتے کیونکہ آپ black listed ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں اتی میں ایک عام سا سوشل میڈیا ورکر ہوں اور میں عمران خان کے نظریے کو سپورٹ کرتا ہوں لیکن موجودہ رجیم کو میرے ایک عام سے ورکر سے اتنا خوف؟ ٹوکن نمبر ،قونصلیٹ میں جمع کروائے گئے پیسوں کی رسید،اور دیگر کاغذات انکو فریم کروا کر رکھوں گا۔ انشاللہ ہمارا وقت بھی اہے گا۔ یہ بات بتانے کا مقصد ہے جو دیگر اورسیز ہیں اور عمران خان کو حد سے زیادہ سپورٹ کرتے ہیں وہ اپنے آئی ڈی کارڈ یا کوئی پرانا پاسپورٹ renew کروانے کی درخواست لازمی دیں اور پاکستان جانے سے گریز۔ ویسے نقوی صاحب اتنا خوف؟ @MohsinnaqviC42
اردو
224
1.5K
6.4K
186.8K
Mohsin Aslam retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
آج بھی پولیس اڈیالہ جیل میں ناحق قید عمران خان کی بہنوں کو روکنے کے لیے تیار ہے۔
اردو
9
207
667
4.6K
Mohsin Aslam retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
سینیٹر اعجاز چوہدری کی صحت روز بروز تشویشناک ہوتی جا رہی ہے انکے گردے حد درجے متاثر ہو چکے ہیں مگر انکو ہسپتال منتقل نہیں کیا جا رہا۔
Kamran Khan tweet media
اردو
1
47
127
1.4K
Mohsin Aslam retweetledi
Mohsin Aslam retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اس پر سب آواز اٹھائیں 🚨 ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔ خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
اردو
6
367
633
4.6K
Mohsin Aslam retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔ #SaveImranKhansEyesight
PTI tweet media
اردو
178
10.8K
18.7K
125K
Mohsin Aslam
Mohsin Aslam@ItsMohsin804·
نوے فیصد مزاکرات کامیاب ہو گئے تھے ایسے میں غریبہ فاروقی کی تصویر جاری کرنا سمجھ سے بالا تر ہے ،
Mohsin Aslam tweet media
اردو
0
1
0
82
Mohsin Aslam
Mohsin Aslam@ItsMohsin804·
فاتحین یہ ہیں وہ لوگ جو شور نہیں کرتے، مگر دنیا کو بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں۔
Mohsin Aslam tweet media
اردو
0
4
17
285
Mohsin Aslam retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی گفتگو 🚨 اگر عمران خان کی اگر ضمانت ہو جائے تو یقین کریں ہم فوراً عمران خان کو ہسپتال لے جائیں گے، شفاء انٹرنیشنل لے جائیں گے۔ یہاں کسی کا ارادہ نہیں ہے انصاف دینے کا اور ایک ہی طریقہ ہے، اب ان پہ پریشر ڈالیں گے
اردو
47
3.3K
8.6K
65.6K
Mohsin Aslam
Mohsin Aslam@ItsMohsin804·
ہم پاکستانیوں کو لگنے لگا تھا کہ امریکہ کوئی ناقابلِ شکست قسم کی طاقت ہے جس سے براہ راست ٹکر لینا انتہائی بیوقوفی کی بات ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہماری ایک بڑی اکثریت کا ایمان تک فارغ ہوچکا تھا۔ ہمیں سمجھایا جاتا تھا کہ امریکہ (نعوذ بااللہ) خدا ہے جس کی حکم عدولی کی گنجائش ہی نہیں۔ ہم امریکیوں کے سامنے بدترین احساس کمتری کے شکار ہوچکے تھے۔ پھر ایک لیڈر آیا جس نے امریکیوں کو اڈے دینے کے سوال پر واضح طور پر انکار کردیا۔ وہ جملہ حامیوں اور مخالفین نے انتہائی مقبول بنادیا۔ بعد ازاں امریکیوں نے روس کے دورے کے بعد، اس سے روس کی مذمت کرنے کی ڈیمانڈ کی تو اس نے صاف انکار کردیا۔ پھر احساس کمتری کے ماروں نے اس پر بیانیہ بنایا گیا کہ امریکیوں کو کوئی ایسے انکار کیا جاتا ہے؟ مانوں امریکہ نہ ہوا، کوئی بھگوان ہوگیا پھر عجلت میں اس کی حکومت گرائی گئی اور فرمانبردار لے آئے گئے۔ انھوں نے فوراً ایبسولوٹلی ناٹ والے بیان پر پبلک میں تنقید کی، خود کو بھکاری اور امریکہ کو وینٹیلیٹر قرار دیا۔ پھر جلدی جلدی امریکی فرمائش کو پورا کرتے، روس کی مذمت بھی کی گئی اسے فارغ کرکے، قوم کو پھر سے سمجھایا گیا کہ امریکہ بھگوان ہی ہے۔ اس کی حکم عدولی کی کوئی گنجائش نہیں اور یہ عین قومی مفاد ہے قوم کی اکثریت، جن کے ایمان کمزور تھے، نے بھی اس بیانیے کو سچ تسلیم کرلیا یہی وہ سوچ ہے جو کل کو مصلحت کے نام پر، دجال پر بھی ایمان لے آئیں گے پھر امریکہ ایران جنگ چھڑ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی طاقت اور اسرائیل کے ناقابل تسخیر امیج کو شدید نقصان پہنچا۔ ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے یہ حیرت انگیز منظر دیکھا کہ امریکہ ایران سے سیز فائر کی درخواست کرتا ہے اور ایران اسے پہلے پہل مسترد کردیتا ہے امریکہ کو فیس سیونگ کے لیے دنیا کے سامنے ہاتھ جوڑتے دیکھا پھر پاکستان منظر میں آیا، امریکہ کو فیس سیونگ دینے کی یقین دہانی کروائی جسے امریکہ نے فوراً قبول کرلیا۔ بات چیت کا وعدہ کیا گیا اور اسلام آباد میں محفل سج گئی ایران کو یہ عظیم الشان عزت اور کامیابی، بدترین مشکلات اور قیامت جھیلنے کے بعد ملی ہے۔ ان کے حکمرانوں نے، میدان جنگ میں جان دے کر، قوم کو سرخرو کیا ہے۔ ایران نے دنیا، خاص کر مسلم دنیا کو عملی طور پر بتایا ہے کہ ایمانی غیرت کیا ہوتی ہے۔ اللہ پر بھروسہ کرنے والے کیسے ہوتے ہیں اور اس کا آخرکار کیا نتیجہ نکلتا ہے ہم مسلمانوں کے تباہ ہوتے ایمان کو بچانے اور احساس کمتری سے نکالنے کے لیے ایران کا تہہ دل سے شکریہ بنتا ہے۔۔۔۔۔۔!!!! . شہزاد حسین
Mohsin Aslam tweet media
اردو
0
1
3
63
Mohsin Aslam retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Statement by Pakistan Tehreek-e-Insaf on US-Israel Attack Against Iran Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) strongly condemns US-Israel’s unlawful and unprovoked attack against the Islamic Republic of Iran and expresses grave concern over the unequivocal backing provided by the United States. Such reckless actions constitute a blatant violation of international law and the sovereignty of a regional state, further destabilizing an already volatile Middle East. An escalating cycle of retaliation risks pushing the entire region toward a wider and more devastating conflict. PTI as per its leader Imran Khan’s vision and past policies, statements, urges all parties to exercise maximum restraint and immediately pursue diplomatic engagement to deescalate tensions on all fronts. The people of the Middle East have suffered enough from prolonged wars, foreign interventions, and geopolitical rivalries. Pakistan must adopt a principled foreign policy rooted in peace, regional stability, respect for sovereignty, and adherence to international law. Central Media Department Pakistan Tehreek-Tehreek-e-Insaf Insaf
English
59
2.3K
6.4K
108.5K
Mohsin Aslam
Mohsin Aslam@ItsMohsin804·
بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ابھی میری سلمان صفدر سے بات ہوئی۔ وہ بڑے غم کے ساتھ بتا رہے تھے کہ خان صاحب کی آنکھ ابھی بھی ٹھیک نہیں ہے، تقریباً پندرہ فیصد بہتری ہے اور وہ مجھ کو دھندلا دیکھ رہے تھے۔ خان صاحب کی صحت بھی خراب ہے اور انہیں بہت بری حالت میں رکھا گیا ہے۔اور ان کی روم کی بہت بری حالت تھی جو میں خود دیکھ کے ایا ہوں اور ادھر ہم نے کونساتماشا لگا رکھا ہے۔ اگر اب بھی ہم سنجیدہ نہیں ہوں گے تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ رضا خان گنڈا پور
Mohsin Aslam tweet media
اردو
13
428
1.1K
27.2K
Mohsin Aslam retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Via @TTAP_OFFICIAL جس کا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے وہ اسرائیل چلا جائے۔ کفار کو فوجی اڈے دینا، بیسز دینا، جگہ دینا، کیا یہ درست ہے؟ ​یہ جنگ پورے ایسٹ (East) کی، پوری امتِ مسلمہ کی، اور تمام اسلامی ممالک کے مستقبل کی جنگ ہے۔ ​اگر کسی کو تکلیف ہے، تو ایران چلا جائے، اگر آپ کا دل ایران کے لیے دھڑکتا ہے۔ ہمارا دل اسلام کے لیے، دین کے لیے اور مظلوموں کے لیے دھڑکتا ہے۔ ​جس جس کا دل نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھڑکتا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل چلا جائے۔ ​جائے، وہ ان کے ساتھ رہے، اور پاکستان چھوڑ دے۔ ​ہم اللہ سے وعدہ کرتے ہیں، ہم مسلمان، جنہوں نے اس مہینے میں قرآن پڑھا ہے، قرآن سے ہدایت لیتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ ہم یہود و نصاریٰ کو راضی کرنے والوں پر اللہ کی لعنت بھیجتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا شیعہ علماء کرام کی توہین پر پاکستان کے ارمی چیف کو سخت جواب
اردو
203
4.7K
12K
116K