اعجاز احمد رضوی

470 posts

اعجاز احمد رضوی

اعجاز احمد رضوی

@anas7153

آخری سانس تک لبیک

参加日 Haziran 2026
359 フォロー中228 フォロワー
اعجاز احمد رضوی がリツイート
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneXPunjab·
نئے سال کا آغاز لبیک یا رسول اللّٰهﷺ🙌🏻 کے نعروں سے✊🏻 Release Saad Rizvi
اردو
4
60
128
634
اعجاز احمد رضوی がリツイート
Yousaf RAZVi 🇵🇸
Yousaf RAZVi 🇵🇸@RMulang97162·
اعلان برائے ٹرینڈ مرکز کی جانب سے 8 محرم الحرام، 24جون بروز بدھ شام 5 بجے ایک تاریخ ساز ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا، تمام کارکنان شرکت یقینی بنائیں! Release Saad Rizvi
Yousaf RAZVi 🇵🇸 tweet media
اردو
0
23
27
187
اعجاز احمد رضوی がリツイート
TLP KPK
TLP KPK@Crane_OrgKPK·
نئے قمری سال کے آغاز پہ دعا: "اے اَللّٰهﷻ! اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ داخل فرما، اور رحمٰن کی رضامندی اور شیطان سے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔" Release Saad Rizvi
TLP KPK tweet media
اردو
0
36
40
217
اعجاز احمد رضوی がリツイート
Dr Amanat Bhatti
Dr Amanat Bhatti@AmnatBhatti·
ہم اپنی اخری سانس تک لڑیں گے ہمارا کام ہے محنت کرنا ✨ قــــائـــــدمـــحترم💔😎 #ملنگ_قبیلہ #Tlp_Promotion
اردو
0
53
119
629
اعجاز احمد رضوی がリツイート
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneXPunjab·
جسے خریدا نہیں جا سکتا اسے اٹھا لیا جاتا ہے۔ Release Saad Rizvi
TLP PUNJAB tweet media
اردو
4
143
213
1.4K
اعجاز احمد رضوی がリツイート
Dr Amanat Bhatti
Dr Amanat Bhatti@AmnatBhatti·
ترجمانِ نبیﷺ ہم زبانِ نبیﷺ۔۔ جانِ شانِ عدالت پہ لاکھوں سلام۔۔ #ملنگ_قبیلہ #Tlp_Promotion
اردو
0
57
83
615
اعجاز احمد رضوی がリツイート
⚔️RIZVI⚔️
⚔️RIZVI⚔️@MuhammadH111111·
یوم شہادت خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ⚔️ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا ❣️💞
اردو
0
2
1
14
اعجاز احمد رضوی がリツイート
Haider Ali
Haider Ali@HaiderAli184077·
*1یکم محرم الحرام یومِ شہادت💔* *مرادِ رسول ﷺ خلیفہ دوم شہیدِ منبر و محراب امیر المومنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ*💚 Release Saad Rizvi
Haider Ali tweet media
اردو
0
5
9
55
اعجاز احمد رضوی がリツイート
TLP KPK
TLP KPK@Crane_OrgKPK·
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے، اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا Release Saad Rizvi
اردو
1
69
87
554
اعجاز احمد رضوی がリツイート
معوذ اسحاق
معوذ اسحاق@muawaz_5·
ہمارے قائد کی آخری جھلک اس قدر دردناک تھی 💔 اس کے بعد کا کوئ پتہ نہیں پھر ہم کیوں 8 ماہ سے چپ بیٹھے ہیں شوری سے سوال کرنا مرکز سے غدار نہیں بلکہ شہزادوں سے وفاداری ہے ہمیں بتایا جاۓ آخر ہمارا قائد کہاں ہے؟ اگلا لائحہ عمل بتایا جاۓ
معوذ اسحاق tweet media
اردو
1
52
68
567
اعجاز احمد رضوی がリツイート
Mufti Muhammad Ali Jahangiri
تحریکِ لبّیک پاکستان ضلع غربی کراچی ہیٹ اسٹروک کیمپ🇵🇰 شہرِ قائد میں شدید گرمی کے پیشِ نظر ضلع غربی لبّیک ویلفیئر کے زیرِ اہتمام ضلع غربی کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کیمپ لگائے گئے. جہاں راہگیروں، مزدوروں اور اہلِ علاقہ کے لیے ٹھنڈے پانی اور شربت کا خصوصی انتظام کیا گیا-
اردو
2
39
46
342