Kitkat❤️@Maham7422·1dہم کپڑے کیوں پہنتے ہیں، جب کہ سب جانتے ہیں کہ ان کے اندر کیا ہے؟翻訳 اردو6337312.9K7
Fareeha Zaheer@AlphaLadyo85·4dیہ پاکستانی برینڈز واللہ عالم کس کیلیے کپڑے ڈیزائین کر رہے ہیں۔سلیو لیس، ڈیپ نیک لائن۔۔ آدھے پونے کپڑے جو زیادہ تر خواتین نہیں پہنتی۔翻訳 اردو91231.1K
Sidra Sheikh@SidraHunYar·4dتحقیق نے ثابت کیا ہے کہ مرد کی پہلی ناکام محبت اپنی"ٹیچر" سے اور پہلی کامیاب محبت گھر کی "کام والی" سے ہوتی ہے۔ 😏翻訳 اردو295727.1K4
رخسار@RukhsarH2O·5dخاندانی مرد اپنی پسندیدہ عورت کا ذکر اپنے جگری دوستوں کے منہ سے بھی نہیں سننا پسند کرتا۔ لیکن بد نسلے چار لوگوں میں اپنے سے جڑی عورت کا ذکر خود شروع کرتے ہیں 💯🪶翻訳 اردو24111495.2K13
He@anonymous__034·26 Marالسلام علیکم صبح بخیر اللہ پاک ہم سب کو گناہوں سے بچنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین翻訳 اردو204754
Khaaani 🦋@Khaaani·25 Marاسلام آباد میں ٹھنڈی یخ ہوائیں چل رہی ہے بارش ہونے لگی ہے بس سردی واپس آ گئی 🥶 آپ کے شہر میں موسم کی کیا صورتحال ہے؟؟؟ خانی翻訳 اردو331611.3K
He@anonymous__034·25 Marمسئلہ یہ نہیں کہ ٹوپی پہنے بغیر نماز ہو جاتی ہے یا نہیں. اصل مسئلہ یہ ہے کہ دوسروں کو ٹوپی پہنا کر نماز ہوتی ہے یا نہیں.翻訳 اردو006747