Muhammad Bilal

8K posts

Muhammad Bilal banner
Muhammad Bilal

Muhammad Bilal

@builder_18

Proud Muslim ❤️ Passionate Pakistani 🇵🇰

Pakistan 参加日 Ekim 2013
219 フォロー中482 フォロワー
固定されたツイート
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@builder_18·
اللہ تعالٰی ہمیں کثرت سے اپنا ذکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے،آمین۔ #quranverses
Muhammad Bilal tweet media
اردو
10
0
8
1.2K
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@builder_18·
@Ambreen_Sardar Ksi Shareef or middle class alinsan se shadi nhi kr skti thi,Jo izzat de Sath nibhaye.
Filipino
0
0
0
75
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
میں اتنا پڑھی لکھی ہوکے مار بھی کھاتی رہی ۔ صرف اس لئے کہ امی کہتی تھیں ،، ناں پتر گھر نہیں چھوڑنا ،، ہمارے خاندان میں کبھی کسی کی طلاق نہیں ہوئی ۔ ۔۔ کیا ملا اتنا صبر کرکے۔۔ میرے ساتھ جو ظلم ہوا ،، میں نے اس کا بدلہ نہیں لیا ۔۔ اللہ پہ چھوڑ دیا ۔۔ لیکن بیٹیautistic ہے ،، اس کا حق نہیں چھوڑسکتی ،، چاہے دنیا کی کسی عدالت جانا پڑے ،، چاہے انٹرنیشل چائلڈ رائٹس کے اداروں میں جانا پڑے ۔ میں اس وقت ماں ہوں ،، عورت ہار مان سکتی ہے ،، ماں ہار نہیں مانتی 🙏🙏
اردو
19
15
154
7.5K
Muhammad Bilal がリツイート
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
کبھی خسرو بختیار ملیں گے تو کبھی رزاق داود تو کبھی چوہدری شجاعت ہر وزارت انہی انڈسٹریز کے مل مالکان کو اگر دیں گے تو وہ پالیسیاں ملک اور قوم کے لئے بنائیں گے یا اپنے کاروبار کے لئے؟ وزیر بننے والے بھیُ معسوم ہیں اور انہیں وزارت کا قلمدان دینے والے بھی
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

کیا ہم نے کبھی غور کیا ہے کہ؛ گزشتہ 30 سالوں میں وزارت صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کے قلمدان کس کے پاس ہیں؟ کیا ان میں سے اکثر کا تعلق ایک دوسرے اور شوگر انڈسٹری سے ہے؟ ہارون اختر ، ہمایوں اختر، جہانگیر خان ترین، احمد محمود، اسحاق ڈار اور دیگر کے پاس یہ عہدے کب کب رھے؟

اردو
6
63
114
948
Muhammad Bilal がリツイート
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
ہمار نہ گیس کا مسلہ ھے نہ بجلی کا نہ چینی کا، نہ آٹے کا سب اشرافیہ کا پیدا کردا ھے اگر نیت صاف ھو اور اپنا لالچ نہ ھو تو یہ سب مسائل 30 دن کے اندر حل ھو جاتے ہیں
اردو
21
171
456
3.6K
Muhammad Bilal がリツイート
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
شوگر ملوں اور بجلی کمپنیوں (آئی پی پیز) کے ذریعے سیاسی اشرافیہ نے دونوں ہاتھوں سے دولت سمیٹی ہے۔ عوام کنگال ہوگئے۔ یہ ارب پتی، کھرب پتی ہوگئے۔
اردو
12
288
869
5.6K
Muhammad Bilal がリツイート
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
Who owns Habib Sugar Mill Banazirabad, Sindh? They got Power Gen License in 2014, and will expire in 2044
Sajjad Mustafa Bajwa tweet media
English
3
20
31
345
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
میں ہر دوسرے تیسرے دن ڈیوٹی جاتے یا آتے ہوئے گاؤں گھوم پھر کر آتی ہوں اور جو مکان بنوا رہی یہاں بھی چکر لگا لیتی ہوں ۔ آج میں سوچ رہی تھی جن لڑکے ، لڑکیوں کی شادی نہیں ہو رہی۔ نیکی کی خاطر سوائے کسی لالچ کے لوگوں کے رشتے کروا دوں کیونکہ کافی پڑھی لکھی لڑکیاں یہاں گاؤں میں ہیں۔ پھر خیال آیا پہلے اپنے لئے تو دولہا ڈھونڈ لوں۔ کیا مجھے پہلے اپنی شادی کیلئے لڑکا ڈھونڈنا چاہئے یا پہلے ضرورت مندوں کی مدد کروں ؟؟
🚀Sania Batool🇵🇰 tweet media
اردو
203
5
310
16.3K
Muhammad Bilal がリツイート
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
ایوب دور میں 22 خاندان تھے، اب بڑھ کر 200 خاندان ھو گئے ہیں جنہوں نے ملک کو اپنے شکنجے میں لیا ھوا ھے یہ ہر حکومت کا حصہ ھوتے ہیں بس فرق یہ ھوتا ھے کہ کبھی ان میں سے ایک انکی نمائندگی کر رھا ھوتا ھے تو کبھی دوسرا
اردو
8
145
332
3.1K
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@builder_18·
@mahamfatima2711 وہ ٹائم اچھا تھا،اب بجلی جتنی مہنگی ہے سوچ سمجھ کے ہی استعمال کرنا پڑتا۔
اردو
0
0
2
26
Maham Fatima
Maham Fatima@mahamfatima2711·
ایک وقت تھا دن رات اے سی چلتا تھا دن میں کوئی چار گھنٹے ہی آرام کروایا جاتا تھا اے سی کو اب اے سی دور کی بات ائیر کولر سوچ سمجھ کر چلانا پڑتا ہے بارش کی وجہ سے موسم کچھ بہتر ہے تو کولر نہیں چلانا
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
0
26
1.4K
Muhammad Bilal がリツイート
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
آہستہ آہستہ لوگوں کو میری بات کی سمجھ آئے گی کہ شوگر اور الیکٹریسٹی پر جو تھوڑا بھی سرکار کا کنٹرول یہ وہ بھی اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں اور اس سارے معاملے میں سابق وزیر گوہر اعجاز کے کردار کو یاد رکھنا کہ انکا ایجنڈا کیا ھے؟ اب وقت ھے بولنے کا لکھنے کا اور قوم کی راہنمائی کرنے کا۔ اپنا فرض ادا کریں یہ اتنے بھی طاقتور نہیں اگر عوام ان کی چالوں کو سمجھ جائیں تو
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

ہر جگہ دو اصول ایک عام آدمی کے لئے اور دوسرا اشرافیہ کے لئے بجلی ھو یا چینی، فیصلے اپنے فایدے کے لئے بجلی اور شوگر کی ڈی ریگولیشن جاری ھے دوسری طرف ریڑی اور چھابڑی اور پھیری والوں کی شامت اور ان بیچاروں کے لئے پیرا فورس کے ٹھڈے اور توڑ پھوڑ

اردو
8
211
381
9.7K
Muhammad Bilal がリツイート
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
Find here Al-Noor Sugar Mills Power plant Sindh How sugar & IPPs work together#
Sajjad Mustafa Bajwa tweet media
English
1
56
84
1.4K
Maham Fatima
Maham Fatima@mahamfatima2711·
@MariaBalochPK یارپہلی بیوی ہر جگہ معصوم نہیں ہوتی اور دوسری بیوی ہر جگہ بری نہیں ہوتی لیکن ہمارا معاشرہ پہلی کو مظلوم اور دوسری کو لالچی بدکردار اور برا ثابت کرنے پہ تلا رہتا ہے
اردو
1
0
1
38
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
اگر ایک مرد کو یہ سب معلوم ہو کہ اُس کی بیوی ہے، بچے ہیں، گھر پہلے ہی مسائل کا شکار ہے… پھر بھی وہ دوسری شادی کر لے.. اور پہلی بیوی سے یہ توقع رکھے کہ وہ دوسری کو بھی برداشت کرے، سنبھالے… تو کیا یہ انصاف ہے؟ اور اگر کوئی عورت سب کچھ جانتے ہوئے بھی ایسے رشتے میں آئے… تو کیا وہ صرف محبت ہے… یا کسی اور چیز کا لالچ؟ اور سب سے بڑا سوال: کیا ایک عورت پر یہ فرض ہے کہ وہ اپنی عزت، سکون اور بچوں کے مستقبل کو قربان کر کے ایسے رشتے کو نبھاتی رہے؟ آپ کیا کہتے ہیں… ایسے معاملے میں صحیح فیصلہ کیا ہونا چاہیے؟ صبر؟ علیحدگی؟ یا کوئی تیسرا راستہ؟ کیا کرنا چاہیے ان حالات میں ؟
اردو
5
3
5
383
Muhammad Bilal がリツイート
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
میری بات نوٹ کر کے رکھ لیں؛ ون کانسٹیٹیوشن بلڈنگ کے کسی بھی ملزم کو سزا نہیں ملے گی ہمارے ملک میں کسی بھی ایسے شخص کو قانون کے مطابق سزا نہی دی جا سکتی جس کے پاس بے پناہ دولت ہو، ایک مضبوط نیٹ ورک ہو اور وہ کھلانے پلانے کا فن جانتا ہو۔
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

Take note of my words; No accused of One Constitution Building will be prosecuted and brought to justice No one in our country can harm someone who has immense wealth, a strong network and knows the art of feeding……….

اردو
17
124
297
4.2K
Muhammad Bilal がリツイート
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
آئی پی پیز کے مسلے پر آپس میں دست و گریباں ہونے کی بجائے حکومتوں، سیاسی جماعتوں اور بیوروکریسی کے ان زمہ داران کی طرف فوکس رکھیں، انہیں کٹہرے میں لا ے کی کوشش کریں، جن کی وجہ سے آج ملک اور قوم آئی پی پیز کے شکنجے ھے اور جو ملک اور قوم کو ان سے نجات دلانے کی بجائے ان کی سہولت کاری کر رھے ہیں
اردو
6
120
234
1.8K
Muhammad Bilal がリツイート
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
ان کے پاس کیا گدڑ سنگی ھے کہ جسے سنگھاتے ھیں وہ ان کی بولی بولنے لگتا ھے یہی کچھ جنرل مشرف دور میں ھوا کہ جیسے ھی جنرل مشرف آئے یہ معاملہ اٹھایا گیا، ایف آئی اے کو ایکٹو کیا گیا ٹپھر ظارق عزیز سب جانیں کیسے معاملہ رفع دفع ھو گیا دونوں دفعہ ریٹ کم ھونے کی بجائے بڑھ گیا
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

1997 میں مقدمات درج ھونے پر آئی پی پئز 6 سینٹ کی بجائے ایک سینٹ پر آنے کو تیار ھو گئے تھے لیکن پھر وزیر اعظم ہاوس میں کچھ ھوا اور بغیر کسی وجہ سے وہ تمام مقدمات کلوز کروا دئیے گئے اب وزیر اعظمُ ہاوس میں کیا ھوا وہُ میاں نواز شریف بتا سکتے ہیں یا سیف الرحمان کہ انہوں نے کیوں کم نہ کروائے؟

اردو
3
52
113
965
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@builder_18·
@IramBaloch01 ان سب سے امید لگانا بیکار ہے،صرف اپنی کرسی کے مزے لے رہے
اردو
0
0
0
2
Iram Baloch
Iram Baloch@IramBaloch01·
کم از کم آج سہیل آفریدی کو اڈیالہ آنا چاہیئے تھا۔۔۔ افسوس کے سِوا کُچھ نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔
اردو
1
0
4
50
Muhammad Bilal がリツイート
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
یقین کریں چکے جانے، مقدمات سے ڈر لگتا ہے ورنہ ستھرا پنجاب کی ایسی ایسی کہانی ہے کہ لوگ سب بھول جائیں گے۔ کاغذات ثبوتوں کے ساتھ
Ali Tanoli@alitanoli889

میں جاپان اور سنگاپور گئی انکو سسٹم 24/7 کام کرتا ہے اور مجھے اپنے سسٹم پر شرم آئی، 2 سالوں میں ستھرا پنجاب کی وہ کارکردگی نہیں جو ہونی چاہیے، مریم نواز

اردو
57
671
2.5K
40.5K
Muhammad Bilal がリツイート
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
کیا یہ ھو سکتا ھے کہ ایک بھائی سیاست میں آ کر موٹر سائیکل سے بظاہر بغیر کسی کاروبار کے ارب پتی نہیں بلکہ اربوں پتی ھو جائے اور اسکا دوسرا بھائی بیچارہ بیرون ملک ٹیکسی چلا کر گذارہ کر رھا ھو؟ سیاست خدمت خلق نہیں رہی بلکہ آمدنی کا زریعہ بن چکی ھے۔
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

کچھ سیاستدانوں کے بارے میں سارا شہر بلکہ شہر سے باہر بھی لوگ جانتے ہیں کہ وہ پارلیمنٹ کے ممبر اور وزیر بننے سے پلے کیسے گذارہ کرتے تھے، اب کن زمینوں کے وہ اصل مالک ہیں، کون سی کالونی اور پراجیکٹ میں انکا کتنا حصہ ھے، کون کون انکا فرنٹ مین ھے، کون ان کے نام پر اربوں روپے کی زمینیں خریدتا ھے بس جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے

اردو
3
33
97
1.2K
Muhammad Bilal がリツイート
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
بینظیر بھٹو دور میں جو آئی پی پیز کے معاہدے ھوئے وہ ملک اور قوم کے ساتھ بہت بڑا ظلم تھا پھر ہر دور میں اس میں اضافہ ھی ھوتا چلا گیا اور پھر وہ طریقہ واردات ہر حکومت کو ایسا پسند آیا کہ ہماری اشرافیہ نے اپنے ہر کام کا لازمی جزو بنا لیا اب جو بھی معاہدہ اٹھائیں اس میں وہی طریقہ واردات ملے گا
اردو
16
206
393
10.6K
Muhammad Bilal がリツイート
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
میں نے مسلم کمرشل بینک اور ڈی جی سیمنٹ کی پرائیویٹائزیشن کی بھی انکوائری کی تھی جس کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا لیکن جب بھی کسی ملکی اثاثے کی بندر بانٹ ھونے لگتی ھے تو دل دکھنے لگتا ھے یہ اتنے بے رحم ہیں کہ انہیں غریب عوام کا خون چوستے نہ شرم محسوس ھوتی ھے اور نہ ھی خوف خدا محسوس ھوتا ھے
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

اب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔ اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔ #IPPs #آئی_پی_پیز

اردو
27
311
613
15.1K