固定されたツイート

وہ بیٹی تھی پنجابوں کی خیبر کی بولانوں کی
وہ سندہ مدینے کی بیٹی وہ نئی کہانی کربل کی
وہ خون نیں لت پت پنڈی میں بندوقیں تھیں بم گولے تھے
وہ دریا دیس سمندر تھی وہ تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی بیٹی سندھڑی کی وہ لڑکی لعل
قلندر تھی
@BBhuttoZardari
twitter.com/MakhdumQadirPP…
اردو


























