اعوان

94.9K posts

اعوان banner
اعوان

اعوان

@_Awan6

ٹیم ہیڈ #سرمایہ_زیست قرآن سنت اور صحابہ کرام کے اعمال ہی ہدایت ہیں

Katılım Eylül 2020
1.7K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اعوان
اعوان@_Awan6·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست گروپ کے مین ٹیگ ہیں ان ٹیگز کے ذریعے ہم قرآن و حدیث کی سمجھ پیدا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ کیا آپ ہماری اس کوشش میں ہمارا ساتھ دینے کے لیے دن بھر میں صرف دس منٹ دے سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو yes سے رپلائی کریں @ZAAwan6
اعوان tweet media
اردو
24
38
70
9.8K
اعوان
اعوان@_Awan6·
@M_a_143 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا #سرمایہ_زیست
اردو
0
0
0
4
اعوان retweetledi
محمداحسن
محمداحسن@M_a_143·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللّٰه!تو ہمیں صحت و عافیت کی زندگی عطافرما اپنی تمام نعمتوں پر تجھے یاد کرنے، تیرا شکر ادا کرنے، اورعبادت کا پوراحق ادا کرنے میں ہماری مدد فرما اور اس زمانےکےتمام فتنوں سےمحفوظ فرما۔آمین @_Awan6
محمداحسن tweet media
اردو
12
8
12
48
اعوان retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
@_Awan6 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
1
1
2
6
اعوان
اعوان@_Awan6·
⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ🌹 درودوسلام کی توفیق اللہ کا خاص احسان ہے پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @_Awan6
اردو
4
3
4
55
اعوان retweetledi
Mehtab_e_Sukoot🌙
Mehtab_e_Sukoot🌙@mtmmalakwa79589·
#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ السلام علیکم و رحمۃ اللہ صباح الخیر جمعہ مبارک ایک مرتبہ درود پڑھنے سے دس نیکیاں ملتی ہیں پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ⁧#سرمایہ_زیست⁩
Mehtab_e_Sukoot🌙 tweet media
اردو
15
7
18
86
اعوان
اعوان@_Awan6·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة النور آیت 25 ترجمہ اس دن الله ان کو وہ بدلہ پورا پورا دیدے گا جس کے وہ مستحق ہیں اور ان کو پتہ چل جائے گا کہ الله ہی حق ہے، اور وہی ساری بات کھول دینے والا ہے 2 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظيم #سرمایہ_زیست
اردو
1
0
4
4
اعوان
اعوان@_Awan6·
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور Ayat No 25 یَوۡمَئِذٍ یُّوَفِّیۡہِمُ اللّٰہُ دِیۡنَہُمُ الۡحَقَّ وَ یَعۡلَمُوۡنَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡحَقُّ الۡمُبِیۡنُ ﴿۲۵﴾ 1 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم #سرمایہ_زیست
اردو
1
0
4
11
اعوان
اعوان@_Awan6·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللّٰه! آپ ہمیں صحت و عافیت کی زندگی عطا فرمائیں اپنی تمام نعمتوں پر آپ کو یاد کرنے، شکر ادا کرنے، اورعبادت کا پوراحق ادا کرنے میں ہماری مدد فرمائیں اور تمام فتنوں سے ہمیں محفوظ فرمائیں۔آمین یارب
اردو
6
5
8
34
اعوان
اعوان@_Awan6·
@m_ather23 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
1
9
اعوان retweetledi
M.Ather Rajpoot
M.Ather Rajpoot@m_ather23·
﷽ 🌹السلام وعلیکم🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللّٰه توہمیں صحت وعافیت کی زندگی عطافرمااپنی تمام نعمتوں پرتجھےیادکرنے تیرا شکرادا کرنے اورعبادت کا پوراحق ادا کرنےمیں ہماری مددفرمااوراس زمانےکےتمام فتنوں سےمحفوظ فرما۔آمین یارب 🌴صلو علی الحبیب🌴 💢💖ﷺ💖💢
M.Ather Rajpoot tweet media
اردو
43
23
59
407
اعوان
اعوان@_Awan6·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف آیت 29 یوسف علیہ السلام ! آپ اس بات کا خیال نہ کریں ، اور اے عورت ! تو اپنے گناہ کی معافی مانگ ، یقینی طور پر تو ہی خطاکار تھی ۔ 6 @_Awan6
اردو
0
1
1
2
اعوان
اعوان@_Awan6·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف آیت 28 پھر جب شوہر نے دیکھا کہ ان کی قمیص پیچھے (کھنچنے کی طرح) سے پھٹی ہے تو اس نے کہا کہ : یہ تم عورتوں کی مکاری ہے ، واقعی تم عورتوں کی مکاری بڑی سخت ہے ۔ 5 @_Awan6
اردو
1
1
1
2
اعوان retweetledi
عالی جاہ
عالی جاہ@Saud0321·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللّٰه!تو ہمیں صحت و عافیت کی زندگی عطافرما اپنی تمام نعمتوں پر تجھے یاد کرنے، تیرا شکر ادا کرنے، اورعبادت کا پوراحق ادا کرنے میں ہماری مدد فرما اور اس زمانےکےتمام فتنوں سےمحفوظ فرما۔آمین یارب
عالی جاہ tweet media
اردو
19
6
23
71