Dingulbob

8.7K posts

Dingulbob banner
Dingulbob

Dingulbob

@dingulbob

Save Pakistan - Save Palestine.

Planet KB120999B - Andromeda 参加日 Şubat 2021
382 フォロー中1.7K フォロワー
固定されたツイート
Dingulbob
Dingulbob@dingulbob·
"Mehnat Insan ki, Kamyabi Allah ki" -Imran Khan
Dingulbob tweet media
Indonesia
0
0
2
860
Dingulbob がリツイート
The Voice Of Pakistan 🇵🇰
عمران خان کے ہمدرد/کارکنان کے نام خان کی کنڈیشن بہت بدتر ہوگئی ہے اور قیادت خان سے لاتعلق ہوچکی ہے۔ کوئی بھی خان کے ساتھ سنجیدہ نہیں ہے اور وہ اس وقت زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ آپ اگر نکل نہیں سکتے تو کم از کم اس موجودہ غدار قیادت کی سوشل م پر ماں بہن ایک کرنا شروع کردیں
اردو
13
177
458
3.9K
Dingulbob がリツイート
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
بات صاف اور سیدھی ہے کہ وہ عمران خان کو ختم کر رہے ہیں اور ہم سب کیڑے مکوڑوں کی طرح خاموشی سے دیکھ رہے ہیں
اردو
51
1.2K
2.3K
10.6K
Dingulbob がリツイート
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
عمران خان نے سلمان صفدر کو جیل ملاقات میں کہا کہ میری پہلے ٹیکے کے بعد آنکھ کی بینائی کچھ بہتر ہوئی تھی اس کے بعد کوئی بہتری نہیں آئی، سلمان صفدر مجھے تم بیٹھے نظر بھی نہیں آ رہے، عمران خان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے، یہ عمران خان کے ساتھ جو کر رہے ہیں یہ بھول جائیں کہ بچ کر نکل جائیں گے، علیمہ خان
اردو
26
904
3.6K
62K
Dingulbob がリツイート
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
عمران خان کمزور ہو گئے، بینائی پہلے سے کم، دانتوں میں بھی تکلیف تھی، صحافی محمد ظریف
اردو
44
994
3.8K
29.6K
Dingulbob がリツイート
Sadam K Tareen PTI
Sadam K Tareen PTI@SadamktPTI·
دل خون کہ آنسو رو رہا ہے اور میں کچھ کر بھی نہیں پا رہا یا اللّٰہ ہمارے لیڈر و ملک کی آبرو رکھنا
اردو
64
353
1.7K
11.8K
Dingulbob がリツイート
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
عمران خان کو رات گئے پمز ہسپتال اسلام آباد میں چیک اپ اور علاج کے لئے لایا گیا معائنے کے بعد رات 4 بجے انہیں واپس اڈیالہ منتقل کر دیا گیا ذرائع مقتدرہ اور طاقتور حلقوں نے عمران خان کے رات کے اوقات میں طبی معائنے کے عمل کو بھی معمول بنا دیا ہے وہ جانتے ہیں کہ اس صورتحال کو کس طرح منظم کرنا ہے کیونکہ جماعت میں کوئی بھی ایسا رکن موجود نہیں جو اس معاملے پر شدید ردعمل ظاہر کرے
اردو
59
2.4K
6.4K
75.5K
Dingulbob がリツイート
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
دوسروں کو بزدلی کے طعنے وہ دے رہے ہیں جنکا اپنا لیڈر خوف کے مارے تاحیات استثنیٰ لیے بیٹھا ہے۔ 😂
اردو
150
3.5K
13.4K
79.6K
Dingulbob がリツイート
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
🚨🚨🚨 ایک اور خبر درست ثابت ہوئی! اور بلی تھیلے سے باہر آگئی، 2 اپریل کے ویلاگ میں پوری سازش رپورٹ کی تھی جو چک شہزاد کے فارم ہاؤس میں بنی گئی تھی، شریک محفل رانا ثنا اللہ اور علی امین گنڈاپور بھی تھے ان صاحب کو تو رانا صاحب خود لاجز سے پک کر کے لے گئے تھے اور اسی دن اس پٹیشن کا فائل کرنا طے پایا تھا بیچارہ سہیل آفریدی کھل کے عمران خان کی پچ پہ کھیل نہیں پایا اور اب سازشوں کا شکار ہو گا! 🚨🚨🚨 Coupe against Sohail Afridi hatched in Islamabad, Europe to work on peaceful options with Iran youtu.be/ORueddbniM0
YouTube video
YouTube
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian

شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلیٰ تعیناتی چیلنج کر دی۔۔۔ سینیٹ کی ٹکٹس کی تقسیم پر نواز شریف کے خلاف سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے فیصلے کو بنیاد بنا کر میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بطورِ وزیراعلیٰ تعیناتی کو چیلنج کر رہا ہوں۔ شیر افضل مروت کا بڑا اعلان @sherafzalmarwat @SohailAfridiISF

اردو
181
1.3K
3.8K
351.1K
TANVEER۔۔۔khan
TANVEER۔۔۔khan@jahanzeb_a30588·
@iAmjadKhann مزے کی بات یہ ہیں کہ مراثی فری میں زلیل ہورہا ہے
اردو
1
0
1
9
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
حالانکہ یہ جواد سے زیادہ ذلیل ہو رہا ہے جواد کو تو اس کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ اس کے حصے کی ذلت بھی اس ذلیل الزماں نے اپنے کھاتے میں ڈال لی ہے
AMJAD KHAN tweet media
اردو
3
7
62
842
Dingulbob がリツイート
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
”عمران خان کے مخالفین آج کل کافی چڑچڑا پن کا شکار ہیں، کوئی ایئرپورٹ پر الجھ رہا ہوتا ہے، کوئی یوٹیوبرز کو ڈانٹ رہا ہوتا ہے تو کوئی کسی کے گلے پڑ جاتا ہے۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ عاصم منیر کی امیدوں پر پورا کیسے اتریں۔ اتنا ظلم کرنے کے باوجود عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوئی اور جتنے بھی نئے لوگ لائونچ کیے گئے کوئی عوام میں مقبول نہ ہو سکا۔ سرکاری ملازم وردی پہن کر سیاسی کمنٹ نہیں کر سکتا اس لیے عاصم منیر کو سیاست سے دور رہنا چاہیئے اور ڈی جی، آئی ایس پی آر کو ایک ایک گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس کرنے سے روکا جانا چاہیئے۔“ عمران ریاض خان ——————————— عاصم منیر کی امیدوں پر ڈی جی آئی ایس پی آر نہیں اتر سکے جب وہ میدان میں کھلے عام آئے تھے سیاسی پریس کانفرینس کرنے، تو باقی بیچارے ٹاؤٹس کی جان عذاب میں نہیں ڈالنی چاہیئے ان کو۔ معیشت ڈبو کر، ظلم کی انتہا کر کے اور گھٹن کا ماحول پیدا کر کے لوگوں کی پزیرائی ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
اردو
67
1.2K
3.6K
33.2K
Dingulbob
Dingulbob@dingulbob·
@Waqarkhan123 When iqrar lul Hassan is making up a story you can see he moves his face and touches his face way too much. Sign of low confidence in what he's saying 😂😂
English
0
0
1
19
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
یہ زہنی مریض ایک جھوٹ چھپانے کے لیے اب بار بار جھوٹ بول رہا ہے جب عمر دراز نے پوچھا کہ اپ کو کیسے پتا تھا کہ وہ PTI کا سپورٹر ہے تو ذہنی مریض کہتا ہے میں نے کیمرہ آن کرنے سے پہلے اس سے پوچھا تھا آپ کس کے سپورٹر ہو 😂😂😂
اردو
14
112
477
8K
Dingulbob がリツイート
PTI
PTI@PTIofficial·
”عمران خان کے مخالفین آج کل کافی چڑچڑا پن کا شکار ہیں، کوئی ایئرپورٹ پر الجھ رہا ہوتا ہے، کوئی یوٹیوبرز کو ڈانٹ رہا ہوتا ہے تو کوئی کسی کے گلے پڑ جاتا ہے۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ عاصم منیر کی امیدوں پر پورا کیسے اتریں۔ اتنا ظلم کرنے کے باوجود عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوئی اور جتنے بھی نئے لوگ لائونچ کیے گئے کوئی عوام میں مقبول نہ ہو سکا۔ سرکاری ملازم وردی پہن کر سیاسی کمنٹ نہیں کر سکتا اس لیے عاصم منیر کو سیاست سے دور رہنا چاہیئے اور ڈی جی، آئی ایس پی آر کو ایک ایک گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس کرنے سے روکا جانا چاہیئے۔“ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan
اردو
159
1.5K
4.5K
47.3K
Dingulbob がリツイート
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
طاہر اشرفی صاحب، آپ نے جواب دیا اور یہ کہا ہے کہ آپ کے پاس ثُبوت ہیں کہ تحریک انصاف کے سپورٹر منکرینِ ختمِ نبوت ہیں۔ وہ شواہد زرا پیش کر دیں۔ اور آپ نے اپنے آپ کو ختمِ نبوت کا چوکیدار قرار دیدیا اور دوسروں کو منکرِ ختمِ نبوت۔ آپ جیسے دین کے ٹھیکداروں کی وجہ سے ہم آج بٹے ہوئے ہیں۔ میر محمد علی خان @MirMAKOfficial #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
6
520
1.2K
10K
Dingulbob がリツイート
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
@MalikAw87471444 @iqrarulhassan عمران خان کو ایسے خارش زدہ آوارہ کتوں کے بھونکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا- عمران خان کا قد ان ٹیسٹ ٹیوب بونوں اور ان کے باپ سے بہت اونچا ہے۔
اردو
1
1
11
110
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
لوگ ٹرمپ کی تشریف چاٹتے اور عوامی گیراج پارٹی کے بانی اقرار الحسن باربرداری پارٹی کے بانی جواد احمد کی تشریف چاٹ رہے ہیں وہ بھی لائیو پروگرام میں 😂
اردو
45
135
719
14.8K
Ben M Freeman - בן מ פרימן
I am a British Jew. I was raised there. I voted. I paid my tax. I am now leaving because the U.K. is not safe for Jews. Let that sink in.
English
5.9K
2K
17.6K
823.7K
Dingulbob がリツイート
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آرمی چیف کی ریاست نہیں ہوتی وہ ایک سرکاری ملازم ہے جو ریاست کے شہریوں کے لیے تنخواہ پر کام کرتا ہے۔
اردو
448
3.9K
15.5K
117.6K
Dingulbob がリツイート
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 وہ لمحہ جب کیلاش کا پہاڑ طلوعِ آفتاب کی سنہری روشنی میں جگمگاتا ہے۔
اردو
26
902
6.6K
125.1K
Dingulbob がリツイート
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
اک بار پاکستان میں اک اینکر نے عمران خان کا بھی ایسا ہی اک انٹرویو کیا تھا۔۔ کلپ آج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے!
اردو
2
304
1.7K
40.8K