固定されたツイート
Sassi 🇵🇰
7.9K posts

Sassi 🇵🇰
@sassi_pakistani
I study power, silence, and the space between. #Vedic #Astrology only for #ImrankhanPTI #followback_for_follow
اڈیالہ جیل 参加日 Aralık 2024
2.9K フォロー中4.3K フォロワー

@umeedenau28 ناپاک فوج کو برطانیہ مینیج کرتا ہے، اور برطانیہ آگے دوسرے ممالک کو کہتا ہے کہ جو جو کروانا ہے اِن سے کروا لو 🙄
اردو

@sassi_pakistani برطانیہ اب بلکل فوج کو مینیج نہیں کرتا امریکہ کرتا ہے اور جو امریکہ کو مینیج کر رہا ہے وہ اب سب کو پتا ہی ہے
اردو

@sassi_pakistani @JimmyVirkk ضرور کوئی مجبوری رہی ہوگی جمی بھائی کی ورنہ وہ عورت یا مرد جو بھی ہے اس اکاؤنٹ کے پیچھے انتہائی کنفیوزڈ کچھ ہے جس کا کوئی نظریہ نہیں.
اردو

@lmrankhanISP1 اگر عاصم منیر میں ذرا سی بھی غیرت ہوتی تو دو روزہ جنگ پہ کبھی بھی خود کو فیلڈ مارشل کا ٹائیٹل نہ دلواتا۔
میرٹ کی عزت کرنے والے لوگ کبھی بھی یوں میرٹ کی دھچیاں نہیں اُڑاتے۔
جب مودی نے ڈروان اور میزائل حملے کئے تھے تو بروقت جواب نہ دینے پر
عاصم منیر کو اپنا منہ کالا کر لینا چاہئے
اردو

فیلڈ مارشل کی تعیناتی روکنے کے لیے عمران خان نے پہلے جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹیشن کی پیشکش کی۔ پھر اس کے خلاف مارچ کیا۔ پھر خود پر حملے کو جھوٹا ڈرامہ کروایا۔ اس کے بعد 9 مئی حملے کیے۔ لیکن ہر بار ناکام رہا۔ وجہ عمران خان کا یہ خوف تھا کہ اس شخص کو نہ خریدا جاسکتا ہے نہ دبایا جاسکتا ہے۔ جس طرح بشری کی کرپشن اس نے عمران خان کو منہ پر ماری تھی اور عہدے کی پرواہ نہیں کی تھی وہ خوف عمران خان پر طاری تھا اور وہ انکی تعینانی روکنا چاہتا تھا۔ لیکن ناکام رہا اور اللہ نے فیلڈ مارشل کے لیے جو عزت لکھی تھی وہ اس کو مل کر رہی
#سب_کا_شجرہ_پاکستان
اردو

@SHABAZGIL تنقید کرنے والوں پر پرچے کروانے چاہئیں کیونکہ میں کیوں خود کو بدلوں ؟
اردو

@RandomCineMood I wish Amitabh Bachhan could also have cried like this for his Son's acting 🙄
English

@Khayaal_Mall @JimmyVirkk اس کا پتہ کرانے کیلیے کتاب " برمودہ تکون اور دجال " کا مطالعہ کریں ۔ اگر اپ چاہیں تو میں سیندڈ کر سکتا ہع
اردو

دجالی فتنے کا ظہور
۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
جی جمی بھائی
100 فیصد درست ہو سکتا ہے۔
رات ایک پاکستانی ٹی وی چینل پر پور ڈاکومنٹری دیکھی جو ہو بہو آپ کے الفاظ کی عکاسی تھی۔
اب ذرا دجال کے بارے میں تصور کریں۔ دجال جہاں چاہے گا بارش ہو گی اور جہاں چاہے گا خشک سالی۔
ابھی ایک اور ٹیکنالوجی بھی آنی ہے زندہ انسان کو درمیان سے کاٹ کر دو حصے کر کے دوبارہ جوڑ دینا۔ یہ بھی دجال کر کے دکھائے گا۔
عین ممکن ہے اور بہت ساری بائیو ٹیکنالوجیز وجود میں آ چکی ہوں جو انسانوں سے چھپائی ہوئی ہیں۔
دجال کو تمام ٹیکنالوجیز پر دسترس ہو گی ، لوگ اسے ہی خدا مانیں گے۔
دجال کا ظہور تو پتہ نہیں کب ہو گا لیکن ہر دور میں دجالی فتنے نمودار ہوتے رہیں گے جس سے پناہ مانگنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
آخری تشہد میں اس کی دعا مسنون ہے۔
ڈاکومنٹری میں ترکی اور کچھ دوسرے ملحقہ ممالک کا بھی ذکر تھا جہاں بارشیں ہو رہی ہیں۔
اس سارے سسٹم نے UAE میں نمی کو بھی بڑھایا ہے تا کہ گرمی کی شدت کم رہے۔
اب یہ بھی نظر رکھیں کہ UAE میں کیا موسمی تبدیلی آتی ہے۔
(ایک صاحب بصیرت دوست کا پاکستان سے میسج۔)


اردو





