Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート
Kashif Ramzan | کاشف رمضان
13.8K posts


@RodiumInsights ریاست طیبہ والے بھائی نے جو قرآن حفظ کیا تھا اس بھائی سے اپنے جہاز میں بیٹھ کر سیکھا ہوگا شاید.
اردو
Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート

جس رب نے حضرت یوسف علیہ السلام کو قید سے رہائی دے لاہی جس نے حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھا وہ رب کیسے اپنے بندوں سے غافل ہوسکتا ھے ہمیں اپنے رب پر بھروسہ قائم رکھنا ھے ان شاءاللہ بہت جلد تمام ناحق اسیران عمران خان اور حیدر کو رہائی نصیب ہوگی
میں اپنے رب کی رحمت بسے مایوس نہیں ہوں
اردو
Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート

@BalochNadir5 اس بارے میں اقرار الحسن جواب دے سکتا ہے. یا جواد احمد صاحب سے مشورہ کر لیں آپ.
اردو

@fawadchaudhry چوہدری صاحب آپ سے ایک بار پھر سے گزارش ہے آپ میراتھن میں قسمت آزمائیں سیاست اور سیاسی مشورے رہنے دیں، جتنا آپ بول رہے اتنا اپنا قد چھوٹا کر رہے. یہ جن لفافوں کے نام لکھے ہیں یہ چنے کاکے ہیں؟ فیڈر سے دودھ پیتے ہیں؟ افواج کی اتنی چاپلوسی کا کوئی فائدہ نہیں.
اردو

@RayhanMusings کتنا اچھا ہوگا اگر واقعی آزاد منش ججز چیف لگ جائیں.
اردو
Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート

”کل ایک بار پھر رات کے اندھیرے میں عمران خان کو پمز لے جایا گیا ہمیں کسی نے اطلاع نہیں دی یہ مجرم لوگ ہیں جرم کررہے ہیں رات کے اندھیرے میں خان صاحب کو ہسپتال لے کے جاتے ہیں، فیملی کو بتائے بغیر کونسا علاج کروا رہے؟ کون سے انجیکشن لگائے جارہے ہیں ؟ جو کچھ یہ کررہے ہیں ان کو اس کا حساب دینا ہوگا“۔
نورین خان
@Noreen_KhanPK
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート

@Parizaad_reborn @salmanAraja صاحب کمپنی کی زبان کھلے عام بولتے ہوئے. شرم نہیں آتی آپ کو.
اردو
Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート
Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート
Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート
Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート

Advocate Faiza Murad's urgent appeal to the International Community:
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
@fayezasays
This is an SOS.
An urgent appeal to the International Community, to Human Rights Organizations and to every voice that still believes in justice.
Former Prime Minister Imran Khan, the most popular leader in the country and the chairman of its largest political party is being systematically denied his basic Human Rights.
He has already lost vision in almost all of one eye and he is now suffering from dental issues. He is being denied access to his personal physicians who know his medical history, who his family trusts and who are best equipped to treat him.
His family has repeatedly requested that he be shifted to Shifa International Hospital so he can receive appropriate care. Even more alarming is that his family has not seen him for over 6 months.
Raise your voice.
Demand accountability.
Demand his basic Human Rights!
#SpeakUpForImranKhan
#FreeImranKhan
@amnesty @hrw @UNHumanRights @ICJ_org @amnestysasia
@BBCWorld @CNN @AJEnglish @Reuters @AP @guardian @washingtonpost @nytimesworld @SkyNews @France24_en @dwnews @AlJazeeraWorld @AlJazeera @TIME @NBCNews @CBSNews @Bloomberg @AlArabiya_Eng @CNBC @Telegraph @ABCNews @TelegraphWorld @GlobalTimesNews @VOANews
@Jemima_Khan @Kasim_Khan_1999
@georgegalloway
@ToonRidley
@alon_mizrahi
@pakistanwalli
@ashoswai
@Bushra1Shaikh
@Gabbar0099
@piersmorgan
@HNadim87
@SabaZMOfficial
@IlhanMN
@Ilhan
@BernieSanders
@ProfessorPape
@RealPepeEscobar
@enigmaakh
@MoeedNj
English
Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート
Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート
Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート

قاضی پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کا ایک سیاہ اور بدنما چہرہ ہے جس نے اپنے ذاتی بغض اور عناد کے چلتے اس ملک کی عدلیہ کو تباہ کرنے میں کسی خود کش بمبار سے کم کردار ادا نہیں کیا، خود پہ کوڑے دان میں گیا اور ادارہ تباہ کروانے میں بھی بھرپور کردار ادا کرگیا۔
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh
فلاں کے تبادلہ سے نظام انصاف کی تباہی، عدلیہ کیلئے سیاہ دن وغیرہ وغیرہ یار دوست پوسٹ ایسے کر رہے ہیں جیسے پہلے ہم نمبر ون تھے جو آج 2 نمبر پر چلے جائیں گے، مرضی کے کیسز مرضی کے ججز سنتے ہیں، آگے بھی وہی سنیں گے، کوئی یہاں ہو یا وہاں کی فرق پیندا اے ہاں فائز عیسیٰ کو یاد رکھیں
اردو

@MalikUmvi اموی صاحب اتنی ان کی اوقات نہیں. اصل مجرم وردی والے صیہونی بےغیرت ہیں.
اردو

@siasatpk @HamidMirPAK یہ بات یہ واشنگٹن پوسٹ میں لکھ کے دکھائے.، دو منہ والا سانپ
اردو

ٹرمپ کو فرعون کا لہجہ چھوڑنا ہو گا کیونکہ ایرانیوں کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ فکر اقبال سے متاثر ہیں اور فکر اقبال فرعون و یزید کیخلاف بغاوت کا نام ہے۔ ٹرمپ کو یہ بات سمجھ نہیں آ سکتی کہ “قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے” یزید جیت کر بھی ہمیشہ ہار جاتا ہے۔ حامد میر
@HamidMirPAK #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Kashif Ramzan | کاشف رمضان がリツイート

تحریکِ انصاف کے کارکُنان کو کچھ بھی کہہ لیں یہ آپ کا جمہوری حق ہے مگر منکرینِ ختم نبوت کہنا آپ کی پستی ہے۔
آپ کی جو ویڈیو بنی وہ ایک منکریں ختمِ نبوت کے مُلک میں بنی۔ آپ منکرینِ ختمِ نبوت کے مُلک میں گئے کیوں۔ وہاں کے گھر اور ہوٹل میں رُکے کیوں۔ وہاں کی سرزمین پر چلے کیوں۔ اور وہاں پریس کانفرنس کرکے منکرینِ ختمِ نبوت والے حکمرانوں کے خلاف کچھ بولے کیوں نہیں۔
آپ کے اُوپر تُف ہے کہ آپ ہر مسلمان کو سیاسی مخالفت کی بنیاد پر منکرینِ ختمِ نبوت کا طعنہ دے دیتے ہیں۔ آپ کی ہمت کیسے ہوتی ہے کہ ایک مسلمان کو یہ طعنہ دیں ؟

اردو












