sumi
247 posts


This is that horrible so called principle who is calling students & threatening them to keep quite only to save her job. Shame on you 🖐️
Yousaf Saeed@YousafSaeedPTI
ایک خاتون ہو کر اپنے ہی ادارے کی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کو دبانے کی کوشش کرنے والی پرنسپل
English

@MarkZuckss @MetaNewsroom Huh? What have you fixed? We are still facing issues. I cannot login to my account because i am not getting any code for verification
English

@MetaNewsroom Don't worry, I fixed it.
We can go back to the party again
English
sumi がリツイート

Anyone else's #Facebook logged out? Can't log back in, keeps saying session expired or unexpected error? #facebookdown #Kate
English

@hinaparvezbutt Hanji tera baap NS jub platelets ka bahana ker ke bhaag gya tha tub bhi baqi mujrimon ne yahi socha tha 😆
हिन्दी

@CMShehbaz Mulk ke halaat pe bhi focus ker lo koi ek dhang ka kaam nahi kia jub se aye ho.
हिन्दी

مجھے کوئی شک نہیں کہ سفید جھوٹ، غلط بیانیاں، یوٹرنز اور اداروں پر مذموم حملے آپ کی سیاست کا تعارف ہے۔ آپ کا رویہ عدلیہ کو اپنی خواہشات کے حق میں جھکانا اور ’قانون مجھ پر لاگو نہیں ہوتا‘ جیسا ہے۔ گزشتہ چند سال کے ٹھوس حقائق سے جو کچھ ثابت ہوا ہے، اسی کی بنیاد پر آپ کے بارے میں اپنی ٹویٹ میں، میں نے لکھا تھا۔ میں آپ سے یہ جوابی سوال پوچھتا ہوں۔
ایک: اقتدار سے محروم ہونے کے بعد بار بار پاکستان آرمی کو بطور ادارہ بدنام کرنا آپ کی سیاست کا طریقہ کار رہا ہے۔ وزیرآباد واقعے سے بھی پہلے سے کیا آپ آرمی، انٹیلی جنس اداروں اور ان کی قیادت پر مسلسل کیچڑاچھالنے کا سلسلہ جاری نہیں رکھے ہوئے؟
دو: ہر روز دھمکانے، بے بنیاد الزام لگانے کے سوا آپ نے کون سا قانونی طریقہ کار اپنایا ؟آپ نے وفاقی حکومت کی طرف سے کی گئی تعاون کی پیشکش ٹھکرا دی اور قانونی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ آپ کو کبھی بھی سچائی کی کھوج میں کوئی دلچسپی تھی ہی نہیں بلکہ قابل مذمت واقعے کو آپ نے اپنے گھٹیا سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا۔
تین: ہیلی کاپٹر حادثہ کے بعد شہداءاور مسلح افواج کے خلاف سوشل میڈیا پر غلیظ مہم کس کی ایما پر چلائی؟کس جماعت کے ٹرول بریگیڈ نے شہداءکا مذاق اڑایا جو ہماری سیاست میں ناقابل تصور اور کلچر میں ایک نئی کم ظرفی کا مظہر تھا۔ کیا آپ جیسے ایسے مذموم اہداف اور عزائم رکھنے والوں کی موجودگی میں ہمیں کسی دشمن کی ضرورت ہے ؟
چار: سیاسی مقاصد کے لئے مذہب کو کس نے استعمال کیا؟ اپنی سیاسی سرگرمیوں میں مذہبی اصطلاحات کو کس نے متعارف کرایا؟ اس طرح آپ نے نہایت چالاکی اور ذاتی سیاسی مقاصد کی خاطر اپنے حامیوں کے ذریعے سیاسی مخالفین کو تشدد کے خطرات سے دوچار کیا؟ کیا آپ کے پارٹی راہنماﺅں نے مسجد نبویﷺ کے تقدس واحترام کو پس پشت ڈالتے ہوئے خاتون وزیر سمیت سرکاری وفد کے لوگوں کو ہراساں کرنے اور بدسلوکی کا نشانہ بنانے کی افسوسناک حرکت کی تاویلیں، دلیلیں اور جواز نہیں گھڑے تھے ؟
یہ امر روز روشن کی طرح عیاں رہنا چاہیے کہ سابق وزیراعظم کے طورپر کرپشن پر جاری ٹرائل کا سامنا کرتے ہوئے آپ چاہتے ہیں کہ قانونی وسیاسی نظام کو درہم برہم کردیا جائے۔ آپ کی دانست میں پاکستان جنگل بن چکا ہے تو میرا آپ کو مشورہ ہوگا کہ وہاں نہ جائیں کیونکہ حقائق اکثر تلخ اور تباہ کن ہوتے ہیں۔ اسے کسی اور دِن کے لئے رکھ چھوڑتے ہیں۔
Imran Khan@ImranKhanPTI
کیا ایک ایسے شخص، جو گزشتہ چند ماہ کے دوران دو قاتلانہ حملوں کا نشانہ بنا،کے طور پر میں شہبازشریف سےدرج ذیل سوالات پوچھنے کی جسارت کرسکتاہوں ؛ 1۔ بطور پاکستانی شہری کیا مجھے یہ حق حاصل ہے کہ میں ان لوگوں کو نامزد کروں جو میرے خیال کےمطابق مجھ پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار تھے؟
اردو

@hinaparvezbutt Joke of the day. ALLAH per chora tha to bhaag ker London kyun baith gya halaat ka samna kerta jail mei . Ullu ki Pathi
हिन्दी

@hinaparvezbutt Ye hai so called LUMS ki parhi hui Jahil aurat. This clearly shows tumhara background kya hai. Obviously you can't change your roots. Jahil maa baap ki jahil aulaad jinho ne tarbiyat nahi sikhai. Gandi naali ki pedawar @hinaparvezbutt
Filipino

@jawadahmadone Your potty mouth clearly depicts you are a failure in life. No one even remembers your name that's why you try to downgrade other successful people to boost up your Ego 😆
English

@jawadahmadone Mutlub jub tum IK ka naam na lo tumhari post per koi thookna bhi pasand nahi kerta lol that's how to seek attention 😆
Filipino

@hinaparvezbutt Tum baith ke isko he dekhti rehti ho ya koi kaam bhi kerti ho
हिन्दी


@hinaparvezbutt Hahahahahhaha joke of the day . Waise bachpan se he idiot ho ya Maryam ki company ka asar hai 😆
Filipino

@SaifAhm0786 @hinaparvezbutt @MaryamNSharif @MalikHamzaWaji1 @MalikTayyab97 @Atifrauf79 @ChMMughees1 Itni koji yuckk
Indonesia


















