Ch.M.Mughees Kamboh

61.4K posts

Ch.M.Mughees Kamboh banner
Ch.M.Mughees Kamboh

Ch.M.Mughees Kamboh

@ChMMughees1

Microbes & Politics entwine-my heart dances in the vast universe’s microcosm💫 Pakistan Zindabad🇵🇰 Quaid For Life: Nawaz Shareef ♥️

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2015
771 Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ch.M.Mughees Kamboh
Ch.M.Mughees Kamboh@ChMMughees1·
Achievement 🙌🏻 Leader n Boss @MaryamNSharif was briefed on ongoing Student Mobilisation. He instructed me and @malikmohammad.tayyab.5 to make this process fast n fruitful as for her problems n of students are prior to solve. 1/2
Ch.M.Mughees Kamboh tweet media
English
6
21
110
7.9K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
یہ مامے خاں آج کل جمہوریت کے ابو بننے کی کوشش کرتے ہیں ان کی کُل اوقات دیکھ لیں
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
38
613
1.7K
34.5K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
شریف خاندان میں صرف سلیمان شہباز کا ایک بگاس بیسڈ آئی پی پی ہے۔ یہ منصوبہ 2013 سے پہلے لگ چکا تھا اور پہلے سے طے شدہ پاور پالیسی فریم ورک کے تحت کام کر رہا تھا۔ اسے مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں بنایا نہیں گیا بلکہ یہ پہلے سے موجود قانونی معاہدے کے تحت چل رہا تھا۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس پاور پلانٹ کو ادائیگیاں صرف ن لیگ کے دور میں نہیں بلکہ عمران خان کے دورِ حکومت میں بھی باقاعدگی سے ہوتی رہیں۔ اگر اس میں کوئی غیر قانونی پہلو، کمیشن یا ذاتی فائدہ شامل ہوتا تو پی ٹی آئی حکومت، جو شریف خاندان کے خلاف انتقامی کاروائی کرتے تھے اسے فوراً منسوخ کرتی، تحقیقات مکمل کرتی اور کیس منطقی انجام تک پہنچاتی۔ مگر ایسا کچھ نہیں ہوا۔یہ پلانٹ گنے کے پھوک (Bagasse) سے بجلی پیدا کرتا ہے، یعنی مقامی زرعی فضلے سے توانائی بنتی ہے۔ اس میں درآمدی فرنس آئل یا ایل این جی استعمال نہیں ہوتی۔ لہٰذا اسے مہنگی درآمدی بجلی کا ذمہ دار قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔اب وسیع تناظر بھی سمجھ لیجیے، پاکستان میں آئی پی پیز کا آغاز بے نظیر بھٹو کے دور میں 1994 کی پاور پالیسی سے ہوا۔بعد میں پرویز مشرف کے دور میں مزید اضافہ ہوا۔پھر مختلف ادوار میں مزید منصوبے لگتے رہے۔اور پی ٹی آئی حکومت کے دور میں بھی نہ صرف یہ معاہدے برقرار رہے بلکہ 2020 میں آئی پی پیز کے ساتھ نظرِ ثانی معاہدے (renegotiations) بھی کیے گئے اور ادائیگی بھی کی گئی
Fayyaz Shah@RebelByThought

پیارے پاکستانیو یہ ہے اصل وجہ۔ اسی لیے آج ہم ایشیاء کی سب سے مہنگی بجلی استعمال کر رہے ہیں۔ یہ آئی پی پیز بجلی بنائیں یا نہ بنائیں، کیپیسٹی پیمنٹس کی صورت میں اربوں روپے ادا کیے جاتے ہیں جو ملک پر مسلط ٹولے کی جیب میں جاتا ہے۔ یہ کیوں بجلی سستی کر کے اپنے پیٹ پر لات ماریں گے؟؟

اردو
35
241
485
25.1K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
پاور پرچیز ایگریمنٹ کے ذریعے ایک سے ڈیرھ بلین معاف کئے جارہے ہین خان صاحب کے مشیر رزاق داؤد صاھب کے IPPs کو: خان دور حکومت
اردو
10
562
1.1K
19.3K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
Suleman Ali 🇵🇰
Suleman Ali 🇵🇰@i_sulemanali·
🚨 یہ آج لکی مروت ڈوڈا کا واقعہ ہے ⚠️ مولانا فضل الرحمن صاحب نے پہلے بتایا تھا کہ لکی مروت میں دہشتگردوں نے ناکے لگارکھے ہیں عبدالخیل سے تعلق رکھنے والے نارکوٹکس کے ملازم فریداللہ کو اغوا کرنے کے بعد TTP کے دہشتگردوں نے بیددردی سے گولیاں مار کر شہید کر دیا 🥹😱👇 ایک خاندان اجاڑ ڈالا درندوں نے، ان دہشت گردوں کو تباہ و برباد کردیں ہم اپنی افواج کے ساتھ ہیں ان کے لئے یہ زمیں تنگ کردیں 🙏🙏
اردو
15
78
117
5.8K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
جب تک شوکت خانم کے لئے شریف فیملی اور اسحاق ڈار چندہ دیتے تھے تو عمران خان کھل کر نواز شریف کا دفاع کیا کرتا تھا۔ آج اسی عمران خان کے پیروکار نواز شریف پر بھونک رہے
اردو
22
758
1.8K
18.1K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کل سے سوشل میڈیا پر قوم یوتھ یہ پوسٹر وائرل ہے کہ ایک یونیورسٹی نے PhD لیول کے انسان کو 750 روپے دیہاڑی پر نوکری کی دعوت دی ہے۔ لیکن یہ کوئی یوتھی نہیں بتا رہا کہ یہ یونیورسٹی "خیبر پختونخواہ" میں موجود ہے۔ تبدیلی کے 14 سالوں کا یہ نتیجہ نکل رہا ہے
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
24
758
1.6K
21.5K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سھیل آفریدی کی ظالم پولیس نے گزشتہ رات تنہواہیں نہ ملنے والے مظاہرین پر سرعام گولیاں چلائی ہیں میڈیا خاموش “ ان کے کرائے کے راتب خاموش ٹاوٹس خاموش پنجاب ہوتا تو ان کی سات گز زبانیں باہر لٹک رہی ہونی تھی
اردو
18
816
1.6K
15.1K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨پی ٹی آئئ نے پشتونوں کا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ تباہ کر دیا پشاور یونیورسٹی ستر سال پرانا علم کا گہوارہ ہے یہ پشتون صوبے کا سب سے بڑا علمی مرکز ہے پشاور یونورسٹی کا کیمپس اتنا شاندار کہ پاکستان میں اس جیسی ایک یونیورسٹی نہی مگر پی ٹی آئی کے بارہ سال نے اسے تباہ کر دیا یہ یونیورسٹی کے استادوں کا سہیل آفریدی کو خط پڑھ لیجئے اس مہینے اور پچھلے مہینے تنخواہیں نہی ملی ہیں پینشن کی رقم نہی ملی ہے اور اس سال چودہ شعبہ جات بند ہو چکے جن میں جیالوجی جیسا اہم ترین ڈیپارٹمنٹ بھی ہے پی ٹی آئئ نے پشتون صوبے کو جہالت کا تحفہ دیا ہے
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
40
626
1.2K
16.1K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
چوہدری قاسم
رحیم یار خان پولیس کی بے غیرتی اور رشوت خوری کی وجہ سے ضیف العمر سابق ٹیچر دربدر انسانیت شرما گئی، 35 سال قوم کو پڑھانے والی استانی در بدر معمارِ قوم کے سفید بالوں کا بھی لحاظ نہ ، کیا 75سالہ سابق ٹیچر کوٹھی سے بے دخل! عزیز آباد نہر کنارہ پر کروڑوں روپے کی کوٹھی پر قبضہ مافیا کا شب خون ظلم کی انتہا: بوڑھے شوہر اور جوان بیٹی کے ساتھ سابق ٹیچر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور! ہائی کورٹ سے کیس جیتنے کے باوجود شمیم اختر فرزانہ کو گھر سے نکال دیا گیا
اردو
3
165
174
3.1K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
PTI ایک فاشسٹ گروہ ہے جو اپنے سے سیاسی اختلافات کرنے والوں پر حملے بھی کرتا ہے جو اس وقت اقتدار میں اور جگہ جگہ یوتھیوں کی سہولت کاری کر رہے اس گروہ کو قانون سے سزا سے پابندی سے بچا رہے کل ان کے ساتھ یہ گروہ یہی حال کرے گا اظہر مشوانی کس نے بھگایا تھا؟ x.com/ExpressNewsPK/…
اردو
38
382
893
8.4K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
HatsOff
HatsOff@HatsOffff·
Israeli soldiers tortured this 18-month-old baby in Gaza to force a confession out of his father during an interrogation
English
1K
21.1K
47.2K
13.4M
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ خواجہ سراء رابیعہ ہے جسے تھانہ شالیمار کے عمران نامی سب انسپکٹر نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
اردو
5
79
159
5.7K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یوتھیوں کے پاکستان بارے خیالات پڑھ لیجئے لکھ رہے کہ ایران کو چاہیے وہ پاکستان پر ایٹم بم مار دے یہ ہے سوچ ایک جماعت کی پاکستان بارے مگر ابھی بھی یہ لاڈلے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
16
110
302
4.2K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
شاہد خاقان عباسی تقریریں کر رہا تھا کہ مجھے جیل میں ڈالو .ہم نے ڈال دیا جیل میں : خان صاحب اپنے دور حکومت مین فاشزم کل بھی غلط تھا اور آج بھی
اردو
9
216
607
12.1K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
جس جگہ پر ایرانی ملیشیا نے قتل و غارت کی وہاں یہ خاتون اپنے شوہر کے لیے روزانہ آتی ہے ایک رپورٹ کے مطابق پانچ لاکھ شام کے مسلمانوں کو اس پراکسی ملیشیا نے قتل کیا تھا سیریا کے کھنڈرات دیکھ کر آپ غزہ کے کھنڈرات بھول جائیں گے یہ پراکسی پراکسی کھیلنے والے کسی کینسر سے کم نہیں ہیں
Kippsam Malik@KeepsamM

امجد یوسف “ علی ذیاب “ بشار الاسد کے بھاگنے کے بعد آج گرفتار ہوا ہے جب اسے اسی کے کیے ظلم کی ویڈیو دکھائی گئی تو اس کا پیشاب نکل گیا قاسم سلیمانی کا رائٹ ہینڈ تھا بہت ظلم کیا تھا ان پراکسی کتوں نے

اردو
6
208
435
7.5K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو گل جماس ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے ایران میں ایک نیوز چینل پر کام کرتا ہے اس کی بیگم ایرانی ہے پکا یوتھیا بھی ہے جمی ورک کے نام سے ایران سے اکاؤنٹ چلا رہا اور اس قدر نفرت اور زہر پاکستان کے خلاف فیلڈ مارشل کے خلاف شہباز شریف کے خلاف پھیلا رہا آپ سب ہر گروپ میں یہ ٹویٹ بھیجیں ایرانی سفیر ایرانی ایمبیسی کو ٹیگ کریں اسے کاپی پیسٹ کریں تاکہ یہ اپنے انجام کو پہنچے صدقہ اور نیکی سمجھ کر پاکستان کے لیے یہ کام لازمی کریں
RAShahzaddk@RShahzaddk

🚨🚨Who Is Behind the Anti-Pakistan Propaganda Operating from Tehran? @IranAmbPak @IRIMFA_EN @IRIMFA_SPOX @IraninPakistan A matter of grave concern requires urgent clarification from Iranian authorities. An account operating under the name “Jimmy Virk” @JimmyVirkk widely believed to be a Pakistani national (reportedly Gul Jamas from Toba Tek Singh), currently based in Tehran and linked with an Iranian media outlet has been running a sustained, highly derogatory and inflammatory campaign against Pakistani state institutions. This campaign has crossed all limits. It is not limited to criticism; it includes deeply offensive language, personal attacks, and repeated targeting of senior Pakistani leadership, including Field Marshal Asim Munir. More concerning is the deliberate attempt to distort ongoing peace efforts by spreading misinformation and portraying hostility as if it reflects Iran’s official position. Such conduct raises serious and unavoidable questions: 1: Is this individual acting with any formal or informal backing from Iranian institutions? 2:Why is Iranian territory being used to run a coordinated hate campaign against Pakistan? 3:Does the Government of Iran endorse or tolerate narratives that undermine a sensitive peace process in the region? At a time when Pakistan is actively working toward de-escalation and regional stability, this kind of propaganda directly sabotages trust, fuels tensions, and damages bilateral relations. We urge the Ministry of Foreign Affairs of Iran and the Embassy in Islamabad to: A: Immediately clarify the status and affiliations of this individual B: Publicly and unequivocally distance Iran from this hateful and misleading campaign C: Take necessary steps to prevent misuse of Iranian soil for targeting a friendly neighboring state This is no longer a minor issue of social media rhetoric it has become a matter of diplomatic sensitivity and regional stability. A prompt, transparent response is essential. Continued silence will only deepen concerns and raise serious questions about intent.

اردو
66
1.3K
1.9K
31.4K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
Jalal Khan
Jalal Khan@JalalKhanPK79·
کیا یہ والا جہاز حلال ہے؟ سہیل آفریدی ہیلی کاپٹر پر سوار ہوکر مظفرآباد جلسے میں پہنچا ہے سلمان اکرم راجہ کو بھی جھولے دیے ہیں،کیا یہ آپ کے باپ کا پیسہ ہے جو یوں سیاسی مقاصد کے لئے پانی کی طرح بہارہے ہیں ؟
اردو
0
650
1.4K
20.8K
Ch.M.Mughees Kamboh retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ ماریو نوفل ایک کرائے کا رکشہ ہے پیسے دو جو مرضی ٹویٹ کروا لو جمائمہ کا خاص دوست ہے انڈین کے بھی قریب ہے پاکستان کے خلاف جو حالیہ نفرت انگیز مہم چلی انڈین اسرائیلی ایکٹو ہوئے یوتھیوں نے زہر اگلنا شروع کیا عمران کے بیٹے اچانک نکلے اس میں اس نے انڈیا کی یہ ویڈیو اسلام آباد سریینہ کی بتا کر لگا دی جس پر اسے بہت جوتے پڑے اور ڈلیٹ کر گیا
RAShahzaddk tweet media
اردو
5
126
311
5.7K