𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫

2.2K posts

𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫 banner
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫

𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫

@A2_Pak

‏‏‏‏‏‏‏پرموشن کیلیۓ مجھے فالو کریں اور نوٹیفیکیشن آن کریں سبکو فالو ملیگا اور پرموٹ کیا جائیگا ‎#ZPT

🌐🌍 가입일 Kasım 2019
2K 팔로잉3.6K 팔로워
고정된 트윗
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫@A2_Pak·
"گمراھی" کی ھزاروں شکلیں ھیں اوریہ پہلےدن سے نت نئےروپ اور ھزاروں طرح کےبھیس بدل کر زمین پرگھومتی اور پھیلتی رھتی ھے۔ لیکن ھدایت اورسیدھارستہ صرف ایک ھے جو قرآن مجید اور حدیث شریف میں لکھ کرھمیں عطاکردیاگیاھے۔
اردو
4
8
23
0
Cool_Ustaaz ☪
Cool_Ustaaz ☪@Cool_Ustaz·
What number shows the correct foot position in prayer?
Cool_Ustaaz ☪ tweet media
English
7.4K
1K
13.6K
1.5M
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان میں چار وزیراعلئ کام کر رہے ہیں آخر حامد میر کو کالم لکھ کر صرف پنجاب کی وزیراعلئ کو کیوں ٹارگٹ کرنا پڑا ؟ کیوں زور اس بات پر تھا کہ مریم کی واحد خوبی نواز شریف کی بیٹی ہونا ہے ؟
اردو
264
487
1.9K
46.8K
Rameen
Rameen@Rameen0007·
The boy she The boy she Want🫠 Get😔
Rameen tweet mediaRameen tweet media
English
3
3
12
311
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫@A2_Pak·
نگاهِ ناز کی اُجرت وصول کر ہم سے.. بتا خراج میں کتنا دھیان چاہیے ہے...؟
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫 tweet media
اردو
0
0
1
48
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫@A2_Pak·
کبھی کبھی ہم خود اُس انسان سے رابطے ختم کر دیتے ہیں جسے ہم کسی اور کے ساتھ تصور بھی نہیں کر سکتے اُسے کسی اور کے لئے خود چھوڑتے ہیں پتہ ہے کیوں؟؟ کیونکہ مُحبت جتنی بھی شدید ہو اپنی زلالت برداشت نہیں کرتی کوئی مسلسل بے قدری کرے تو شاید محبت تو رہتی ہے مگر اُسکی چاہت نہیں رہتی
اردو
0
0
0
56
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫@A2_Pak·
@soldierspeaks ہائے صدقے تیری شیطانی خواہش پر ایسے ہی شیطانی نظرئیے پھیلا کر 9 مئی کو چند شیطانی چیلوں کی مدد سے ریاست کو نقصان پہنچایا ابھی پھر چیلوں کو بھڑکایا جا رہا ہے شیطان راجے آ جاو نا آپ بھی اور اپنے چیلوں کی قیادت کرو 8 فروری کو
اردو
0
0
1
28
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
آپریشن باد فنا بند کمروں میں بیٹھ کر آپریشن باد صباء بنانے والے بزدلو ہمارا آپریشن باد فناء سرعام تمہیں جڑوں سے اکھاڑنے آرہا ہے۔ تمہاری فسطائیت تمہارے ظلم و ستم کا ہم ایک ہی جواب دیں گے ایک ہی دن دیں گے۔ “آپریشن باد فناء ہے کیا ؟” آٹھ فروری کو حالات جو بھی ہوئے۔ تحریک انصاف الیکشن لڑرہی ہوئی یا نہ لڑ رہی ہوئی کسی حلقے میں امیدوار ہوا یا نہ ہوا ۔ عمران خان کا چار کروڑ ووٹر اس دن باہر نکلے گا۔ ہر حلقے میں نکلے گا اور پوری قوت کیساتھ نکلے گا۔ جہاں جہاں عمران خان کا امیدوار ہوا نشان بلا ہو وکٹ ہو یا ڈنڈا ہو ووٹ اس کو دے گا۔ چاہے وہ کوئی وڈیرا ہو کوئی خاتون ہو کوئی سوشل میڈیا کا لڑکا ہو ووٹ عمران خان کے نام کا پڑے گا۔ جن حلقوں میں عمران خان کے امیدوار نہ ہوئے اغواء کرلیے گئے ہوئے مار دیے گئے ہوئے یا دستبردار کروا لیے گئے ہوئے وہاں یہ چار کروڑ ووٹر پورے الیکشن نظام کا بھٹہ بٹھا دے گا۔ اس حلقے میں ستر اسی فیصد ووٹ مسترد ہوگا۔ پرچیوں پر چھ چھ مہریں لگیں گی۔ پرچیوں پر عمران خان زندہ باد لکھا جائے گا۔ یہاں سے شروع ہوگا آپریشن باد فناء کا اگلا حصہ شام پانچ بجے نتائج کا اعلان ہوتے ہی تم چاہے دھاندلی کرنا تم چاہے نتائج میں رد بدل کرنا تم چاہے نتائج کا اعلان نہ کرنا یہ چار کروڑ ووٹر پہلے سے طے کردہ ملک بھر میں دو سو مقامات پر پرامن طریقے سے جمع ہوگا۔ “کیا واقعی چار کروڑ ووٹر اس دن پر امن احتجاج کےلیے نکلے گا ؟” جو ظلم و جبر اس وقت جاری ہے عوام میں نفرت ابل رہی ہے۔ لیکن لوگ ڈرتے ہیں۔ لاہور میں اگر دس لوگ نکلتے ہیں تو ہزاروں کی تعداد میں پولیس والے ان پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ ملتان میں نہیں نکلتے کہ ساہیوال والے معلوم نہیں نکلیں یا نہ نکلیں سرگودھا والے نکلیں یا نہ نکلیں۔ اور ساری توپوں کا رخ ہماری طرف نہ ہوجائے۔ جب ایک دن ایک وقت میں پہلے سے چارجڈ چار کروڑ لوگ دو سو مقامات پر نکلیں گے تو کسی کو ڈر نہ ہوگا۔ کسی کو خود نہ ہوگا۔ کہ دس بیس تیس پچاس سو پولیس والے رینجرز والے یا فوجی ہمیں مارنے پہنچ سکتے ہیں۔ “پولیس فوج اور رینجرز کی کل کپیسٹی کیا ہے؟” اگر عاصم منیر بارڈر کے مورچوں پر بیٹھا ایک ایک سپاہی بھی بلا لے ، فوج کے خچروں کی مالش کرنے والے اور لانگری بھی آجائیں ، جیلوں کی پولیس جیلیں خالی کرکے بھی اکٹھی ہوجائے تو ملک کی کل سیکیورٹی فورسز پولیس ایف آئی اے آئی بی خاصہ دار رینجرز اسلام آباد پولیس گلگت پولیس ، سی ٹی ڈی سب ملا کر 15 لاکھ بنتی ہے۔ الیکشن 2018 میں 282000 پولنگ بوتھ بنائے گئے تھے۔ اس دفعہ 300,000 کے قریب ہوں گے۔ اگر کل فورس باقی تمام جگہوں سے ہٹا کر صرف پولنگ بوتھوں پر لگا دی جائے تو ہر پولنگ بوتھ پر 5 لوگ متعین ہوں گے۔ یاد رہے یہ میں سو فیصد فل کپیسٹی بتا رہا ہوں اور یہ مفروضہ بنا کر بھی کہ ساری کی ساری فورس عاصم منیر کی غلام ہے۔ حالانکہ آپ جانتے ہیں فورسز میں عمران خان کے کیسے کیسے جانثار بیٹھے ہیں۔ یعنی حقیقت میں بمشکل ایک یا دو لوگ ایک پولنگ بوتھ پر ہوں گے۔ اب جہاں تو عمران خان کا امیدوار ہوگا وہاں اوسطا ایک پولنگ بوتھ پر دو سو کے قریب ووٹر جائے گا۔ ایک مسلح شخص یا دو مسلح شخص عاصم منیر کے روبوٹ نہیں ہوں گے کہ وہ آپ کو ووٹ ڈالنے سے روک لیں یا اپنی پسند کی جگہ پر ووٹ ڈلوا لیں۔ وہاں آپ اپنے ووٹ کی حفاظت خود کریں گے۔ “آٹھ فروری ہی کیوں؟” واضح کرچکا ہوں کہ لوگ اس ڈر سے نہیں نکلتے کہ ہم تو نکل آئیں لیکن کوئی اور نہ نکلے پھر۔ ظلم و ستم زیادتیوں نے آج ہی عوام کو بہت چارجڈ کردیا ہے اندازہ کریں اس دن تک ووٹر کس قدر چارجڈ ہوگا۔ اس ایک دن ہر کسی کو معلوم ہوگا کہ پورے ملک میں آج لوگ نکلیں گے۔ چند سو یا چند ہزار نہیں چار کروڑ لوگ نکلیں گے۔ کسی کو مارنے یا تشدد کرنے نہیں بلکہ پرامن اور اپنے حق کےلیے نکلیں گے۔ لوگ تو اس دن نکلیں گے اور وہی ہمارا ڈائریکٹ ایکشن ڈے ہوگا انشاءاللہ۔ “تحریک انصاف کی قیادت کے نام” میں کبھی آپ پر الزامات لگاتا ہوں کبھی درشت رویہ اختیار کرتا ہوں کیونکہ میرا دل آپ کی خاموشی آپ کی بزدلی پر کڑھتا ہے۔ چند ایک لوگوں کو چھوڑ کر جن کے بارے میں مجھے براہ راست معلوم ہے ان کے علاوہ باقی کسی کو نہ منافق سمجھتا ہوں نہ کمپنی کا ایجنٹ۔ مجھے معلوم ہے آپ اپنے گھر بار بچوں روزگار عزت کی خاطر خاموش ہیں۔ آپ کا یہی بنتا ہے۔ میں بھی شاید پاکستان میں ہوتا میرے اہلخانہ اٹھا لیے جاتے تو شاید میں بھی یہی کرتا۔ میرا آپ سے سوال ہے اس کے علاوہ آپ کے پاس آپشن کیا ہے؟ آپ نے دو سال ہر طرح کاظلم صرف اس امید پر برداشت کیا کہ الیکشن ہوں گے تو حساب چکا دیں گے۔ اب آپ سے آپ کی آخری امید چھینی جارہی ہے۔ اس کے بعد آپ کے پاس کوئی امید ہے؟ نہیں!!!! آپ کے پاس آپریشن باد فناء کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں۔ ابھی تو صرف ... جاری ہے 1/2
Adil Raja tweet media
اردو
450
2.6K
8.7K
886.4K
Hadia Saadi
Hadia Saadi@Hadii__a·
السلام عليكم کیسے ہیں آپ سب؟
اردو
23
2
31
626
Rj Anila khan
Rj Anila khan@Rjanilakhan·
آپ کے بولے گئے وہ چند الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں -
اردو
1
0
2
88
Elate
Elate@elate_A·
دُنیا میں سب سے پہلی طلاق کس نے دی؟ کسی کو معلوم ہے کیا؟
Elate tweet media
اردو
8
4
14
2.9K
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫@A2_Pak·
_*شکوے اتنے کے کتاب لکھ دوں*_ _صبر اتنا کہ ایک لفظ نہ کہوں_
اردو
0
0
0
42
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫@A2_Pak·
یہ کائنات بھی حرکت پزیر ہے لیکن تمہارے گِرد زیادہ گھماؤ میرا ہے
اردو
0
0
1
32
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫 리트윗함
Mǎlǐ hā
Mǎlǐ hā@malihajavaiddar·
چلو ہم ہی پہل کر دیں وہ ہم سے بد گماں کیوں ہو کوئی رشتہ ذرا سی ضد کی خاطر رائیگاں کیوں ہو ہماری گفتگو کی اور بھی سمتیں بہت سی ہیں کسی کا دل دکھانے کو پھر اپنی ہی زباں کیوں
اردو
1
3
18
385
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫@A2_Pak·
غم نہ دیجیے کہ جسکی طوالت ہمارے دل کو مایوسی سے گھیر لے ۔کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں !آپ ہم پر رحم کردیجیے ، آپ سب رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں
اردو
0
0
2
33
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫
𝐙𝐚𝐫𝐚𝐫@A2_Pak·
میرے پیارے اللہ !* بیماریاں طویل نہ کیجیے ، ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں ۔ آزمائشیں طویل نہ کیجیے ، ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں ۔ اللہ ہمارے اپنوں کی تکلیف دور کر دیجئے ،ہم سے دیکھا نہیں جاتا ، میں جانتا ہوں آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں ،مگر اللہ ایسا
اردو
1
0
2
46