Hadia Saadi

108.6K posts

Hadia Saadi banner
Hadia Saadi

Hadia Saadi

@Hadii__a

SMA|Ego prst| Chemist|I am who I am, your approval isn’t needed| #LovePakarmy 💚🇵🇰

Pakistan Katılım Ekim 2021
1.7K Takip Edilen8K Takipçiler
Hadia Saadi retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“دوسری جنگ عظیم کے دوران جب جرمن طیارے لندن پر بمباری کر رہے تھے تو وزیرِاعظم ونسٹن چرچل نے کہا تھا: "اگر ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں، تو ہمیں شکست نہیں ہو سکتی۔" بدقسمتی سے، آج ہمارا عدالتی نظام اس معیار کے بالکل برعکس کھڑا ہے۔ انصاف نہ صرف تاخیر کا شکار ہے، بلکہ دانستہ طور پر دبایا جا رہا ہے۔ مجھے اور میری اہلیہ کو صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنا کر قید میں رکھا گیا ہے۔ میرے وکلا اور اہل خانہ سے ملاقات نہ ہونے دینا ان جعلی مقدمات کی قلعی کھول دیتا ہے۔ خواتین کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، وہ پوری دنیا کے سامنے پاکستان کا امیج تباہ کر رہا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو مسلسل جیل میں رکھنا، عالیہ حمزہ کی بلاجواز گرفتاری، اور بشریٰ بی بی کو ایسے مقدمے میں سزا دینا جس سے ان کا کوئی تعلق ہی نہیں، اس انتقامی طرز سیاست کا واضح ثبوت ہے۔ عدالتوں کو مفلوج کر دیا گیا ہے۔ مجھے اپنے وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ کورٹ پیکنگ کے ذریعے انصاف کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ: 1. میرے کیسز کی سنوائی ہی نہ ہو تاکہ جھوٹے مقدمات میں مجھے قید رکھا جا سکے۔ 2. الیکشن کے بعد بننے والے جعلی حکومتی سیٹ اپ کو قانونی تحفظ دیا جا سکے۔ افغان مہاجرین سے متعلق موجودہ پالیسی ہرگز درست نہیں۔ ان کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک اور زبردستی ملک بدری کے اقدامات ملک میں مزید بدامنی اور نفرت کو ہوا دے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ بلوچستان طرز کے اغوا کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں جو کہ انتہائی قابل تفشیش ہیں- “فیصلہ سازوں” کی غلط پالیسیوں کے نتائج کا ملبہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت پر آئے گا اس لیے علی امین کو ان معاملات پر ایکشن لینا چاہیے- دھاندلی کے کیسز ایک سال سے لٹکے ہوئے ہیں ، اس حوالے سے جنید اکبر سیاسی اور احتجاجی حکمت عملی بنائیں- بار کونسلز الیکشن میں انتظار پنجوتھہ انصاف لائیرز فورم کے اپنے امیدوار سامنے لائیں اور ساری پارٹی صرف اپنے امیدواران کو سپورٹ کرے-“ اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو (29-04-2025)
اردو
2.3K
25.7K
49.6K
1.8M
Hadia Saadi
Hadia Saadi@Hadii__a·
مرنا سویلینز نے ہی ہے چاہے میزاٸل گرے یا شیل
اردو
2
2
19
1.5K
Hadia Saadi retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🇵🇰 Do you stand with Pakistan? Yes or no.
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
32.1K
9.8K
129.5K
8.4M
Hadia Saadi retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
بہاولپور میں شہید ہونے والے افراد کا جسد خاکی ہے یہ۔ ان کا بدلہ لینے کی بجائے آج اسمبلی میں مبارکبادیں دی جا رہی تھیں۔ آہ پاکستانیو تہاڈی قسمت۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
47
2K
3.9K
40.4K
Hadia Saadi
Hadia Saadi@Hadii__a·
@eyesmithca انکی اجازت کے بغیر تو چڑیا بھی پرنہیں مارتی تھی
اردو
0
0
0
98
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پاکستان کے ریڈار پر کیا انڈین میزائل نظر نہیں ائے؟ کیا یہ حمل روکا نہیں جا سکتا تھا؟
اردو
326
928
3.8K
99.2K
Hadia Saadi
Hadia Saadi@Hadii__a·
انڈیا تو بہت ہی بزدل نکلا سویلین کو نشانہ بنا ڈالا لیکن کسی نے کہا تھا انکی اجازت کے بغیر چڑیا بھی پر نہیں مارسکتی پھر انڈیا کے میزاٸل کیوں ملک میں آٸے؟؟؟
اردو
2
1
16
777
Hadia Saadi
Hadia Saadi@Hadii__a·
پاکستان زندہ آباد💚
اردو
0
0
2
501
Hadia Saadi
Hadia Saadi@Hadii__a·
اس مسخرے نے ڈھنگ سے الزام کی تردید کی ہوتی تو آج انڈیا یہ ہمت نا کرتا۔۔۔
اردو
0
0
7
525
Hadia Saadi
Hadia Saadi@Hadii__a·
مزاق مزاق میں واقع جنگ شروع ہوگٸی ہے 😒 #IndiaPakistan
اردو
0
0
3
531
TIGEr-Imranism
TIGEr-Imranism@IkTigers2·
لاہور کو داتا صاحب بچا لیں گے کراچی والوں کو عبداللہ شاہ صاحب بچا لیں گے مرساں صرف اساں پنڈی آلے 😭💔
اردو
11
0
20
360
Hadia Saadi
Hadia Saadi@Hadii__a·
کیا منظور پشتین کے بارے میں چلنے والی خبریں سچ ہیں؟
اردو
4
1
9
1.3K
Hadia Saadi
Hadia Saadi@Hadii__a·
یہ نقلی ماں اصلی ماٶں کے کلیجے چھلنی کرنے سے باز نہیں آرہی
اردو
2
2
12
1.1K
Hadia Saadi
Hadia Saadi@Hadii__a·
آٸے روز دھماکے اور خون خرابہ چل رہا ہے لیکن ترجیحات اس وقت حیدر سعید کو اٹھانا تھی الله حیدر سعید اور اسکی فیملی پہ رحم کرے
اردو
2
2
15
1.1K
Hadia Saadi retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
حیدر سعید کو رات کے اندھیرے میں اٹھا کر لے گئے ہیں ظالمو کچھ تو رمضان کا خیال کر لو حیدر سعید کو ہمیشہ اپنے والدین کے ساتھ ہر احتجاج میں دیکھا ہے اللہ حفاظت فرمائے آمین حیدر کو جلد بازیاب کیا جائے #Releasehaidersaeed
اردو
119
778
2.3K
17.2K
Hadia Saadi retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
ZXX
231
1.7K
4K
146.2K
Hadia Saadi retweetledi
Ehtesham Ali Abbasi
Ehtesham Ali Abbasi@ehtashamabbasi·
کچھ دوستوں نے مجھ سے رابطہ کیا ہے اور کہا کہ افطار کرنا بری بات نہیں اور اس ویڈیو پر تنقید کرنا نہیں بنتا تھا،،، آپ کی بات کا ایک سادہ سا جواب ہے میں صحافی ہوں اور اگر سیاستدان ہوتا اور عمران خان جیسا دلیر اور شہزادہ لیڈر جس کی وجہ سے مجھے اتنی عزت ملی ہوتی ایک نوالہ بھی کیسے کھا سکتا تھا ،،،خدا کی قسم میں اپنی بات کروں تو عمران جیسے لیڈر کو بیوی سمیت جیل میں قید دیکھ کر دل پھٹنے کو آتا ہے،،، اللہ تعالی عمران خان کے لیئے آسانی کرے ،،،پی ٹی آئی کے ساتھ مخلص صرف اس کے کارکنان ہیں پاکستان میں ہیں یا Overseas باقی سب کی عیاشیاں لگی ہیں-
Ehtesham Ali Abbasi@ehtashamabbasi

پی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کے لیئے اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانا تھا اسلام آباد کلب میں دھرنا دے دیا گیا،،،حالات کشیدہ-

اردو
113
250
947
29K
Hadia Saadi retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ابھی پتہ چلا حیدر سعید کو اٹھا لیا گیا ہے۔ سب لوگ لازمی آواز اٹھائیں۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
72
1.9K
5.1K
35.8K
Hadia Saadi retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
اس بیچارے کو قتل کے الزام میں اٹھا کر لے گئے ہیں،کیا یہ قاتل لگتا ہے؟ عمران خان ،عمران خان کرتا رہتا تھا شاید رات کو باہر بھی نا نکلتا ہو۔ اس پریشانی کی گھڑی میں ہم سب حیدر سعید کی فیملی کے ساتھ ہیں۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
130
2K
5.5K
37.6K