Amal Fatima

184.9K posts

Amal Fatima banner
Amal Fatima

Amal Fatima

@AFatima_2

(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام) Be prepared because harsh reality strikes without warning https://t.co/rfJoU28pNY

beyond the imagination 가입일 Kasım 2021
983 팔로잉12.5K 팔로워
고정된 트윗
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
**اللّه تعالیٰ** کی ذاتِ پر بھروسہ رکھیں ۔۔۔۔ اس بچے کی طرح جسے ہوا میں اچھالا جائے تو ڈرتا نہیں ہنستا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے اسے پیار کرنے والے اسے گرنے نہیں دیں گے
Amal Fatima tweet media
اردو
257
292
1.1K
0
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
@mango_peepel یہ تو صرف ٹریلر ہے میری زندگی میں تو ایسے بیشمار دکھوں کی آماجگاہ ہے 🥀💔😭😭😭😭😭
اردو
1
0
1
8
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
میری بہن تو اب تک تیار نہیں ہوئی ؟ میں دو منٹ میں تیار ہو گئی میں بیٹا دو منٹ میں نوڈلز تیار ہوتے ہیں اور میں امل فاطمہ ہوں نوڈلز نہیں 🥴 Attitude overload ✌️
Amal Fatima tweet media
اردو
4
1
7
69
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
بہتر ہے خود رفو گری سیکھوں کہ آج تو گھاؤ کھلے ہی چھوڑ کے وہ چارہ گر گیا
Amal Fatima tweet media
اردو
2
3
9
70
Amal Fatima 리트윗함
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
*ادرک کا قہوہ* روزانہ رات کو پی کر سوئیں *افادیت* 💥 *معدے سے ہوا کو خارج کرتا ہے..* 💥 *ادرک ایک اینٹی ایجن ہے.* 💥 *امیون سسٹم ، ہاضمے کو بہتر کرتا ہے.* 💥 *ادرک خون کو پتلا کرتا ہے جو کہ دل کے امراض کے لیے بہت مفید ہے.* 💥 *یادداشت کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے.* *قہوہ بنانے کا طریقہ* 💥 *ادرک کو کدوکش کر لیں.تقریبا 2 چمچ..* *دیگچی میں چھ کپ پانی ڈالیں ادرک ڈال کر تب تک پکائیں کہ تین کپ رہ جائے.* 💥 *گڑ یا شہد میں سے کچھ بھی استعمال کر سکتے ہیں..* 💥. *ادرک جب پکنے رکھیں قہوے کے لیے تو ساتھ میں ایک بندے کے حساب سے دو لونگ بھی ڈال دیں...... اور جب قہوہ تیار ہو تو لونگ بھی چبا لیں اور، ادرک بھی چبا کر کھا لیں... نتو سونے پر سہاگہ ہوجائے گا* لیجئے ادرک کا قہوہ تیار ہے.دن میں ایک بار ضرور پیئیں. *خوش رہیں آباد رہیں.* Follow the دیسی دوا اور نسخے channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb…
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions tweet media
اردو
0
40
123
5.1K
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤
@AFatima_2 ہاں امل اس وقت یہی نہیں سمجھ آ رہا کے ہو کیا رہا ہے اور ہونے والا کیا ہے بس خیر کی دعائیں ہیں 🤲🏽
اردو
1
0
1
5
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤
🔥🖤🔥 ! frustrated ، Looser ، Pedophile ! اللہ رب العالمین ایران کی حفاظت فرمائیں آمین یارب العالمین 🌹🤲🏽🌹
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤 tweet media
اردو
2
3
6
99
DŔ.ᑎᗩDƐƐᗰ
DŔ.ᑎᗩDƐƐᗰ@NadeemNasir0·
@AFatima_2 جتنا بندہ سیانا ہوتا ہے اتنا ہی اردگرد دیکھ کر پریشان ہوتا ہے
اردو
1
0
1
4
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
جب میرا موڈ اچھا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ میں Overthinking کرکے پھر خراب کر لیتی ہوں😔😏
Amal Fatima tweet media
اردو
2
2
6
75
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
جنگ ایسی ہے جسے جیت نہیں سکتے ہم اور اَنا ایسی کہ ہارے بھی نہیں آئے گے کیا کریں غیر کا افسوس کہ ہم جانتے ہیں ہم پہ آئی تو ، ہمارے بھی نہیں آئیں گے
Amal Fatima tweet media
اردو
4
3
7
75
DŔ.ᑎᗩDƐƐᗰ
DŔ.ᑎᗩDƐƐᗰ@NadeemNasir0·
@AFatima_2 ماشاءاللہ اپس میں اتفاق رہتا ہے اس سے مضبوط خاندانی نظام کہلاتا ہے
اردو
1
0
1
5
DŔ.ᑎᗩDƐƐᗰ
DŔ.ᑎᗩDƐƐᗰ@NadeemNasir0·
خواتین وحضرات کیا آپ کزن میرج کے خلاف ہیں یا فیور میں ہیں۔۔۔اگر میڈیکلی دیکھا جائے تو یہ کزن میرج صحیح نہیں۔اپنی رائے دیں #اردو_زبان
DŔ.ᑎᗩDƐƐᗰ tweet media
اردو
11
7
14
346
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
@shini_zaki مجھے تو ایران کی سمجھ نہیں آ رہی 😏
اردو
2
0
1
5
Amal Fatima 리트윗함
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
دنیا لمبی جنگ کے لیے تیار ہوجائے امریکہ ایران دونوں ہٹ دھرمی پے اتر آئے ہیں
اردو
2
3
6
133
Amal Fatima 리트윗함
🍁__^~^__🍁
🍁__^~^__🍁@eM_RzN·
اداکار اور وفا دار ؛ اداکار اور وفادار میں فرق ہوتا ہے ، اداکاری کچھ نہیں مانگتی ، وفاداری میں بہت کچھ ہونا بھی پڑتا ہے ، جو ہونا نہیں جانتا وہ اچھا اداکار تو ہو سکتا ہے ، اچھا وفادار نہیں ،__! 😊 #رات_بخیر 🍂
اردو
2
6
10
157
Amal Fatima 리트윗함
‏➳⃝⎯꯭֯ںـــدا
۔ بدگمانی کی عینک پہن کر حقائـق جاننے کی کوشش نا کیا کرو ۔۔۔۔
اردو
3
3
12
126
Amal Fatima 리트윗함
‏➳⃝⎯꯭֯ںـــدا
۔ آپ کی روزانہ کی چھوٹی چھوٹی عادتیں آپ کو ہیرو یا زیرو بنا سکتی ہیں!
اردو
2
2
12
201
Amal Fatima 리트윗함
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
مجھے گھومنے پھرنے کا بہت شوق ہے ۔۔۔۔۔۔ اور اب میں" OVERTHINKING "کے "WORLD TOUR" پر جانے لگی ہوں ✌️🥳
Amal Fatima tweet media
اردو
13
6
27
585
Amal Fatima 리트윗함
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
Stop overthinking. Stop feeding your mind negative thoughts and self doubts. Love yourself enough and remember that the Almighty only wants the best for you. He knows what you wants. And surely He will give you what you want but on the right time. ++
Amal Fatima tweet media
English
5
5
15
223