Inam khan 🐐

1.6K posts

Inam khan 🐐 banner
Inam khan 🐐

Inam khan 🐐

@ArhamhareemInam

가입일 Temmuz 2015
615 팔로잉47 팔로워
Inam khan 🐐 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
انڈیا کو مسلہ کہ اگر مزاکرات کامیاب ہوتے تو پاکستان عالمی سطح پر ایک بڑا لیڈر بن کر ابھرے گا جو عالمی امن کا ضامن ہے اسرائیل کو ڈر کہ اگر امن مزاکرات سے امریکہ ایران تعلقات بحال ہو گے پابندیاں ہٹ گئیں تو مضبوط ایران مستقبل میں دوبارہ اس کے سامنے کھڑا ہو گا جبکہ یوتھیوں کا مسلہ یہ کہ اگر پاکستان کا عالمی امیج بلند ہوتا معاہدہ ہوتا تو ان کی سرمایہ کاری اور مرشد ڈوب جائیں گے عمران بغیر حکومت عالمی سطح پر ہیرو بن جائے گی بس ان تینوں کا مشترکہ مفادپاکستان کی ناکامی ہے اسی لیے آپ ان کا میڈیا سوشل میڈیا دیکھ لیں پاکستان بارے ایک زبان استعمال کر رہا ایک دوسرے کی مدد کر رہا ہے
اردو
27
603
1.8K
23.1K
Inam khan 🐐 리트윗함
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words. @realDonaldTrump
Shehbaz Sharif tweet media
English
4.4K
8.7K
51.7K
2.7M
Inam khan 🐐 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ان دو دنوں میں جب پاکستان میں مزاکرات ہو رہے تھے سب سے زیادہ ایکسپوز پاکستان کا میڈیا ہوا ہے پاکستان میں ایک بھی عالمی لیول کا صحافی نہی ہے پاکستان کے کسی صحافی کی کوئئ خبر عالمی میڈیا پر نہی چلی وہ مکمل لاعلم اور بے خبر تھے الٹا یہ سی این این اور الجزیرہ کو قوٹ کرتے ہیں میڈیا کے محاذ پر ہمارا ملک واقعی پراپرٹی مافیا گھی مافیا اور دیگر سیٹھوں کے پاس ہے ہمارے سٹار اینکر صرف چسکا فروشی سسٹم جذباتیت ککڑ لڑائی اور ملک میں اندیشوں اور وسوسوں کا فساد برپا کر سکتے ہیں
اردو
49
461
1.4K
16.1K
Inam khan 🐐 리트윗함
iffi
iffi@iffiViews·
یہ تو عمران خان کی بے عزتی ہے کہ اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان سے اڈے مانگنے کے لئے باقاعدہ امریکی صدر نائب صدر نے رابطہ نہیں کیا بلکہ امریکہ نے ایک اینکر کے ذریعے اڈے مانگے 😂
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

اگر عمران خان نے امریکہ کو ہوائی اڈے دینے پر absolutely not نہ کہا ہوتا تو آج ہم ثالثی کا کردار ادا نہ کر پا رہے ہوتے - تب بھی پاکستان زندہ باد تھا اور آج بھی زندہ باد ہے اور ہمیشہ زندہ باد رہے گا انشاء اللہ 🇵🇰🇵🇰❤️❤️

اردو
63
436
1.6K
30.8K
Inam khan 🐐 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز شریف کو ایک دن میں 60 سربراہ مملکت کے فون آئے ایسا ہے کہ غیر ملکی سربراہوں کے یوں فون نہی آ جاتے آپ دیکھیں جب افغانستان سے امریکئ فوجیوں جا رہی تھیں گزرنا بھی پاکستان سے تھا اہم ترین موقع تھا امریکی صدر نے عمران کو فون نہی کیا تھا غیر ملکی صحافی حیرت سے بہوش ہونے لگے تھے تو یہ کلپ ہر اس یوتھیے کے منہ پر ماریں جو اس وقت پاکستان کو ملی اہمیت کو کم کر کے دیکھائے
اردو
26
902
2.1K
41.9K
Inam khan 🐐 리트윗함
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
یہ میری تحریر نہیں ہے۔۔کسی نے بھیجی ہے اور من وعن اِسے اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کر رہا ہوں۔۔۔: اپنے بچوں کو بتائیں کہ یوتھیوں کی 12 مختلف اقسام ہیں 1) *ڈھکن یوتھیا* : 😁 جسے پتہ کسی چیز کا کُچھ نہیں ہوتا لیکن باتیں ایسی کرے گا جیسے آئن اسٹائن کا بچہ ہو.. 2) *نفسیاتی یوتھیا* : 😲 وہ یوتھیا جس کے نزدیک ہر اچھا کام نیازی کنجر کا اور ھر بُرا کام نواز شریف کا. ایسا یوتھیا اپنی پیدائش کا ذمہ دار بھی نواز شریف کو سمجھتا ہے 3) *ٹوئٹری یوتھیا* : 🙄 جس کی نزدیک معلومات کا سارا منبع سیاست ڈاٹ کام اور کاپی پیسٹ کی پوسٹوں کے گرد گھومتا ہے.. 4) *خیراتی یوتھیا* : 😆 وہ یوتھیا جو بات بات پر شوکت خانم۔۔۔ اور صحت کارڈ کے حوالے دے جیسے اس نے اکیلے سارا ہسپتال کی اینٹیں بھی خود لگائی ہوں.. 5) *باہر آلا یوتھیا* : 😅 جو مُلک سے باہر رہتا ہے اور اس کو پاکستانی مسائل اور سیاست کی الف ب کا بھی پتہ نہیں اور وہ نیازی کنجر کو ہی تمام مسائل کا حل سمجھتا ہے... 6) *منافق یوتھیا*: 😡 یہ یوتھیا نیازی کنجر کو فرشتہ سمجھتا ہے اور اسے اس کی کوئ غلطی دکھائی نہیں دیتی اور باقی سب کو گناھگار سمجھتا ہے ... 7) *چول یوتھیا*:😂 یہ یوتھیا ۔۔ نیازی کنجر اور اس کے سارے سابقہ وزیروں سمیت پوری آل یوتھ اور پنکی پیرنی کو کرپشن سے پاک اور بے باک سمجھتا ھے 😎 *ھٹ دھرم یوتھیا*: 🤣 اس یوتھیئے کو سبھی باتوں کی حقیقت کا پتہ ھوتا ھے لیکن صرف اک بات ھی کہتا ھے کہ نیازی نے ہمیں شعور دیا ہے بس۔۔۔ 9) *بائولا یوتھیا*:😝 یہ یوتھیا دور سے کسی ن لیگی ورکر کو دیکھ کے پونکنا شروع کر دیتا ھے، 10) *لسوڑا لوتھڑا یوتھیا* : 🙃 یہ یوتھیا کی سب سے زیادہ خطرناک قسم ھے ایسے یوتھیئے کو دلیل سے جواب دینا ھر گز نہیں آئے گا اس یوتھیئے سے بحث ہو جائے تو کلئیر ھو جاتا ھے کہ تربیت ھوئی ہے یا فقط پیدا کر کے ڈی چوک پھینک دیا گیا ھے، ماں بہن کی گالیوں کے علاوہ کوئی بات نہیں ڈھنگ سے کرے گا.. 11) *ڈھیٹ یوتھیا :🙈 یہ یوتھیا آل نیازی اور آل پنکی پیرنی اور فرح گوگی کےخلاف کرپشن کےسو دلائل ۔۔۔سوثبوت کےبعد بھی نیازی کنجر کو چورنہیں مانےگا جبکہ نیازی خود چوری کے الزام میں جیل میں ہے اسکو نہیں پتہ ھوتا کہ نیازی نے اپنے دور حکومت میں کوئی عوامی اصلاحی کام نہیں کیا جس صحت کارڈ کو اپنا نام دیتا ہے وہ بھی 2014 میں نواز شریف کا پروجیکٹ ہے۔ 12) *وقتی اندھا بہرہ گونگا یوتھیا :🧐 ایسا یوتھیا سب سےعجیب وغریب ھوتا ہے جب اسکے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا تووہ غلیظ گالیوں پر اتر آتا ہے اور جب سب اسکی بے عزتی بھول جاتےہیں تو اچانک ۔۔ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگا کر نمودار ہو جاتا ہے 😂
اردو
103
414
1.1K
31K
Inam khan 🐐 리트윗함
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
بجائے اسکے کہ اتنے دن جھوٹ پھیلانے پر شرمندگی کا اظہار کرتے یا کم از کم خاموش رہتے اب انہیں یہ اعتراض شروع ہو گیا ہے کہ ایک کو یونیفارم میں ملے دوسرے کو سوٹ میں کیوں؟ انکے بنی اسرائیل کیطرح نہ ختم ہونے والے مطالبے ہیں
اردو
242
1.5K
5.1K
67.3K
Inam khan 🐐 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
We stand with our defense minister.
RAShahzaddk tweet media
English
128
1.8K
6.6K
42.2K
Inam khan 🐐 리트윗함
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
وہ کون تھا جو کہتا تھا” میرا کوئی فون ہی نہیں اٹھاتا “ وہ کون ہے جس کو آج ساری دنیا سے فون آ رہے ہیں ؟ وہ کون تھا جس نے بتایا تھا کہ “ تم یہ کیا اٹھا لائے”
اردو
366
2.1K
6.6K
266.5K
Inam khan 🐐 리트윗함
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
قبض کی سی کیفیت سے نکلیں، آپ ہمارے اپنے ہیں۔ کھل کر پاکستان کی خوشی میں شریک ہوں۔
اردو
0
1.4K
5.6K
642.1K
Inam khan 🐐 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت ہمارے مشورے مانتی تو نہی مگر اسلام آباد میں مزاکراتئ عمل سے یوتھیے صحافیوں اور حامد میر وغیرہ کو دور رکھیں ورنہ ایسے ایسے شوشے نکلیں گے کہ آپ تردیدیں وضاحتیں دیتے رہ جائیں گے ہمارا کام پیشگی خبردار کرنا تھا آگے تیرے بھاگ نی لچھیے
اردو
50
651
2K
16.7K
Inam khan 🐐 리트윗함
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
No medicine in the world can cure PTI supporters. They sink as Pakistan rises.
English
911
2.9K
9.9K
245K
Inam khan 🐐 리트윗함
Pakistan Strategic Forum
Pakistan Strategic Forum@ForumStrategic·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ✊ 🇵🇰
اردو
123
1.2K
5.6K
88.9K
Inam khan 🐐 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت کے پاس اچھا موقع کہ ریٹارڈ ججوں اور جن جن کو دوہزار مفت یونٹ بجلی ملتی چھ سو لیٹر پیٹرول ملتا سب بند کر دیں سرکاری گاڑیاں بھی بند کر دیں سوائے پولیس پیٹرولنگ وغیرہ کے کوئی سرکاری گاڑی نا ہو رائے عامہ آپ کے ساتھ عوام پھر مہنگے پیٹرول پر اعتراض نہی کرے گی
اردو
152
1.6K
4K
31.2K
Inam khan 🐐
Inam khan 🐐@ArhamhareemInam·
@NadraPak @AamirTanoli میں نے بچوں کا بے فارم بنوایا ہے سب سے چھوٹے بچے کا بے فارم تین مہینے بعد ایکسپائیر ہو جانا ہے تو مجھے دوبارہ سب بچوں کا بے فارم بنوانا پڑے گا یا صرف جس کا ایکسپائیر ہو گا اسکا؟؟
اردو
1
0
0
34
NADRA
NADRA@NadraPak·
@AamirTanoli Dear @AamirTanoli , NADRA issues CRC with three different validity periods: the first up to 3 years of age, the second up to 10 years of age, and the third up to 18 years of age.1/2
English
2
1
0
64
NADRA
NADRA@NadraPak·
نادرا کی منتخب خدمات مزید 1000 ای سہولت فرنچائزز پرفراہم کر دی گئی ہیں۔ اب آپ ملک بھر کے 3000 ای سہولت فرنچائزز سے 10سال تک عمرکے بچوں کا ب فارم بنوا سکتے ہیں، شناختی کارڈ کی تجدیدیا گمشدہ کارڈکا متبادل حاصل کر سکتے ہیں اورخاندان کے فوت شدہ افراد کا شناختی کارڈ منسوخ کرا سکتے ہیں
NADRA tweet media
اردو
36
29
152
9.8K
Inam khan 🐐
Inam khan 🐐@ArhamhareemInam·
@NadraPak میں نے بچوں کا بے فارم بنوایا ہے سب سے چھوٹے بچے کا بے فارم تین مہینے بعد ایکسپائیر ہو جانا ہے تو مجھے دوبارہ سب بچوں کا بے فارم بنوانا پڑے گا یا صرف جس کا ایکسپائیر ہو گا اسکا؟؟
اردو
1
0
0
23
Inam khan 🐐
Inam khan 🐐@ArhamhareemInam·
@NadraPak میں نے بچوں کا بے فارم بنوایا ہے سب سے چھوٹے بچے کا بے فارم تین مہینے بعد ایکسپائیر ہو جانا ہے تو مجھے دوبارہ سب بچوں کا بے فارم بنوانا پڑے گا یا صرف جس کا ایکسپائیر ہو گا اسکا؟؟
اردو
1
0
0
65
NADRA
NADRA@NadraPak·
پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے ب فارم کی بنیاد پرشناختی کارڈ یا نائکوپ بنوانے کاطریقہ اگرآپ کے بچے، بھائی یابہن کا ب فارم بنا ہواہے تو انکا پہلاشناختی کارڈ یانائکوپ آپ پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے بھی بنوا سکتے ہیں۔ مکمل طریقہ جاننے کے لئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں youtu.be/EEegRjgb8r8
YouTube video
YouTube
اردو
44
22
73
12.2K
ibn e hyshm
ibn e hyshm@shehbaz100pmln·
میری عمر 26 سال ہے میرے پاس نہ تو برتھ سرٹیفکیٹ نہ بے فارم ہے والدین کی تصدیق سے میرا شناختی کارڈ بن سکتا ہے میرا ٹوکن پاک آئی ڈی سے نکل جائے گا؟؟ قریبی دفتر میں بہت رش ہوتا ہے روز دھکے کھا کے آ جاتا مہربانی کر کے کوئی عنایت کر دیں @NadraPak
اردو
2
0
0
440
Nusuk - نسُك
Nusuk - نسُك@MyNusuk·
ألف مبروك للفائز السابع عشر في #تحدي_نسك 🌙 🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك مازالت الفرصة قائمة لتفوز برحلة عمرة، مشاركتك #تطبيق_نسك تزيد من احتمالية فوزك.
العربية
212
24
243
16K
Nusuk - نسُك
Nusuk - نسُك@MyNusuk·
ألف مبروك للفائز الخامس عشر في ⁧#تحدي_نسك⁩ 🌙 🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك. مازالت الفرصة قائمة لتفوز برحلة عمرة، مشاركتك ⁧#تطبيق_نسك⁩ تزيد من احتمالية فوزك.
العربية
224
32
234
18.2K