Sabitlenmiş Tweet
NADRA
7.2K posts

NADRA
@NadraPak
Official Account of The National Database and Registration Authority, Government of Pakistan
Islamabad Katılım Şubat 2015
70 Takip Edilen427.7K Takipçiler

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے التماس
شناختی دستاویزات کی پراسیسنگ یاآن لائن درخواستوں کیلئے نادراکے کوئی منظورشدہ کنسلٹنٹ، ایجنٹ یا ڈیلرنہیں ہیں۔ تمام خدمات بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں میں قائم نادرارجسٹریشن سنٹرز اورکاؤنٹرزپرفراہم کی جاتی ہیں۔ فہرست: nadra.gov.pk/nadraStatistics

اردو

Services are available only through NADRA Registration Centers and Counters established at Pakistan’s foreign missions in various countries. The list is available on NADRA’s official website: nadra.gov.pk/nadraStatistics
English

نادرارجسٹریشن سنٹر گلزارِ ہجری کراچی کا افتتاح
وفاقی وزیرتعلیم ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی، ارکان صوبائی اسمبلی محمد عادل عسکری، عامر صدیقی اورراؤ شوکت نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
مرکزمیں 6ون ونڈوکاؤنٹرز پرروزانہ تقریباً 250سے 300افراد کوخدمات فراہم کی جائیں گی
youtu.be/Q8jUXx36J9o

YouTube
اردو

نادرا کے نام سے بنائی گئی جعلی ویب سائٹس سے ہوشیار رہیں!
جعلساز عناصر کے خلاف نادرا کی کارروائی پر یہ جعلی ویب سائٹ بند کر دی گئی ہے:
pakidentity.com
شہریوں سے التماس ہے کہ صرف gov.pk پر ختم ہونے والی نادرا کی ویب سائٹس استعمال کریں

اردو

Beware of fake websites created in NADRA’s name.
Following NADRA’s action against fraudulent elements, the fake website pakidentity.com has been shut down. Citizens are advised to use only NADRA websites ending with gov.pk

English

کوٹ رادھاکشن (قصور) میں نادرا رجسٹریشن سنٹرکا افتتاح ملک رشید احمد خان وفاقی وزیرمملکت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ نے ڈی جی نادرا لاہور ریجن محترمہ فضہ شاہد کے ہمراہ کیا۔ چھ ون ونڈو کاؤنٹرز پر ہفتے میں 6 دن صبح 8 بجے سے 3 بجے تک خدمات فراہم کی جائیں گی
maps.app.goo.gl/w6yz8BwL59AWkt…




اردو
NADRA retweetledi

آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری ہے۔
اپنے واٹس ایپ سے منسلک غیر فعال یا غیر رجسٹرڈ سمز کی بروقت تصدیق یقینی بنائیں۔
#PTA #DigitalSafety #CyberSecurity #WhatsApp #SIMVerification #OnlineSafety #SecurePakistan #PTAOfficial #StaySafe #MobileSecurity #DigitalAwareness #Trending #Viral #Pakistan #CyberAwareness

اردو
NADRA retweetledi

آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری ہے۔
اپنے واٹس ایپ سے منسلک غیر فعال یا غیر رجسٹرڈ سمز کی بروقت تصدیق یقینی بنائیں۔
#PTA #DigitalSafety #CyberSecurity #WhatsApp #SIMVerification #OnlineSafety #SecurePakistan #PTAOfficial #StaySafe #MobileSecurity #DigitalAwareness #Trending #Viral #Pakistan #CyberAwareness

اردو

ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں نادرا رجسٹریشن سنٹر کا افتتاح
ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے سٹی بریگیڈیئر نعیم کاشف اور ڈی جی نادرا کراچی ریجن عامر علی خان نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
سوموار تا جمعہ، صبح 9بجے سے شام 5بجے تک خدمات فراہم کی جائیں گی
maps.app.goo.gl/HR8WD1JKcYHdzG…
youtu.be/LhtvwHpAIBA

YouTube
اردو

نادرا رجسٹریشن سنٹر، بکرا منڈی، راولپنڈی کو نئی اور جدید سہولیات سے آراستہ عمارت میں منتقل کر دیا گیا۔ چکری روڈ، رِنگ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں واقع نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مکین اب زیادہ آسانی کے ساتھ نادرا کی تمام خدمات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
لوکیشن:
maps.app.goo.gl/yswMfjipCvgxpk…

اردو

نادرا رجسٹریشن سنٹر، ہاسپٹل چورنگی، ملیر، کراچی کا افتتاح
سید آغا رفیع اللہ ایم این اے نے ڈی جی نادرا کراچی ریجن عامر علی خان کے ہمراہ افتتاح کیا
ون ونڈو کاؤنٹرز کی تعداد بڑھا کرسات کر دی گئی، روزانہ تقریباً 300 شہریوں کو خدمات کی فراہمی ممکن ہو گی
youtu.be/4HxZtuAMu1k

YouTube
اردو

youtube.com/shorts/MlhkEX_…
پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا فیچر "بلاک بائیومیٹرک ڈیٹا ایکسیس" | آپ کی بائیومیٹرک تصدیق آپ کی اجازت کے بغیر نہیں ہو گی
اس فیچر کے بارے میں تفصیلی معلومات اور اس کے استعمال کا طریقہ کار جاننے کے لئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں

YouTube
اردو







