고정된 트윗
🇵🇸اشھل🇵🇰
5.1K posts

🇵🇸اشھل🇵🇰
@Ashhal313
نقسم باللّٰہ: حتى آخر نفس وآخر قطرة دم لا نترك طريق الحسين أبداً ⚔️ لبيك يا حسين ع💛 لبيك يا صاحب الزمان ع
가입일 Nisan 2022
353 팔로잉721 팔로워
🇵🇸اشھل🇵🇰 리트윗함

این شمایید که سربازانتان را به زیر سنگ گور میبرید نه ایران که بخواهید او را به عصر سنگ برگردانید.
توهمات هالیوودی آنقدر فکرتان را آلوده کرده که با سابقه ناچیز ۲۵۰ساله یک تمدن بیش از ۶هزار ساله را تهدید میکنید.
Pete Hegseth@PeteHegseth
Back to the Stone Age.
فارسی
🇵🇸اشھل🇵🇰 리트윗함
🇵🇸اشھل🇵🇰 리트윗함
🇵🇸اشھل🇵🇰 리트윗함
🇵🇸اشھل🇵🇰 리트윗함

The US President has said that for 47 years, the US hasn't been able to eliminate the Islamic Republic. That confession is true. I say, "You, too, won’t be able to do such a thing."
Feb. 17, 2026
#Islamic_Republic_of_Iran
English

@HarmeetSinghPk x.com/i/status/20390…
اس معصوم بچی کا کیا قصور اسرائیل کی بہت تکلیف ہوتی دنیا کو
🇵🇸اشھل🇵🇰@Ashhal313
اس معصوم بچی کے یہ الفاظ 56 اسلامی ملکوں کے حکمرانوں کیلئے ہیں تم نے اپنی غیرت اس دنیا کیلئے بیچی ہے جسے میں تم نے ہمیشہ نہیں رہنا اور تم نے اس کو ہمیشہ کی زندگی سمجھا ہوا ہے "خدا کے نزدیک ان کا مقام بلند ہیں جو خدا کی راہ میں جہاد کرتے ہیں " بے شک اس کے بابا ہیرو ہیں"🥀
اردو

اس وقت لبنان کی سرحدی جھڑپوں میں متعدد اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ایک اسرائیلی باپ اپنے بیٹے کے مرنے پر روتا ہوا کہہ رہا ہے ، کہ "میرا بیٹا مجھے ہیرو کے طور پر نہیں چاہیے، مجھے وہ اپنے گھر میں چاہیے۔" یہ منظر واضح کرتا ہے کہ جنگیں چاہے جتنی بھی ہوں، فوجیوں کو ہیرو کے طور پیش کرنا اصل میں انسانی جانوں کے ضیاع کو چھپا نہیں سکتا، اور ہر فتح یا نقصان کے پیچھے خاندانوں کا غم اور انسانی قیمت موجود ہوتی ہے۔
اردو

@RShahzaddk یہ بے غیرت ڈنمارک بیٹھ کر پاکستان کا امن تباہ کر رہا ہے ایسی کوئی لسٹ نہیں جاری ہوئی جس نے یہ لسٹ بنائی وہ گرفتار ہو چکا ہے او بے غیرت پاکستان کا امن نا تباہ کر دلال خدا کا خوف کر کچھ
اردو

@CSMR786 @designer_abbas حزب اللّٰه نے پہلے بھی اپریشن کیے ہیں مقبوضہ سر زمین سے اسرائیلیوں کو اٹھایا تھا
اردو

اہم ترین👇
اطلاعات مل رہی ہیں اور اللہ کرے یہ سچ ہی ہوں۔
لبنان جنگ انتہائی اہم موڑ پر پہنچ گئی ھے، حزب اللہ کی فوج تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی حدود کے اندر گلیلی میں داخل ہو گئی ھے، اور اسوقت اسرائیلی افواج کے ساتھ دوبدو جنگ جاری ہے اسرائیلی میڈیا چینل 13 نے اس کو اسرائیل کی تاریخ کا سب سے اہم موڑ قرار دیا ہے کہ جب سے اسرائیل بنا ہے کوئی فوج اسرائیل کے حدود کے اندر داخل نہیں ہو سکی تھی، یہ پہلی بار ہے کہ حزب اللہ کے مجاہدین نہ صرف اسرائیل کے اندر داخل ہوئے ہیں، بلکہ کئی اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بھی بنا چکے ہیں، جسکی فوٹیج وائرل ہو چکی ہیں، جس طرح سے حزب اللہ شمالی اسرائیل میں پیش قدمی کر رہا ہے، اسرائیلی علاقے میٹولا،کریات اور شمون حزب اللہ کے قبضے میں جانے کے خدشہ موجود ہے، کیونکہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے پاس مدد کے لیے بھیجنے لے لئے مذید تازہ دم فوج دستیاب نہیں ھے۔
اردو















