light notes

352 posts

light notes

light notes

@BipsMobi

가입일 Nisan 2025
182 팔로잉7 팔로워
light notes
light notes@BipsMobi·
@Markhorr313 Allah pak sb ko apni hifazat mein rkhy ameen wa tu izzu mantashaaoo wa zillu mann taashaaaa
हिन्दी
0
0
0
8
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
مہمانوں کی آمد، رہائش، صحافیوں کے لئے مختص کئے گئے راستوں کی معلومات، تصاویر اور ویڈیو وڈیوز شئیر کرنے سے گریز کریں ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں.
اردو
22
259
1K
9.5K
محمد بن زايد
محمد بن زايد@MohamedBinZayed·
May our nation remain in God’s protection… 🇦🇪
English
4K
8.7K
29.2K
1.6M
Dubai Media Office
Dubai Media Office@DXBMediaOffice·
Latifa bint Mohammed: Our creative sector continues to prove its resilience and ability to evolve, fueled by a renewed spirit and an ecosystem grounded in partnership and collective effort. I was delighted to meet with representatives from Dubai’s cultural and creative sector during a workshop held in collaboration between Dubai Culture and Dubai Future Foundation. Together, we explored challenges, shared perspectives, and identified opportunities that will shape the future. Moments like these reveal the true strength of our sector.. a shared spirit of collaboration, a deep sense of responsibility, and an unwavering belief that creativity is the engine of progress. Together, we do more than keep pace with change, we shape it. And we move forward with confidence, driving a future that is bolder, more dynamic and endlessly innovative.⁩ @hhshklatifa I @DubaiCulture
English
1
12
35
7.4K
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
مٹ گئے وہ جو پاکستان کو مٹانے نکلے تھے! 🚨🇵🇰
اردو
27
134
885
6.5K
مقر خاتم الانبياء
ايها المتابعين الاحرار! هل تضنون ان اسرائيل ستلتزم بالاتفاق؟
العربية
1.5K
238
2.5K
82.2K
light notes 리트윗함
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
The United States deserves recognition for engaging constructively and responding positively to this peace initiative. Saudi Arabia merits appreciation for its strategic restraint, choosing not to retaliate to missile attacks and thereby preventing the situation from escalating into a broader Gulf conflict. Egypt and Türkiye also warrant sincere thanks for their consistent support of Pakistan throughout this process, aligning diplomatically with speed, clarity, and purpose. The United Arab Emirates, despite enduring multiple attacks, has shown resilience, and is likely to benefit from the momentum of this peace effort and the path toward dialogue. Iran, too, deserves acknowledgment for understanding Pakistan’s reconciliation approach and ultimately exercising restraint by stepping back from further escalation.
English
2
33
108
2K
وزارة الخارجية 🇸🇦
#بيان | تعرب وزارة الخارجية عن ترحيب المملكة العربية السعودية بإعلان فخامة رئيس الولايات المتحدة الأمريكية دونالد ترمب، وإعلان دولة رئيس الوزراء الباكستاني السيد محمد شهباز شريف، عن توصل الولايات المتحدة الأمريكية وجمهورية إيران الإسلامية إلى اتفاق لوقف إطلاق النار بين الولايات المتحدة الأمريكية وجمهورية إيران الإسلامية، منوهةً في هذا الإطار بالجهود المثمرة التي قام بها دولته، والمشير عاصم منير قائد قوات الدفاع ورئيس أركان الجيش الباكستاتي في التوصل لهذا الاتفاق.
وزارة الخارجية 🇸🇦 tweet media
العربية
988
6.2K
16.6K
2.6M
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
یااللہ۔۔ جہاں اتنی عزت دی 1-اب پاکستان کو امن و خوشحالی بھی عطا فرما دے۔ 2-گوادر کو پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کا مرکز بنا دے۔ 3-واخان کو کسی طرح پاکستان کا حصہ بنا دے😊 4-فتنے کو جیل میں ہی زندگی کی قید سے فوری آزاد کر دے۔ سب آمین کہہ دیں۔ خوشی کے موقعے پر دعائیں قبول ہوتی ہیں۔😊 (اسد آر چوہدری)
اردو
233
348
1.4K
12.2K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کی جنگ روکنے کیلئے خیرسگالی اور سفارتی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں ۔ صورتحال نہایت حساس، پیش رفت متوقع اہم پیش رفت کیلئے انتظار کریں
اردو
37
228
1.8K
39.2K
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
پوسٹ برائے دعوتِ گروپ (Call to Action):🇵🇰🔥 موجودہ علاقائی کشیدگی، بھارتی "آپریشن سندور 2.0" کی سازشوں اور عالمی افق پر بدلتے ہوئے حالات کے پیشِ نظر، میں X پر ایک خصوصی "Defence & Strategic Group" بنانے جا رہا ہوں۔ اگر آپ پاکستان سے محبت کرتے ہیں، دفاعی معاملات میں دلچسپی رکھتے ہیں اور دشمن کے بیانیے کو شکست دینے کا عزم رکھتے ہیں، تو یہ گروپ آپ کے لیے ہے۔ نیچے کمنٹ کریں یا مجھے فوراً DM (ڈائریکٹ میسج) کریں تاکہ آپ کو اس خصوصی گروپ میں شامل کیا جا سکے۔
اردو
719
203
1.3K
43.8K
light notes 리트윗함
MARKHOR 𓄅
MARKHOR 𓄅@MarkhorTweet·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد💚
MARKHOR 𓄅 tweet media
اردو
72
249
1.1K
60.5K
איראן מיליטרי | Iran Military
📌האם אתם רוצים לדעת למה מנהיגי העולם מפחדים מארצות הברית ומישראל? צפו בסרטון הבא!👇 ✍️שעה לאחר התנגדותו של שאהבז שריף למתקפה של ארצות הברית וישראל על איראן, פורסם סרטון שלו לצד סוכן של המוסד, והוא נאלץ לסגת מעמדתו.
עברית
108
747
1.8K
242.6K
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
🚀🚀وقت آ گیا ہے کہ مسلمانوں کو مساجد میں کچھ تبدیلیاں کرنی چاہیں بہت ہو چکا مساجد کے درودیوار کے رنگ و روغن پر، بیت الخلإ کے سنگ مرمر پر ، قمقموں فانوس و جھومر پر، اٸر کنڈیشن اور اٸر کولرز پر اور نفیس قالینوں پر خرچ مگر اب وقت آ گیا ہے کہ ترجیحات بدل کر کچھ ضروری جگہوں پر بھی اپنا مال خرچ کیا کریں مگر کیسے۔ ۔ ۔ ۔؟ چند تجاویز 1۔ مساجد کو صرف نماز پڑھنے کی ہی جگہ نہ بناٸیں بلکہ اسلامی کمیونٹی سنٹر کی طرز پر وہاں غریبوں کے کھانے کا انتظام موجود ہو 2۔ ڈپریشن میں الجھے لوگوں کی رہنمائی (counseling) ہو۔ 3۔ لوگوں کے خاندانی جھگڑے سلجھانے کا انتظام ہو 4۔ مدد مانگنے والوں کی مناسب تحقیق کے بعد اجتماعی و انفرادی طور پر مدد کی جا سکے 5۔ اپنے گھروں کے فالتو سامان کو نادار افراد کیلیۓ عطیہ کرنے کی غرض سے مساجد کا ایک حصہ مخصوص ہو 6۔ آپسمیں رشتے ناتے کرنے کیلیۓ ضروری واقفیت کا موقع ملے 7۔ نکاح کا بندوبست سادگی کے ساتھ مساجد میں کیۓ جانے کو ترجیح دی جاۓ 8۔ قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کے ازالہ کیلیۓ اجتماعی کوششوں کا آغاز مساجد سے ہو 9۔ بڑی جامعہ مساجد سے ملحق مدارس میں دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم کا بھی اہتمام ہو 10۔ ھماری مساجد میں ایک شاندار لاٸبریری ہو جہاں پر مکمل اسلامی و عصری کتب مطالعے کیلیۓ دستیاب ہوں قوم میں باصلاحیت افراد کی کمی نہیں ان پڑھ یا کم لکھے پڑھے لوگوں کو اس کار خیر کیلیۓ استعمال کیا جا سکتا ہے اپنے اندر عوامی فلاح و بہبود کی سوچ والے لوگ پیدا کریں ان میں سے کوٸ بھی تجویز نٸ نہیں ہے ان تمام کاموں کی نظیر 1400 سال پہلے دور نبوی ﷺ کے مدینہ میں بھی ہوتے تھے جیسے ہی ہم نے ان شاندار روایات کو چھوڑا ہم بربادی کی طرف بڑھتے چلے گیۓ اور چلے ہی جا رہے ہیں خدا را اب رک جاٸیں، سوچیں اور اپنی ترجیحات بدلیں۔ اللہ کریم ہمیں ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ تا کہ اسلامی معاشرہ اپنی اصل شکل میں قائم ہو اور ہماری آنے والی نسلیں بہترین انداز میں زندگی گذار سکیں آمین ابوعمر قتال — at Markaz Aqsa Gujranwala.
Ali Mughal tweet mediaAli Mughal tweet media
اردو
85
355
1.2K
66.4K
light notes 리트윗함
Samina Hafeez Malik
Samina Hafeez Malik@SaminaHMalik·
آپ لوگوں نے صرف ریٹویٹ کرنا باقی سارا کام ملک دشمن سنبھال لیں گے۰
Samina Hafeez Malik tweet media
اردو
101
2.7K
5.8K
53.5K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ترکی ، مصر اور سعودیہ کے وزیر خارجہ نے مزاکرات سے پہلے اڈیالہ جانے کی شرط رکھ دی حکومت پھنس گئی معاملات کی چابی عمران کے ہاتھ میں اڈیالہ کا دروازہ کھلنے والا ہے
اردو
214
193
1.5K
100.6K