بگلا
231 posts



Post a pretty woman.

ہمارے ہاں اتنی تیاریاں ہیں کہ ابھی دن کے بارہ بجے فیض آباد فلائی اوور سے گزرنا ہوا وہاں ابھی بھی لائٹس آن تھیں بلکہ وہاں پھولوں کے اردگرد لگی لائٹس بھی چاروں طرف آن تھیں

تابش ہاشمی کامیڈین ہیں ان کا کام ہنسنا ہنسانا ہے۔ ان سے سنجیدہ امور پر تجزیہ کروانا ایسا ہے جیسے انجیئیر سے آپریشن کروانا۔جاوید چوہدری کا تابش ہاشمی کے فارن افئیرز پر تجزیے پر ردعمل۔

Tehran: No Plans Yet For Further Talks Iranian Foreign Ministry spokesman Esmaeil Baqaei stated on Monday that Tehran currently has no plans for a subsequent round of negotiations.

ایرانی اور امریکی وفود اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں قیام کریں گے۔ اسلام آباد کے ریڈ زونز کو مکمل سیل کر دیا گیا۔اور نوگو ایریا قرار دے دیا گیا معتبر سینیئر تجزیہ کار

غور سے دیکھو ادھر کسی نے ایس اینڈ پی فائیو ہنڈر میں لانگ پوزیشنز لے کر چند گھنٹوں میں پچاس ملین ڈالر بنائے. اسی دوران ایک اور ٹریڈر نے تیل کی قیمتوں میں شارٹ پوزیشن لے کر پچھتر ملین ڈالر کمائے. کسی کو معلوم تھا کہ اسٹاکس اوپر جائیں گے اور تیل کی قیمت گرے گی. عراقچی 😁

حس مزاح کراچی والوں کی اچھی ہے یا لاہور والوں کی ؟

@MerruX Considering your seemingly deep appreciation for Pakistan, you might find it amusing that Norwegian news found Umar Farooq Zahoor, criminally wanted in Norway for $6m bank fraud, among the Pakistna negotiation team.

@MerruX Considering your seemingly deep appreciation for Pakistan, you might find it amusing that Norwegian news found Umar Farooq Zahoor, criminally wanted in Norway for $6m bank fraud, among the Pakistna negotiation team.




