

Hashmat Deen Mohammad
25K posts

@ChHashmatDeen
Hosting Largest X Spaces 🚀 Ex-Liberal, Husband, Proud Father, Son, Aviation Entrepreneur, Angry Young Man, Peace Activist, Say No To Libralism Feminism




۲۰۲۰ میں میں نے @AliZafarsays کے حق میں آواز اٹھائی تھی۔ تب اندازہ نہیں تھا کہ میرے پیچھے ایسی کیمپین چلائی جائے گی اور اتنی فوج لگائی جائے گی کہ آج تک کچھ شرپسند مجھے برا بھلا کہہ کہہ کر اپنی دال روٹی پوری کر رہے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ علی ظفر کے لئیے اس وقت آواز اٹھانا نہ مقبول تھا، نہ محفوظ۔ مگر میں ہجوم کے شور سے نہ کبھی ڈری ہوں نہ کبھی ڈروں گی۔ میں شور کو حقیقت کا متبادل نہیں مانتی، اور نہ ہی بیانیے کو ثبوت پر فوقیت دیتی ہوں۔ سب جانتے ہیں کہ جب آپ بہاؤ کے ساتھ نہیں چلتے، آپ پہ لیبلنگ، تنقید ہوتی ہے۔ آپکو نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ ذاتی اور پروفیشنل بھی۔ آج، عدالت کے فیصلے کے بعد، مجھے “دیکھا دیکھا میں نہ کہتی تھی” کہنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔مجھے سچ کا علم تھا اور ہے، اس ہی لئیے میں نے ایک مظلوم شخص کے لئیے آواز اٹھائی۔ علی ظفر کی بیٹی ہے۔ ماں ہے۔ بیوی ہے۔ کیا وہ حقوقِ نسواں سے بری ہیں؟ جھوٹ بولنے ک لائیسنس دے دیا جائے عورتوں کوتاکہ وہ دوسری عورتوں کو بھی نقصان پہنچائیں؟ ہم بہت آسانی سے لوگوں کو عوامی عدالت میں مجرم ٹھہرا دیتے ہیں۔ بغیر ثبوت، بغیر احتساب۔ الزامات فیصلے بن جاتے ہیں، بیانیے سچائی۔ اور جو لوگ ثبوت مانگتے ہیں، وہی کٹہرے میں کھڑے کر دیے جاتے ہیں۔ صحافت نہ رجحانات کے پیچھے چلنا ہے نہ ہی اخلاقی نمائش۔ صحافت اصول پر قائم رہنے کا نام ہے ۔۔۔ خاص طور پر تب، جب اس کی قیمت ادا کرنی پڑے۔ میں نے تب بھی یہ موقف اپنایا تھا۔ اور آج بھی اسی پر قائم ہوں۔ مہوش اعجاز۔



آج کے X Space میں بطور سپیشل گیسٹ تشریف لانے پر جناب مزمل صاحب @SyedMuzammilOFL کا دل کی گہرائیوں سے، بے پناہ محبت اور احترام کے ساتھ شکریہ! آپ کی موجودگی، آپ کی باتوں کی گہرائی اور آپ کے قیمتی وقت نے پورے Space کو انتہائی بامعنی اور دلچسپ بنا دیا۔ دل واقعی خوش ہو گیا۔ مزمل صاحب، آپ جیسے principled لوگوں سے مل کر بہت اچھا لگتا ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ، ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں #XSpace


Aurat March/Women’s Rights’ flagbearers in Pakistan. Just a group of mean elite women using a powerful issue (women’s rights) for their own personal gains.






Special x Space with Special Guest: Sr Journalist/ Anchor Syed Muzammil Shah Host: Azeem Butt Ch Hashmat Deen Like Share and set Reminder @SyedMuzammilOFL @_AzeemButt @tse_com_pk @thegentspirit @billah_123 @jutt_saab1 @MAtirshah @ElisaSpear91517 x.com/i/spaces/1pKkO…






@MrAdnanRashid Yawn. I can draw only two conclusions from this latest spin. Either your English comprehension is poor or you are a crook. By the way Jinnah rebuked Raja of Mahmudabad (who was a Shia) precisely because Raja wanted an Islamic state. Jinnah refused.