Hashmat Deen Mohammad

25K posts

Hashmat Deen Mohammad banner
Hashmat Deen Mohammad

Hashmat Deen Mohammad

@ChHashmatDeen

Hosting Largest X Spaces 🚀 Ex-Liberal, Husband, Proud Father, Son, Aviation Entrepreneur, Angry Young Man, Peace Activist, Say No To Libralism Feminism

New Jersey, USA/ Singapore Katılım Temmuz 2010
8.8K Takip Edilen12.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hashmat Deen Mohammad
Hashmat Deen Mohammad@ChHashmatDeen·
آج کے X Space میں بطور سپیشل گیسٹ تشریف لانے پر جناب مزمل صاحب @SyedMuzammilOFL کا دل کی گہرائیوں سے، بے پناہ محبت اور احترام کے ساتھ شکریہ! آپ کی موجودگی، آپ کی باتوں کی گہرائی اور آپ کے قیمتی وقت نے پورے Space کو انتہائی بامعنی اور دلچسپ بنا دیا۔ دل واقعی خوش ہو گیا۔ مزمل صاحب، آپ جیسے principled لوگوں سے مل کر بہت اچھا لگتا ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ، ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں #XSpace
Hashmat Deen Mohammad tweet media
اردو
5
5
10
1.2K
Hashmat Deen Mohammad
Hashmat Deen Mohammad@ChHashmatDeen·
2026 اور ڈاکٹر محمد اقبال صُوفی کی طریقت میں فقط مستیِ احوال مُلّا کی شریعت میں فقط مستیِ گُفتار شاعر کی نوا مُردہ و افسُردہ و بے ذوق افکار میں سرمست، نہ خوابیدہ نہ بیدار وہ مردِ مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو ہو جس کے رگ و پَے میں فقط مستیِ کردار
اردو
1
1
2
118
Hashmat Deen Mohammad
Hashmat Deen Mohammad@ChHashmatDeen·
میم ہم اج بھی اپکے ساتھ کھڑے ہیں اب علی ظفر بھائی کے ساتھ اپکی ایکس سپیس ہونی چاہیے @AliZafarsays @mahwashajaz_ Malangi Soprano کی طرف سے مٹھائی
Hashmat Deen Mohammad tweet media
Mahwash Ajaz 🇵🇰@mahwashajaz_

۲۰۲۰ میں میں نے @AliZafarsays کے حق میں آواز اٹھائی تھی۔ تب اندازہ نہیں تھا کہ میرے پیچھے ایسی کیمپین چلائی جائے گی اور اتنی فوج لگائی جائے گی کہ آج تک کچھ شرپسند مجھے برا بھلا کہہ کہہ کر اپنی دال روٹی پوری کر رہے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ علی ظفر کے لئیے اس وقت آواز اٹھانا نہ مقبول تھا، نہ محفوظ۔ مگر میں ہجوم کے شور سے نہ کبھی ڈری ہوں نہ کبھی ڈروں گی۔ میں شور کو حقیقت کا متبادل نہیں مانتی، اور نہ ہی بیانیے کو ثبوت پر فوقیت دیتی ہوں۔ سب جانتے ہیں کہ جب آپ بہاؤ کے ساتھ نہیں چلتے، آپ پہ لیبلنگ، تنقید ہوتی ہے۔ آپکو نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ ذاتی اور پروفیشنل بھی۔ آج، عدالت کے فیصلے کے بعد، مجھے “دیکھا دیکھا میں نہ کہتی تھی” کہنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔مجھے سچ کا علم تھا اور ہے، اس ہی لئیے میں نے ایک مظلوم شخص کے لئیے آواز اٹھائی۔ علی ظفر کی بیٹی ہے۔ ماں ہے۔ بیوی ہے۔ کیا وہ حقوقِ نسواں سے بری ہیں؟ جھوٹ بولنے ک لائیسنس دے دیا جائے عورتوں کوتاکہ وہ دوسری عورتوں کو بھی نقصان پہنچائیں؟ ہم بہت آسانی سے لوگوں کو عوامی عدالت میں مجرم ٹھہرا دیتے ہیں۔ بغیر ثبوت، بغیر احتساب۔ الزامات فیصلے بن جاتے ہیں، بیانیے سچائی۔ اور جو لوگ ثبوت مانگتے ہیں، وہی کٹہرے میں کھڑے کر دیے جاتے ہیں۔ صحافت نہ رجحانات کے پیچھے چلنا ہے نہ ہی اخلاقی نمائش۔ صحافت اصول پر قائم رہنے کا نام ہے ۔۔۔ خاص طور پر تب، جب اس کی قیمت ادا کرنی پڑے۔ میں نے تب بھی یہ موقف اپنایا تھا۔ اور آج بھی اسی پر قائم ہوں۔ مہوش اعجاز۔

اردو
1
0
2
182
Hashmat Deen Mohammad retweetledi
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
الحمدللہ! اللہ اکبر! پی ٹی اے کی سنجیدہ کوششوں کے نتیجے میں فیس بک نے پورنوگرافک بلاسفمی پر مشتمل اور اسے پھیلانے والے شیطانی گروپس کو پاکستانی پلیٹ فارم سے ہٹا دیا ہے۔ ہم چیئرمین پی ٹی اے (@PTAofficialpk)کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی کاوشوں سے یہ اہم مرحلہ طے پایا۔ ساتھ ہی علما کرام اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ، امہات المؤمنینؓ، اہلِ بیتؓ، اصحابِ کرامؓ، عزتِ قرآن اور عزتِ اسلام کے لیے ایک فکری قیام کیا۔ یہ کامیابی صرف مسلمانوں تک محدود نہیں، بلکہ دیگر مذاہب جیسے ہندو ازم اور عیسائیت کے مقدسات بھی اس شرانگیزی سے محفوظ ہوئے ہیں۔ ہم اللہ عزوجل کا شکر ادا کرتے ہیں، مگر یہ بھی واضح کرتے ہیں کہ یہ صرف ایک محاذ کی کامیابی ہے۔ اصل جنگ ابھی جاری ہے… اور طویل ہے۔ جب تک گستاخی کے تمام دروازے بند نہیں ہو جاتے، ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، ان شاء اللہ۔ آج کی رات مبارک ہے… لیکن سفر ابھی جاری ہے۔
اردو
16
124
385
3.5K
Hashmat Deen Mohammad retweetledi
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
بہت خوش آئند بات ہے 🙂
Hashmat Deen Mohammad@ChHashmatDeen

آج کے X Space میں بطور سپیشل گیسٹ تشریف لانے پر جناب مزمل صاحب @SyedMuzammilOFL کا دل کی گہرائیوں سے، بے پناہ محبت اور احترام کے ساتھ شکریہ! آپ کی موجودگی، آپ کی باتوں کی گہرائی اور آپ کے قیمتی وقت نے پورے Space کو انتہائی بامعنی اور دلچسپ بنا دیا۔ دل واقعی خوش ہو گیا۔ مزمل صاحب، آپ جیسے principled لوگوں سے مل کر بہت اچھا لگتا ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ، ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں #XSpace

اردو
5
5
20
643
Hashmat Deen Mohammad
Hashmat Deen Mohammad@ChHashmatDeen·
آج کے X Space میں بطور سپیشل گیسٹ تشریف لانے پر جناب مزمل صاحب @SyedMuzammilOFL کا دل کی گہرائیوں سے، بے پناہ محبت اور احترام کے ساتھ شکریہ! آپ کی موجودگی، آپ کی باتوں کی گہرائی اور آپ کے قیمتی وقت نے پورے Space کو انتہائی بامعنی اور دلچسپ بنا دیا۔ دل واقعی خوش ہو گیا۔ مزمل صاحب، آپ جیسے principled لوگوں سے مل کر بہت اچھا لگتا ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ، ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں #XSpace
Hashmat Deen Mohammad tweet media
اردو
5
5
10
1.2K
Hashmat Deen Mohammad
Hashmat Deen Mohammad@ChHashmatDeen·
💥Justice has finally prevailed after 8 long years!💥 The so-called "Mom Batti Mafia" and fake #MeToo brigade have been thoroughly humiliated and exposed today. Truth always wins. Lahore Sessions Court has cleared Ali Zafar of all allegations and ordered Meesha Shafi to pay him Rs 5 million in damages. #AliZafar #JusticeForAliZafar I always believed in his innocence and stood with him during the toughest times. Proud to have been on the right side of history. @AliZafarsays
Hashmat Deen Mohammad tweet media
English
5
3
10
291
Dr. Taha چیمہ
Dr. Taha چیمہ@MuhammadTahaCh1·
میری دادی جان اللہ کو پیاری ہو گئی۔۔دعائوں کی درخواست۔
اردو
125
75
460
5.6K
Hashmat Deen Mohammad retweetledi
Adnan Rashid
Adnan Rashid@MrAdnanRashid·
This guy has an audacity opening his mouth after running away from a debate he challenged me for. Now to the question. If Jinnah didn’t want an Islamic Pakistan, why did he not rebuke the poet Muhammad Iqbal for proposing a Sharia ruled Pakistan? Why?
Adnan Rashid tweet mediaAdnan Rashid tweet media
Yasser Latif Hamdani@theRealYLH

@MrAdnanRashid Yawn. I can draw only two conclusions from this latest spin. Either your English comprehension is poor or you are a crook. By the way Jinnah rebuked Raja of Mahmudabad (who was a Shia) precisely because Raja wanted an Islamic state. Jinnah refused.

English
9
16
80
7.3K
Hashmat Deen Mohammad
Hashmat Deen Mohammad@ChHashmatDeen·
🔥 BIG X SPACE ALERT 🔥 IRAN VS USA – Pakistan’s 🇵🇰 Decisive Role in the biggest geopolitical showdown! Special Guest: Syed Muzammil Shah Host: Azeem Butt / Ch Hashmat Deen Co Host : TGS / ibn Tariq 🗓 Date: 31st March 2026 ⏰ Time: 10:00 PM (Pakistan)
Hashmat Deen Mohammad tweet media
English
2
4
10
310
Hashmat Deen Mohammad retweetledi
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
_عدالتی فیصلے ایک مخصوص ذہنت کی تابع ہو یا شریعت کی؟ جناب۔۔۔۔ خاتون، ماں،کی صورت میں ہوں یا بیوی، بہن ، بہو ،بیٹی،کی صورت میں ہوں ان کے حقوق قرآن کے سورةالنساء میں تفصیل سے موجودہیں۔مطلب شریعت نبوی(ص) میں خواتین کی حقوق تفصیل سے موجود ہیں ۔ +
اردو
8
62
234
5K
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
اگر عمر چیمہ میں رتی برابر بھی ضمیر نام کی کوئی چیز ہوتی تو اپنی ہی باتیں سن کر یہ صاحب خودکشی کر چکے ہوتے۔
اردو
72
618
2.5K
125.4K