Ch Sultan Ahmed
2.6K posts

Ch Sultan Ahmed
@ChSultan33
System needs change | Political Activist | Ex-Deputy Director CDA | Islamic Democracy is the way | Inspired by Dr. Israr Ahmed & Khalid Mehmood Abbasi

The diabetes centre Islamabad


اس وقت اگر کوئی کرنسی خریدنی چاہیے تو وہ ایرانی ریال ہے👇 جنگ سے ایران کی معیشت تباہ نہیں، بلکہ سنبھل رہی ہے۔ ایران۔۔دوگنا قیمت اور دوگنا مقدار میں اپنا تیل بیچ کر دھڑا دھڑ ڈالر کما رہا ہے۔ ایران کے 90% تیل کا خریدار چین ہے۔۔ایران ان کو ہی تیل بیچ کر پیسہ بھی ان کے بنکوں میں رکھ رہا ہے۔ تاکہ کل کو چینی کمپنیوں سے اپنے ملک کی ازسرنو تعمیر کروا سکے۔ ایرانی کرنسی ریال کی ڈالر کے مقابلے میں 6٪ ویلیو دوران جنگ بڑھ گئی ہے۔ جنگ سے پہلے تیزی سے بڑھتی مہنگائی جو 80٪ سے 100% پر چلی گئی تھی۔اب 60% تک آ گئی ہے۔ جنگ سے ایرانی معیشت مضبوط ہو رہی ہے جب کہ مخالفین سمیت دنیا کی معیشت تباہ ہو رہی ہے۔ ایران۔۔۔۔۔۔اپنی حکمت عملی سے ہاری جنگ جیت رہا ہے۔


بریکنگ نیوز 🚨 امریکی پانچویں بیڑے کے کمانڈر نے سینٹ کام کو ,اطلاع دی ہے کہ ایران میں سرچ مشن کے دوران 17 امریکی فوجی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ 🔥 کمانڈر نے اعلٰی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ باقی ماندہ فوجیوں کو ایران سے نکالنے (withdraw) کے احکامات جاری کیے جائیں!!🔥 بڑی ڈویلپمنٹ 🛑












