
Muhammad Adnan
14.5K posts




آپ صرف اقرار الحسن صاحب کی ریچ بڑھا رہے ہیں، ان کے دس ہزار سے کم وویوز تھے، آپ نے رپلائی کیا تو ان کے وویوز 24 ہزار ہو گئے اور آپ کے کوٹ ٹوئٹ کے وویوز 90 ہزار تھے، بار بار رپلائی کرکے ان کے اکاؤنٹ کی ریچ بڑھانے کا جرم مت کریں وسیم ملک صاحب، ابھی @ChaiJournalist نے بھی مجھ سے سختی سے پوچھا ہے کہ وسیم ملک کیوں یہ سب کررہا ہے ؟؟


مارکیٹ میں نیا سلمان خان آیا ہے




Israel took Iran's Araqchi, Qalibaf off hit list after Pakistan request to US, Pakistani source says reut.rs/4bNd6e2 reut.rs/4bNd6e2

جے شنکر کے بیان پر انڈیا اور پاکستان دونوں میں مایوسی: ’ہماری سفارتی ناکامی نے ایک ٹوٹے ہوئے ملک کو ثالث بنا دیا‘ bbc.in/3NEz8Yn


ایسی ذہنی غلامی ہے کہ سات سمندر پار کے ایک ملک کے صدر کی ری پوسٹ پر لڈیاں ڈالی جارہی ہیں۔کیڑے مکوڑے ہو کیا؟






