
Mohammad M.
412 posts

Mohammad M.
@ChaiJournalist
Personal Account • Docu FilmMaker • EP - @UncutOfficalPK @TeenKaDera @FCR1OnX @ShehreIqtidaarX @FilesIslamabad • Lions don't compare themselves to humans.









Happy birthday to an incredible journalist @maryamnawazkhan 🎈 Keep shining, keep making an impact !

ارشد شریف شہید ہوئے، عمران ریاض پر جبر کے پہاڑ توڑے، تنقیدی آوازوں کو خاموش کروایا ۔۔۔ پھر کیا تم جیت گئے؟ اللہ کا اختیار اپنے ہاتھ میں لے کر زمینی خدائی کا دعوی کرنے والے ، تم نے اب اللہ کے ساتھ جنگ شروع کردی ہے اور میرے رب سے کون جیت پایا ہے !!!

حق سچ کی توانا آواز زبیر علی خان سے روزگار چھین لیا گیا۔ وی نیوز کی انتظامیہ ایک فون کال پر ڈھیر ہوگئی اور زبیر علی خان کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ وی نیوز کا بغیر نوٹس زبیر علی کو terminate کرنے پر وی نیوز کو حساب دینا ہوگا۔ آر آئی یو جے اس پر اپنا لائحہ عمل دے گی۔

آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے کمنٹ کیا ہے کہ پارلیمنٹ collapse کر گئی ہے، جج صاحب کو بتائیں یہ پارلیمنٹ کیلئے قابل قبول نہیں، اسپیکر ایاز صادق کا جسٹس محسن اختر کیانی کو جواب۔۔۔!!!



منصور اعوان اور اعظم تارڑ نے شریف الدین پیرزادہ سے بھی زیادہ عدلیہ کو نقصان پہنچایا ہے۔ قانونی برادری میں زیرِلب جو چار حروف جسٹس منیر اور شریف الدین پیرزادہ پر بھیجے جاتے تھے وہ اب آٹھ یا شاید بارہ حروف منصور اعوان پر بھیجے جائیں گے۔ بیرسٹر سعد رسول

پی ٹی آئی کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں اور مذاکرات پر ڈاکٹر یاسمین راشد کا موقف: اسٹیبلشمنٹ کا سولین سیٹ اپ میں کردار بالکل واضح ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو کسی بھی اہم موضوع پر ہونے والی بات چیت سے باہر رکھنا بہت مشکل ہے اور KP میں سیکیورٹی صورتحال خاصی خراب ہے اور پی ٹی آئی قیادت کی آرمی چیف سے ملاقات کوئی سرپرائز نہیں تھی۔۔۔ عوام اورجیل میں قید قیادت سب ہی اسٹیبلشمنٹ کے کردار سے بخوبی واقف ہیں لیکن سارے مذاکرات اور بات چیت کی کامیابی کی چابی حکومت کے پاس ہے، نتیجہ یہیں سے نکلنا چاہیے۔۔۔ @Dr_YasminRashid

