𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑

120.4K posts

𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 banner
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑

𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑

@Fallacious_1

اک دن ملے گی لاش کسی سنسان ویرانے میں قلم میرا لکھتا ہے سیاست کے سوداگروں کے خلاف ✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️

Amsterdam, Nederland 가입일 Şubat 2019
99 팔로잉3.2K 팔로워
RahilaMujahid
RahilaMujahid@RahilaMujahid·
@Fallacious_1 اور کیا دیکھنا تھا ویسے پکچر ابھی باقی ہے فیصلہ فائنل نہیں کیا
اردو
2
0
2
59
Faisal Hussain Official
Faisal Hussain Official@s_faisalhussain·
@AmirZia1 @AK_Forty7 پیپلزپارٹی نے باقاعدہ منصوبہ بندی سے ایک بانجھ بلدیاتی نظام مسلط کردیا ہے جس سے کبھی کوئی بہتری نہیں ہوسکتی
اردو
5
20
61
701
Amir Zia
Amir Zia@AmirZia1·
مسئلہ مرتضی وہاب کی شخصیت نہیں۔۔ جو بھی موجودہ نظام کےتحت مئیرکراچی بنے گاوہ شہری مسائل حل نہیں کرپائے گا۔ آپ مقامی حکومتوں کو آئینی ضمانت کےساتھ وہی اختیارات دے دیں جومشرف دور میں تھے تو پورے ملک کابھلا ہوگا۔ ایک شرط اور! شفاف انتخابات۔ وہاب صاحب بھی مئیرمتنازعہ طریقے سےبنے تھے۔
اردو
42
52
148
7.8K
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑
@RahilaMujahid حدود کوئی ایک فرد نہیں طے کرتا بلکہ مذہب معاشرہ قانون اور فرد سب کا کردار ہوتا ہے اصل بحث توازن کی ہے نہ کہ صرف پابندی یا آزادی کی
اردو
1
0
1
42
RahilaMujahid
RahilaMujahid@RahilaMujahid·
حدود کا تعین کون کرتا ہے ؟
Aasif Khan@AasifKhan_Khi

@RahilaMujahid لباس کا مقصد جسم ڈھانپنا ہے وہ مشرقی ہو یا مغربی بس ہونا حدود میں چاہئے

اردو
3
0
4
412
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 리트윗함
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
پاکستانی ایوان میں وڈیرانہ جاگیردارانہ نظام پس پشت اقتدار پر قابض ہے اس مکمل تھریڈ کو پڑھیں سارا نظام سمجھ آجائے گا اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں آخر یہ وڈیرہ راج کیا ہے؟ 1793 انگریزوں کے ہندوستان سے شروعات کرتے ہیں جب انگریز ہندوستان سے سارا مال و متاع ساز و سامان لے جاتے تھے👇
اردو
4
60
79
3.1K
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑
@murtazawahab1 ناکام نااہل ناکارہ سندھ حکومت اور میئر کراچی پچھلے 18 سالوں سے سندھ پر قابض ہیں بجائے فلاحی کام کرنے کے شہریوں کو ہر بارش میں یہ مشورے دیتے ہیں کہ گھروں سے باہر نہ نکلیں اگر 5ہزار ارب روپئے میں سے 2ہزار ارب بھی کراچی میں لگا دیتے تو آج کراچی جنت بن چکا ہوتا #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
0
1
2
134
Murtaza Wahab Siddiqui
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1·
It’s raining heavily right now. Would urge people not to panic & avoid unnecessary movement plz
English
91
86
225
66.7K
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 리트윗함
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
ڈرون اڑانے والی سرکار سے ہوشیار! یہ ہیں #کراچی کے اصل حالات۔۔۔
اردو
21
244
495
15.4K
حاجی شائن سٹائن
طارق روڈ پہ Collapse ہوجانے والی روڈ 2016 میں بنی تھی اسکی ذمہ دار ایم کیو ایم ہے لیکن چند ماہ پہلے بننے والی بیشمار سڑکیں جو مرتضی وہاب نے بنوائیں، اور پہلی بارش میں Collapse ہوگئیں اسکے لئے مرتضی وہاب ذمہ دار نہیں۔ #بھولڑوپیڈیا
اردو
7
67
170
3.2K
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑
@shine__Stine ان سب کی زمہ ایم کیو ایم ہے بوری بند لاشیں ہیں بھتہ خوری ہے چائنہ کٹنگ ہے خضاب لگا کر جہالوں سے ایسے سوالات نہ پوچھے جائیں شکریہ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
0
4
11
214
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑
@wajih_sani @FaisalUsmaniUSA @murtazawahab1 جب تک پاکستان میں اس منہوس بھٹو کی بدروح کو دفن نہیں کیا جاتا اس وقت تک ان جہالوں سے کچھ بھی سوال کریں گے تو جواب یہ ہوگا بوری بند لاشیں بھتہ خوری چائنا کٹنگ سوال گندم جواب چنا #پیپلز_پارٹی_چور_ہے #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
0
8
26
466
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 리트윗함
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
میرا جواب ۔۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے نام To. Murtaza Wahab with love @murtazawahab1
281
810
2.4K
152.2K
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 리트윗함
Sarwat Najmi
Sarwat Najmi@snajmi23·
Do you know how many dollars I remit every year to Pakistan as part of business in Karachi and for Charity in Pakistan? We overseas Pakistani are sending more than US$40 billion every year & our contribution is more than any other segment in the Pakistan economy. On top of that I go to Karachi every year and spend 1000s of dollars helping local businesses. When I visit Karachi, I suffer from the same problems that everybody else living in Karachi faces: so YES I have a right to criticize the problems and corruption. #بھٹو_سے_پاک_پاکستان #پیپلز_پارٹی_چور_ہے #زندہ_بھٹو_ڈوبتا_کراچی
English
10
25
106
3.8K
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 리트윗함
Nadia Mirza
Nadia Mirza@nadia_a_mirza·
کراچی میں حالیہ 1 گھنٹے کی بارش اور پیپلزپارٹی کی 18 سالہ گورننس کی کارکردگی بے نقاب ۔۔۔ کراچی کی عوام حکمرانوں پر پھٹ پڑے ۔۔۔ #karachi #Rain #PPP # BilawalBhutto
اردو
16
103
208
5.3K
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑
#بھٹو_سے_پاک_پاکستان جتنے میرے وزیر ہیں، سارے بے ضمیر ہیں میں انکا بھی امام ہوں، میں قائد عوام ہوں دیکھو میرے اعمال کو، میں کھا گیا بنگال کو پھر بھی میں نیک نام ہوں، میں قائد عوام ہوں
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 tweet media
اردو
1
7
10
139
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑
#بھٹو_سے_پاک_پاکستان میں پسرِ شاہنواز ہوں میں پدرِ بے نظیر ہوں میں نکسن کا غلام ہوں، میں قائد عوام ہوں میں شرابیوں کا پیر ہوں، میں لکھ پتی فقیر ہوں وہسکی بھرا اک جام ہوں، میں قائد عوام ہوں
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 tweet media
اردو
2
5
9
147
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 리트윗함
‏ Nazish Alavi
‏ Nazish Alavi@naazzish·
میرے بھائی کتے اب بھونک ہی نہیں رہے ہمارے بچوں ، بزرگوں کو کاٹ رہے ہیں ۔ حکمران جماعت کویہ معاملہ دیکھنا۔ جواب دینا پڑےگا ، آپ فیکٹس فگرز چیک کریں. دوسری بات درست ہے آپکی ، پی پی کا کام کرپشن ہے اور وہ دل لگا کر ہورہا ہے۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
‏ Nazish Alavi tweet media‏ Nazish Alavi tweet media
M.Akram Dashti@MAkramDashti1

@naazzish کتے ہمیشہ بھونکتے رہتے ہیں اگر ہر بھونکنے والے کتے کو جواب دیا جاۓ تو انسان اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکتا پی پی پی کام جاری رکھے ہوئے قاتل پارٹی اور جماعتیوں سے کام ہضم نہیں ہو رہے بھونکتے رہو

اردو
5
22
42
618
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 리트윗함
حاجی شائن سٹائن
کرپشن اور نااہلی میں لپٹی تین نسلیں ایک ہی تصویر میں #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
حاجی شائن سٹائن tweet media
اردو
2
46
65
654
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 리트윗함
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
بھٹو کے مرنے تک کراچی کی ترقی اور خوشحالی بند ہے۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
ٹوٹ بٹوٹ tweet media
اردو
1
27
34
678
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 리트윗함
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
پچھلے 18 سال سے کراچی میں بھولڑو پارٹی کی حکومت ہے۔ اور حال یہ ہے 15 منٹ کی بارش میں پورا شہر تباہ ہو جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے ایسی بارش میں بھٹو ڈوب کر مر کیوں نہیں جاتا ؟ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
4
107
171
1.8K