Harris Usmani
14.4K posts

Harris Usmani
@HarrisUsmani
CASO League|🏏|Believer of Realism & Practicalism Philosophy.|
Chicago, IL Katılım Haziran 2023
881 Takip Edilen923 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Harris Usmani retweetledi

.@PressSec: "I can announce that @POTUS is dispatching his negotiating team, led by @VP, @SEPeaceMissions, and @jaredkushner to Islamabad for talks this weekend."
English
Harris Usmani retweetledi

BREAKING: Pakistan Prime Minister Shehbaz Sharif says Iran will participate in peace talks in Islamabad this Friday
trib.al/Rx0iR33
📺 Sky 501, Virgin 602, Freeview 233 and YouTube
English

Harris Usmani retweetledi

NEW: White House press secretary Karoline Leavitt announces that Vice President JD Vance, Jared Kushner and Steve Witkoff will head to Islamabad for talks with Iran over the weekend.
Follow live updates: abcnews.link/VhOJ8Zz
English
Harris Usmani retweetledi
Harris Usmani retweetledi
Harris Usmani retweetledi

ایران کو آرام آ جائے گا ۔۔ خدارا اب کراچی کی جان چھڑائیں پیپلز پارٹی نامی عفریت سے۔۔!!!
@OfficialDGISPR
ہم بھی جنگی صورتحال میں ہیں ، یہ شہر بچے گا تو سب سنبھال لے گا🙏🏻

اردو
Harris Usmani retweetledi

@fragranceofluv @SumoRizvi نہیں یہ بھی چلے گا۔ امام اسپیس کی اسپیس پر آج سنتے ہیں
اردو

@SumoRizvi @HarrisUsmani بھائی ابھی تم رک جاو پلیز احمد جہانزیب والا معاملہ نہ چھیڑو اسکو جانے دو امریکہ
اردو

حارث بھائی آپ نے عاطف اسلم، نعیم عباس روفی، احمد جہانزیب جیسے گلوکاروں کو پرموٹ کر کے دنیا میں متعارف کروایا ہے، اب ہمارے نوید بھائی پر بھی دست شفقت رکھ دیں۔ بڑی نوازش 🙏🏻
@HarrisUsmani
Syed naveed@Syednaveed14514
سومو بھائی۔۔کوئی نہیں سنتا ۔۔آپ ہی سن لیں استاد! ہمیں تو کوئی ۔۔حارث عثمانی بھی نہیں ملے آگے لانے والے 😄🙏 برداشت کیجے گا@SumoRizvi @shine__Stine @SMFAHADANWAR
اردو
Harris Usmani retweetledi
Harris Usmani retweetledi

سابق نیوز اینکررابعہ انعم نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھل گیا یونیورسٹی روڈ اب بھی بند ہے، وزیراعظم صاحب کچھ نظرِ کرم کراچی کی سڑکوں پر بھی، کیونکہ ان سے تو نہیں ہو پارہا۔اپنے سوشل میدیا پلیٹ فارم پرجاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں رابعہ انعم نے کہا کہ سنا ہے آج وزیر اعظم شہباز شریف بہت خوش ہیں،اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں کراچی کی عوام کی طرف سے ایک درخواست بھیج دوں، ہم نے سنا ہے آپ کو دو کام بہت پسند ہے ایک دنیا میں امن قائم کروانا دوسرا سڑکیں بنوانا۔ وزیر اعظم صاحب کچھ نظر کرم کراچی کی سڑکوں پربھی کر دیں،سندھ حکومت سے تو نہیں ہوپارہا۔
#TOKAlert #RabiaAnum #Karachi

اردو
Harris Usmani retweetledi

آپ سب سے گزارش ہے کراچی سول سوسائٹی کے اس ہینڈل کو فالو کریں۔ یہاں شہر کراچی کو درپیش مسائل کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ اس شہر کی آواز بنیں جسے ایک منصوبے کے تحت برباد کیا جا رہا ہے۔ شکریہ
@KhiCivilSociety
Karachi Civil Society@KhiCivilSociety
آج تاریخ کے ایک اہم موڑ پر پاکستان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں جس طرح تیسری جنگ عظیم کو ٹالا ہے اور امریکہ و ایران کو مذاکرات کی میز پر لائے ہیں انتہائی قابل تحسین ہے آفیشل بیان ملاحظہ فرمائیں @OfficialDGISPR @PakPMO @MIshaqDar50 @CMShehbaz @Pakpulse247
اردو







