𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢

290.7K posts

𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 banner
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢

𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢

@HR_PMLN

Electrical Engineer (specification communication) 🏆 CCNA ( Cisco certificate network Associate) 𝕠𝕦𝕣 ℙ𝕄 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 𝕊𝕙𝕒𝕣𝕚𝕗.

Pakistan 가입일 Nisan 2022
1.8K 팔로잉2.4K 팔로워
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا پُرامن مستقبل کی تشکیل“ کے عنوان سے منسوب یوم آزادی صحافت پر پیغام!!!!! CM PUNJAB MNS 💚 💚 💚 @MaryamNSharif
TAHIRMKHAN tweet media
اردو
0
8
9
62
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
لیڈر ہو تو آپ جیسا ❤️🔥
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
اردو
8
14
51
331
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
iza Liaqat 🇵🇰
iza Liaqat 🇵🇰@izaliaqat20·
باکردار،با وفا،ہمت والی،میری لیڈر، ایک ماں جیسی میری چیف منسٹر آف پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ🖤🫶🏻 @MaryamNSharif
iza Liaqat 🇵🇰 tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
11
23
50
315
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
PML-N Digital
PML-N Digital@pmlndigitalpk·
رحیم یار خان کے کچے علاقے میں سرنڈر کرنے والے سابق ڈاکوؤں نے 23 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج پر اظہارِ تشکر کے لیے ریلی نکالی۔ شرکاء نے مریم نواز شریف کے حق میں نعرے لگائے اور خوشی کا اظہار کیا۔ یہ پیش رفت ظاہر کرتی ہے کہ سیکیورٹی اقدامات کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملی نے علاقے میں رویوں اور حالات کو بدلنا شروع کر دیا ہے۔
اردو
0
5
9
84
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
jabbar jattala
jabbar jattala@jabbar_jattala·
جمائمہ عمران خان کی باون برس میں دوسری شادی سوئٹزرلینڈ میں انجام پائے گی مزید خبروں کیلئے جڑے رہیئے ہمارے ساتھ jNN
اردو
2
11
32
1.7K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ایران نے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہوں کی جگہ پاکستان کی بندرگاہوں کو ترجیح دے دی ھے برسوں کی تاخیر کے بعد پاکستان نے باضابطہ طور پر اپنی سرزمین کے ذریعے ایران تک تجارتی سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی ھے. تہران ٹائمز دیر آید درست آید ان شاءاللہ پاکستانی کی بندرگاہیں سپیڈ کی لائٹ سے چلیں گی
Muzamil tweet media
اردو
7
81
245
4.4K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
سوشل میڈیا کا بےتاج بادشاہ !!! ❤️❤️🇵🇰🇵🇰💋💋
اردو
32
36
226
2.1K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
یوتھیوں کی پہلی والدہ ماجدہ جمائما کی ٹرولنگ کی ایک وجہ یوتھیے خود بھی ہیں، یہ دعوی انہی کی طرف سے تھا کہ بھلے عمران خان سے علیحدگی ہو گئی ہے مگر جمائما وفادار رہی ہے اور عمران خان کے تینوں بچوں کی پرورش کے ساتھ ساتھ عمران خان کی رہائی کیلئے بھی ایکٹو رہی ہے۔یوتھیے ہی کہتے تھے کہ پوری دنیا خان کو چھوڑ دے جمائما نہیں چھوڑ سکتی۔اگلی سچے پیار کی خاطر یوتھیوں سمیت تین بچے بھی چھوڑ کر جا رہی ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi tweet media
اردو
4
59
151
3.2K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا شخص جنت میں اِس طرح ہوں گے۔ اور (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) اپنی شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی سے اشارہ کیا اور دونوں کے درمیان کچھ فاصلہ رکھا۔‘‘
PMLN@pmln_org

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے رحمت کارڈ کا اجراء ریاست کی بیواؤں اور یتیم بچوں کی سرپرستی کی جانب ایک بڑا قدم ہے جس کا مقصد ان خاندانوں کو باوقار مستقبل فراہم کرنا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے پنجاب بھر کے 50 ہزار مستحق خاندانوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے جہاں ہر بیوہ خاتون اور یتیم بچے کو ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔ اہلیت کے لیے ضروری ہے کہ درخواست گزار پنجاب کا مستقل رہائشی ہو، اس کا تعلق کم آمدنی والے طبقے سے ہو اور وہ کسی سرکاری ملازمت یا پینشن کی سہولت سے فائدہ نہ اٹھا رہا ہو۔ بیوہ خواتین کے لیے نادرا ریکارڈ میں بیوہ سٹیٹس اور بچوں کے لیے بے فارم کی موجودگی بنیادی شرط ہے۔ خواہشمند افراد رجسٹریشن کے لیے "CM Rahmat Card" ایپ یا ویب سائٹ rahmatcard.punjab.gov.pk کا استعمال کریں اور یقینی بنائیں کہ موبائل نمبر اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہو۔ کسی بھی معلومات یا شکایت کے لیے ہیلپ لائن 1077 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ اقدام اس عزم کا مظہر ہے کہ پنجاب کا ہر مستحق شہری اب ریاست کی ذمہ داری ہے۔

اردو
11
37
83
1.7K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف geonewsurdu.tv/latest/433321-
اردو
4
8
70
2.1K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات!!!! ملکی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بھی شرکت!!!!! ملکی ترقی کے لیے اہم فیصلے! !!! @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif #PMLN #NawazSharif #ShehbazSharif #MaryamNawaz
TAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet media
اردو
2
29
23
142
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
آن لائن فارم میں دو کیٹگریز ہیں، وہ بیوہ کی کیٹگری سلیکٹ کر کے apply کر دیں۔
Hassan Shahbaz@44MrHaSaN

@RashidNasrulah ایک لڑکی بیوہ بھی ہے اور یتیم بھی وہ کیسے اپلائی کر سکتی ہے پلیز رہنمائی فرما دیں @RashidNasrulah

اردو
4
7
21
1.1K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
معرکہ حق کی کامیابی اس ویڈیو کے بغیر نامکمل ہے . PAF Vs IAF Score was 6 / NiL 👇
اردو
1
55
150
1K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیوہ عورت اور مسکین کے (کاموں) کے لئے کوشش کرنے والا راہِ خدا میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے۔
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

اب بیواؤں کو کوئی بے سہارا مت کہے کیوں کہ مریم نواز نے ان کا سہارا بننے کا فیصلہ کرلیا ہے،رحمت کارڈ کسی بے سہارا کو بے بس نہیں چھوڑے گا

اردو
5
15
59
1.1K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
مسلم لیگ میں بہت سے ایم این اے اور وزراء محبت سے ملتے ہیں، مگر عطاء تارڑ کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ نوجوان وزیر ورکروں کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔ چاہے کسی ورکر کی نوکری کا مسئلہ ہو یا گھر میں کوئی غم، وہ ساتھ نبھاتا ہے۔ معرکۂ حق کے دوران بہادر بہن ثمینہ اقبال قاسم اپنے موبائل سے جنگ لڑتے لڑتے دنیا سے چلی گئیں، ان کے جنازے میں اسلام آباد سے اگر کوئی پہنچا تو وہ عطاء تارڑ تھا۔ ایسے لوگوں سے محبت فرض بن جاتی ہے۔ جو وزیر قائد نواز شریف کے ورکروں سے اتنا پیار کرے، اس پر جان بھی قربان
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
16
58
208
2.9K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
🚨 بڑی کامیابی: امریکی ایوان میں پاکستان کی "امن ڈپلومیسی" کا اعتراف! 🇵🇰🤝🇺🇸 کانگریس مین ال گرین نے پاکستان کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے قرارداد پیش کر دی۔ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگی بادل چھٹانے میں پاکستان کا کردار کلیدی رہا۔ پاکستان اب صرف محاذِ جنگ نہیں، بلکہ امن کا مرکز ہے! یہ قرارداد ثابت کرتی ہے کہ عالمی طاقتیں اب پاکستان کو صرف ایک سیکیورٹی پارٹنر کے طور پر نہیں، بلکہ ایک ذمہ دار اور بااثر سفارتی کھلاڑی کے طور پر دیکھ رہی ہیں۔
اردو
4
71
256
4.8K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
میٹھا جی نے اسداللہ خان کو مکمل واڑ دیا دیکھو دیکھو کون آیا !! اسداللہ خان کان پکڑ کر حاضر ہو جا !!
اردو
19
38
159
2.3K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
On World Press Freedom Day, we reaffirm our commitment to a free, responsible, and vibrant media in Pakistan. Pakistan’s traditional media has long stood as a strong pillar of public trust and democratic values, and during Marka-e-Haq, it played a responsible and patriotic role in informing the world with balance and clarity. Alongside this, our media is gradually adapting to modern tools and global connectivity, while digital platforms are helping project Pakistan’s true image and potential. We value the efforts of journalists and media workers and remain committed to media freedom, responsibility, and a brighter future for all media in Pakistan. 🇵🇰
English
29
81
194
5.7K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
یہوتیوں کی غیر سیاسی اونٹھنیاں عظمی کھسرا اور شوگر ممی نورین ٹویٹر سپیس میں سیاسی لیڈران پر غداری کے فتوے لگا رہی ہیں۔ اس سپیس کی سب سے اہم بات کے عظمی خان PTI official سے بول رہی ہے جو ثبوت ہے کہ اس اکاؤنٹ کا پاس ورڈ اور کنٹرول ان تینوں بہنوں کے پاس ہے جس سے دن رات ریاست مخالف پوسٹیں ہوتی ہیں۔ حکومت وقت سے اپیل ہے کہ فوراً ان تینوں بہنوں کو گرفتار کیا جائے اور ان پر آرٹیکل 6 لگایا جائے @Aleema_KhanPK @noreen_khanum
اردو
0
110
116
3.4K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 리트윗함