‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎

154.8K posts

‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 banner
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎

‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎

@Hidepro18plus

اگر آپ کوئی ایسی چیز چاہتے ہیں جو آپ کے پاس پہلے کبھی نہیں تھی۔۔۔تو آپ کو وہ کرنا چاہیے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا RT's are not endorsement

❣️ 가입일 Mayıs 2019
8.2K 팔로잉10.6K 팔로워
고정된 트윗
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
جن دوستوں کو فالو بیک نہیں ملا ان سب جگر کے ٹکڑوں کو فالو بیک ضرور ملے گا اپ لوگوں نے جس طرح میرے اکاؤنٹ کے گلے لگ کے مجھے خوش امدید کہا ہے اکاؤنٹ کا کچومر نکل گیا ہے سسٹم بھی چکرا گیا ہے 😃 اوپر سے پٹواریوں نے بھی اپنا کام کرنا شروع کر دیا ہے اکاؤنٹ گڑبڑ کر رہا ہے بچ گیا تو انشاءاللہ سب کو فالو بیک ملے گا حوصلہ رکھنا اکاؤنٹ ایک بار سیٹ ہو جائے پھر پٹواریوں کے ساتھ آہو آہو ہونی 😄
اردو
104
69
348
22.5K
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
ایک اور ٹک ٹاکر نے سر پہ دوپٹہ لے لیا کیونکہ اسکا شوہر پیر کا انگوٹھا چوسنے کا کہتا رہا وہ بھی پورے بیس منٹ ، بیچاری کا بتاتے ہوئے بھی رونا نکل گیا مگر اس جاہل کو شرم نہ آئی کہ صرف ایک گھر کی خاطر بیس منٹ انگوٹھا چوسنے کو کہتا رہا 🙃 😁
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 tweet media
اردو
5
1
13
298
Raja Gee
Raja Gee@rajaforu·
@aumalyaa @Hidepro18plus 🤣🤣🤣🤣😬🤐😷 پا جی گستاخی معاف ۔ ہلکی ہلکی کناں تے مسوس ہوئی ہونی 🤦‍♂️🫣
اردو
1
0
2
3
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
@Hidepro18plus @SabaZMOfficial ہائیڈ بھائی جہاز نہیں خریدنا تیل بہت مہنگا ہو گیا ہے 😂🤣😭😭😅🤦
اردو
1
0
2
12
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
کیا فائدہ ہوا پنجاب سے کراچی ا کے نہاری کھانے کا یہاں بھی پٹواریوں کے گوشت کی ہی نہاری ملتی ہے یہ اندر کی بات بتا رہا ہوں میرے گھر کے قریب ہے مگر میں نے اج تک نہیں کھائی سیدھا طارق روڈ ادریس نہاری 😋
Mahwish Javaid 🇵🇰@MahwishJavaid07

یہ لو جی جاوید نہاری کھا لی آج میں نے ڈینر میں جو کراچی کی مشہور ہے اچھا ٹیسٹ ہے اس کا ساتھ تندور کی روٹی 🥰☺️

اردو
5
1
11
252
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 리트윗함
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
معصومانہ سوال 📢 لوگ اپنی قیمتی رشتوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے صرف چہرہ ایموجی سے کیوں چھپاتے ہیں، جبکہ جسم کے باقی نشیںب و فراز ظاہر ہورہے ہوتے ہیں! @mansoorlaughs @Hidepro18plus
اردو
5
5
16
1.2K
Saba Zahed
Saba Zahed@SabaZMOfficial·
@Hidepro18plus @Sa7ps بھائی آپ چھٹیوں پہ کیا گئے ادھر محبوبہ کو اربوں کا جہاز تحفے میں مل گیا 😂😂😂
اردو
2
0
5
22
Amer Sohail Choudhary
Amer Sohail Choudhary@SohailLionKing·
@751bn @mansoorlaughs @Hidepro18plus میں صرف اتنا کہوں گا شریف زادی کبھی ایسا نہیں کرے گی وہ اپنی فوٹو شئیر کرے گی ہی نہیں اور جو چہرہ چھپا کر باقی جسم دکھاتی ہیں وہ گوگل سے یا کسی اور میڈیا سے چرائ فوٹو ہوتیں چہرہ اس لیئے چھپا لیتیں کہ اصل جس کی فوٹو ہے وہ نہ بول پڑے
اردو
2
0
3
173