Aliya Ali

11.8K posts

Aliya Ali banner
Aliya Ali

Aliya Ali

@aumalyaa

Katılım Mayıs 2014
355 Takip Edilen308 Takipçiler
Aliya Ali retweetledi
Khayaal Mall
Khayaal Mall@Khayaal_Mall·
پارٹی تحلیل کریں سارے عہدے ختم کریں اسمبلیوں سے استعفے دیں خان کے خاندان کا کوئی فرد خان کی رہائی کی تحریک لیڈ کرے
اردو
15
414
1.1K
6.7K
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
شکر ھے ببو برال آج ژندہ نہیں ورنہ اندر ہوتا 😅😆😮‍💨
اردو
4
3
9
136
Aliya Ali retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
میں شکیل ہوں، میری ایک بہن بھی ہے، ہماری اماں فوت ہو گئی ہے، ابا کی دوسری بیوی ہمیں مارتی کُوٹتی ہے اسلئیے میں اپنا کام کرتا ہوں، دو ڈھائی سو کما لیتا ہوں، بہن کو بھی دیتا ہوں پانچ ہزار امداد کی گئی
اردو
1
27
22
197
Aliya Ali retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
یہ بزرگ بیٹا ہے ایک اور بزرگ غیاث الدین کا ذہنی طور پہ ٹھیک نہیں، ماں فوت ہو چکی ہے، بزرگ کو اس عمر میں اسکا کھانا نہلانا کپڑا کا اہتمام کرنا پڑتا ہے اور وسائل کوئی بھی نہیں پانچ ہزار مدد پہنچ گئی
اردو
0
40
48
368
Aliya Ali retweetledi
Umair
Umair@Umairfrooq·
بندہ بندہ یہ کہہ رہا ہے کہ ماچھی اس جنگ میں کودنا چاہتا ہے ، جبکہ یہ بندہ کہہ رہا ہے کہ ماچھی کبھی بھی ایران کے خلاف جنگ میں نہیں کودیں گے۔ اور وجہ صاف ظاہر ہے ایران جوابی حملے مسلم ممالک کے عوام پہ نہیں کرتا بلکہ وہان موجود امریکی ٹھکانوں پہ کرتا ہے۔ اگر ماچھیوں نے یہ حماقت کی تو ایران صرف ایک ہائپرسونک راولپنڈی میں واقعی بعل کے مندر پہ پھینکے گا جسے آفیشلی جی ایچ کیو کہا جاتا ہے۔ اور اس کے بعد چھٹی عوام آزاد اور بعل کے پجاری ماچھیوں کی چھٹی ! 😜😜
اردو
11
75
431
9.7K
Aliya Ali retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
روس کی ایران کی مدد کے لئے انوکھی چال؟ اس وقت کی پوزیشن یہ ہے کہ امریکہ نے ایرانی تیل سے پابندی ہٹا دی ہے، چین اپنا چالیس فیصد تیل ایران سے خرید رہا ہے۔ ایرانی تیل کی ایکسپورٹ بڑھ گئی ہے۔ چین بقایا اٹھائیس فیصد خود پیدا کرتا ہے اور تیس فیصد روس وغیرہ سے لیتا ہے۔ روس آج کے دن یعنی یکم اپریل سے تیل کی ایکسپورٹ مکمل طور پہ بند کررہا ہے اکتیس جولائی تک۔ یعنی چین اپنا ستر فیصد کے قریب تیل ایران سے خریدے گا روس سعودیہ کے بعد سب سے بڑا تیل کا ایکسپورٹر تھا جب وہ نہیں بیچے گا تو مارکیٹ کئ وہ ساری کمی ایرانی تیل سے پوری کرنا پڑ جائے گی۔ روس ان چار مہینون میں اپنا سارا تیل سٹاک کرے گا، کیوں؟ ایک وجہ تو یہ بھی ہو سکتی ہے کہ جنگ طُول کھینچے دنیا تیل کی قلت کا شکار ہونے لگے اور تیل سٹریٹیجک ریزرو میں شمار ہونا شروع ہوجائے جو بہت خوفناک منظر نامہ ہوگا لیکن بادی النظر میں یہ لگتا ہے کہ روس جان بوجھ کر دنیا کو ایرانی تیل پہ منحصر کرنا چاہتا ہے ایک وجہ تو یہ کہ ایران کے پاس جنگ کی فنڈنگ کے لیے زیادہ پیسہ آجائے اور دوسرا اگر امریکہ فرسٹریٹ ہوکر ایران پہ دوبارہ تیل کی ایکسپورٹ کی پابندیاں لگانا چاہے تو ساری دنیا امریکہ کی مخالفت کرے۔ اس کے علاوہ ایک مقصد اور بھی ہے اور وہ یہ کہ امریکہ جزیرہ خارک پہ حملہ سمیت ایران کے کسی بھی تیل کے انفراسٹرکچر پہ حملہ سے باز رہے کیونکہ اس صورت میں ایران جواب میں خلیج کے باقی تیل کے انفراسٹرکچر کو تباہ کردے گا اور روس کی طرف سے تیل کی ایکسپورٹ پہ مکمل پابندی کی صورت میں پوری دنیا تیل کے ایک خوفناک بحران کا شکار ہو جائے گی۔ (عمیر فاروق، لندن) @Umairfrooq
اردو
17
544
2.7K
74.1K
Aliya Ali retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
4 سال قبل حمزہ کو شاہدرہ لاہور سے ریسکیو کیا گیا اس وقت اس بچے کی عمر 3 سال تھی ۔ اس کے والدین کو بہت ڈھونڈا گیا لیکن کوئی سراغ نہ ملا یہ بات 2022 کی ہے ۔ اس کے بعد اس بچے کی کئی بار کمپین چلائی گئی لیکن کوئی کامیابی نہ مل سکی اب یہ بچہ بڑا ہوا رہا ہے اب محفوظ ہاتھوں میں ہے لیکن چاہے کچھ بھی کرلیں جو سکون جھونپڑی میں بھی والدین کے ساتھ ہوتا ہے وہ کسی بھی اچھے یتیم خانہ میں ہونہیں سکتا اب جیسے جیسے بڑا ہوتا جارہا ہے یہ گم سم ہوتا جارہا ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس کے والدین کو ڈھونڈنے میں مدد دیں تاکہ یہ ان کو تک پہنچ جائے ۔ وہ رب کریم جب یوسف کو ملانے پہ قادر ہے تو یہ بھی معاملہ نہ ممکن نہیں ہے ویڈیو پہلے کومنٹ میں موجود ہے جزاک اللہ ۔ آپ کے زیادہ سے زیادہ کومنٹ اس بچے کو اس کے والدین تک پہنچا سکتے ہیں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں ❤🌷🌹 #از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آباد #viral #Lahore #Missingchlid #foryoupage #shahdara
Ali Mughal tweet media
اردو
64
1.3K
1.8K
67.5K
Aliya Ali retweetledi
Dr Waqas Nawaz
Dr Waqas Nawaz@WaqasnawazMD·
اس کو کہتے ہیں " عذر گناہ بد تر گناہ " کس بھونڈے انداز میں اس غیر پروفیشنل حرکت کا دفاع کی جارہا ہے اس پر ان ڈاکٹروں کے بھی لائسینس منسوخ ہونے چاہیے کہ ان کو اس وڈیو میں بریچ نظر نہی آرہا/ جس کو یہ ڈاکٹروں کی جانفشانی اور تندہی کہ رہے ہیں اس کو وہ ڈاکٹر خود ڈاکٹر طیبہ اور کسی دوسری ڈاکٹر کے درمیان "ریس" کہ رہے تھے - آپریشن تھیٹر میں موبائل لے جا کر سرجری کی سٹریلایزیشن کا بھی بریچ نظر آرہا تھا اور سب سے بڑھ کر جس مریض نے یہ سرجری کرائی ہوگی اور بعد میں یہ وڈیو دیکھی ہوگی اس کے ایموشنل استحصال کا کسی کو اندازہ ہی نہی - میڈیکل ایتھکس کی کوئی کتاب اٹھالیں یہ وڈیو ہر طرح سے قابل سزا ہے اور ڈاکٹر ہوتے ہویے بھی میں کسی تہ اس کا دفاع نہی کرونگا -
اردو
2
16
103
2.3K
Aliya Ali retweetledi
Sohrab Barkat
Sohrab Barkat@SohrabBarkatt·
16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ایا لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔ آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔
Sohrab Barkat tweet media
اردو
266
5.2K
16.7K
219.8K
Aliya Ali retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
حمیداں بی بی بوڑھی عمر میں پانچ یتیم بچوں کی واحد گارڈین ہیں، غریبی کے باوجود مختلف محنتیں کر کے گھر چلاتی ہیں، اللّہ انکو لمبی عمر دے دس ہزار امداد پہنچ گئی
اردو
0
29
29
279
Aliya Ali retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
نسیم شاہ ٹیکس ادا کرتا ہے، کوئی سنٹریکٹ کانٹریکٹ اس کا یہ آئینی حق نہیں چھین سکتا کہ وہ حکمرانوں کے لگژری لائف سٹائل پر سوال اٹھائے۔ ایک طرف ہمیں سکولوں میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی چادر پر سوال کرنے والے واقعات پڑھائے جاتے ہیں، دوسری طرف اگر ایک شہری حکمرانوں کی عیاشی پر سوال اٹھائے تو اسے جرمانہ کردیا جاتا ہے، کیسی منافق ریاست ہے یہ۔ دوسری بات: اگر ایک سوال کرنے پر جرمانہ ہوتا ہے تو سابق ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی عمران خان کے خلاف دو گھنٹے کی لائیو پریس کانفرنس پر تو انہیں پھانسی دے دینی چاہیئے۔ الیکشن میں دھاندلی سے لے کر حکومت بنانے اور گرانے تک، فوج سے زیادہ سیاست میں کون ملوث ہے؟ انہوں نے تو سیاست نہ کرنے کا حلف بھی اٹھا رکھا ہے، ان کے خلاف کون کارروائی کرے گا؟ عوام کو اس منافقت پر ردعمل دینا ہوگا ورنہ ان کی آنے والی نسلیں بھی ایسے ہی جوتے کھاتی رہیں گی!!!
Haji Shalwar tweet media
اردو
17
211
847
12.6K
Aliya Ali retweetledi
Fayyaz Mughal 🇵🇰
Fayyaz Mughal 🇵🇰@mfayyaz35f·
ایران کے یو اے ای کے ساتھ اس قدر اچھے تعلقات تھے کہ ایران کی شیڈو فلیٹ کا نوے فیصد حصہ یو اے ای کے بینر تلے آپریٹ کر رہا تھا، یو اے ای کی کل آبادی کا ایک اچھا خاصہ حصہ ایرانیوں پر مشتمل تھا بلکہ پورے خلیج میں ایران کی کافی تعداد میں لوگ رہ رہے ہیں اور وہاں ان کے کاروبار ہیں
اردو
1
14
96
8.1K
Aliya Ali retweetledi
🇵🇰
🇵🇰@ZaildarOnline·
آج تیل کی بین الاقوامی بندش کے خطرات کو مدنظر رکھتےہوئے تیل کے متبادل ذرائع کیساتھ ساتھ مُلکی تیل کے ذرائع پر فوکس کرنےکی تجاویز رکھی گئیں کافی مثبت پیش رفت سامنے آئی ایک تجویز پرسب متفق تھے “قوم کو نچوڑنےکےعمل کو مزیدتیز کیاجائے”!
اردو
0
3
5
272
Aliya Ali
Aliya Ali@aumalyaa·
@RoymukhtarRoy ہمارے اعمال ہی ایسے ہیں ہم اگر نیک اور حلالی ہوتے تو ہمارے اندر کچھ غیرت ہوتی اور یہ سب کچھ کرنے کا سوچتے جب غیرت نام کی کوئی چیز ہی نہیں تو...
اردو
0
0
0
56
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
آپ کو بجلی پانچ روپے یونٹ ، ایل پی جی تیس روپے کلو، سی این جی بیس روپے کلو ، پٹرول ستر روپے لیٹر اور ڈیزل چالیس روپے لیٹر مل سکتا ہے انرجی کی قیمتیں کم ہونے سے آپ کے مہینے بھر کا راشن صرف دو ہزار روپے میں آ جائے گا کراچی سے لاہور ،ٹرین کی ٹکٹ صرف تین سو روپے ہو گی اور عمرہ صرف پچاس ہزار میں کر آئیں گے دودھ آپ کو پچیس روپے اور دہی ستائیس روپے کلو ملے گی پچاس ہزار ماہانہ کمانے والا گاڑی رکھ سکے گا بچوں کو اچھی تعلیم دلا سکے گا بہترین خوراک کھا سکے گا یہ سب حاصل کرنے کیلئے کچھ زیادہ نہیں کرنا پڑے گا پچیس کروڑ میں سے ایک کروڑ کو باہر نکلنا ہو گا جتنے ہر سال ٹی بی سے مر جاتے ہیں اس کا صرف دو فیصد قربانی دیں گے تو امریکہ سے مستقل آزادی مل جائے گی پھر آپ ایران سے سستی ترین بجلی ، گیس ، تیل سب کچھ حاصل کریں گے اور آپ کی آئندہ نسلیں آپ کو دعائیں دیتے تھکا نہیں کریں گی مگر میں جانتا ہوں تم سسک سسک کر مرو گے پانچ سو روپے لیٹر پٹرول اور سو روپے یونٹ بجلی خریدو گے ،مگر اپنے حق کیلئے باہر نہیں نکلو گے لہذا دنیا و آخرت دونوں میں نامراد رہو گے #پاکستان
اردو
64
585
1.7K
46.8K
Aliya Ali retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
فوج اگر چاہے تو اس کا چیف، قائداعظم کی بہن فاطمہ جناح کو " کتیا " سے تشبیہہ دے سکتا ہے۔ فوج اگر چاہے تو ایک کتیا کو ملکہ کہنے پر دو کروڑ جرمانہ کروا سکتی ہے۔ فوج اگر چاہے تو کیا نہیں ہوسکتا!!!
اردو
58
1.1K
4.6K
50.1K
Aliya Ali retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایلن مزراہی ٹھیک کہہ رہا ہے۔ کہیں کوئی مذاکرات نہيں ہو رہے۔ گھمسان کا رن پڑنے والا ہے۔ خلیجی عرب ممالک اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف لڑیں گے۔ اور ایران چاہتا ہے ایسا ہو تا کہ سب کچھ آشکار ہوجائے۔ حق اور باطل دنیا دیکھے۔ اور ایران پھر عالم استکبار کے سامنے اپنے ایمان اور ملت کی طاقت دکھائے۔
اردو
35
655
2.9K
43.7K
Aliya Ali
Aliya Ali@aumalyaa·
@Kaashif999 یہ جہاں پہلے کھا اور ہگ گئے ہیں وہاں کیا فائدہ پہنچا کر گئے ہیں جو سعودیہ کو فائدہ پہنچے گا
اردو
0
0
1
46
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
سعودیہ والے پاکستان سے کھانے اور ہگنے والی ایک مشین لے کر گئے تھے یہ سوچ کر کہ جنگ کے وقت میں استعمال میں آ جائے گی 😊 اس مشین کا سعودیہ کو کچھ فائدہ ہوا کیا ؟ 🤔
Kashif Aslam tweet media
اردو
38
58
228
3.3K
Aliya Ali
Aliya Ali@aumalyaa·
@10waliullah یہ سارے بچوں کو کراچی کیوں شفٹ کر دیا جاتا ہے اس کی کیا وجہ ہے ؟ بچے جہاں گم ہوئے ہیں وہیں رکھا جائے تاکہ والدین ڈھونڈتے ہوئے کم از کم پہنچ تو جائیں
اردو
0
0
6
144
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
اس بچے کا نام نادر ہے اور والد کا نام سلیم ہے نادر آج سے تقریبا دس بارہ سال قبل لاہور سے لاپتہ ہوا تھا اور آج تک خاندان سے دور ہے۔ والدہ کا نام صبا ہے،ایک چھوٹا بھائی جسکا نام علی تھا۔ایک بہن کا نام لائبہ تھا اور چھوٹی بہن کا نام یاد نہیں۔ لاہور میں گھر کے پاس ٹرین کی پٹڑی تھی،اسٹیشن قریب میں تھا اور اسٹیشن کے باہر علامتی ٹرین بھی رکھی گئی تھی۔ گھر اپنا ذاتی تھا۔ نادر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ شام کو باہر کھیلنے گیا تھا،رات کو کافی دیر ہوگئی گھر آنے لگا تو راستہ بھول گیا۔لوگوں نے پولیس کے حوالے کیا پولیس نے فیملی تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی نہیں ملا تو شیلٹر میں جمع کروادیا۔ لاہور شیلٹر میں ایک ہفتہ رہ کر کراچی منتقل ہوا اور دس سے بارہ سالوں سے یہاں لاوارث داخل ہے۔ نادر کہتا ہے میں امی ابو کو یاد کرکے بہت روتا تھا مجھے کہاجاتا تھا کہ فلاں دن امی ابو آجائیں گے لیکن بارہ سال گزر گئے میں انکی راہ تک رہا ہوں۔ لاہور کے تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں آپکا ایک شئیر اس معصوم بچے کو والدین کا سایہ فراہم کرسکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 30 Mar 2026
waliullah Maroof tweet media
اردو
24
324
359
9K