
@shine__Stine کاش میری بہن ہوتی!! تب تو تم جیسے جھوٹے کو اینٹ نہیں طلاق مار کر گھر سے نکالتی!
اردو
World Citizen
1.6K posts






یہ ایران یا اسرائیل نہیں۔ کراچی کے کسی زمانے کے پوش علاقے گلشن اقبال 13D/1 کی ایک گلی ہے۔ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے






یہ کراچی میرا شہر ہے میں یہاں پیدا ہوا پلا بڑا جوان ہوا میرا جینا مرنا کراچی ہے عید بھی یہاں مناتا ہوں کہیں جاتا نہیں اگر میں آج اس شہر کی گندگی ٹوٹی سڑکیں رشوت خوری نااہلی 17 سال سے مسلسل ناقص حکمت عملی پر تنقید کررہا ہوں مطلب میں اس شہر سے دل و جان سے محبت کرتا ہوں💚







