ISF Sindh Chapter

1.8K posts

ISF Sindh Chapter banner
ISF Sindh Chapter

ISF Sindh Chapter

@ISFSindChapter

𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐅𝐞𝐝𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡 - 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

가입일 Aralık 2021
30 팔로잉292 팔로워
ISF Sindh Chapter
ISF Sindh Chapter@ISFSindChapter·
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ممکنہ نفاذ کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش اور آن لائن کلاسز کی جانب منتقلی ایک اہم فیصلہ ہے، تاہم اس حوالے سے طلبہ کو درپیش بنیادی مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ جنرل سیکریٹری ISF حیدرآباد @fareedKoraii کے سوالات۔
ISF Sindh Chapter tweet media
اردو
0
0
0
27
ISF Sindh Chapter 리트윗함
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
یہ جو برا وقت ہے یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اس میں دل برداشتہ نہیں ہونا چاہیے آپکا کپتان جب تک انکے اندر خون ہے وہ اس ظلم کے خلاف کھڑا ہے اور ہار ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے ۔ عمران احمد خان نیازی #IKRehaiMovement
اردو
1
52
167
875
ISF Sindh Chapter 리트윗함
Muslim
Muslim@Muslim·
🇵🇰 Kasim Khan, son of former Pakistan Prime Minister Imran Khan, raises alarm over escalating human rights violations in Pakistan at the UN Geneva conference.
English
77
2.8K
9.1K
77.5K
ISF Sindh Chapter
ISF Sindh Chapter@ISFSindChapter·
“پر امن احتجاج کا حق ہمیں آئین اور قانون دیتا ہے”۔ وزیراعلی سہیل خان آفریدی
ISF Sindh Chapter tweet media
اردو
0
0
0
13
ISF Sindh Chapter
ISF Sindh Chapter@ISFSindChapter·
No trials. No rights. No justice. Behind every face is a story, a family, and a fight for justice.
ISF Sindh Chapter tweet media
English
0
0
0
8
ISF Sindh Chapter 리트윗함
Musharaf Afridi ISF
Musharaf Afridi ISF@MusharafAfr_ISF·
عمران خان رہائی امن تحریک ممبرشپ مہم چیف آرگنائزر آئی ایس ایف شاہد خٹک، مرکزی صدر امجد علی شاہ، صوبائی صدر مشرف آفریدی،جی ایس اظہر غزنوی،ایس وی پی ثناءاللہ شاہ کی قیادت میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی صوبائی، ریجنل اور مختلف اضلاع کی عہدیدران و کارکنان کی شرکت
اردو
1
15
58
730
ISF Sindh Chapter 리트윗함
Sohaib Ilyas
Sohaib Ilyas@sohaib_ilyas·
پشاور ، عمران خان رہائی امن موومنٹ افتتاحی تقریب! #ISF #ISFISB
اردو
0
5
10
439
ISF Sindh Chapter 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
”میرے خیبرپختونخوا کے غیورعوام آپ کو مبارک ہو ہم نے خیبرپختونخوا سے اسٹیبلشمنٹ کا ڈیپارٹمنٹ ختم کردیا ہے۔ میں دس اپریل کو پورے پاکستان سے وکلاء کا جرگہ بلا رہا ہوں اس دوران کسانوں اور مزدوروں سے رابطے کرکے ان کا بھی جرگہ بلائیں گے سب لوگ ممبرشپ پر دھیان دیں جلد بھرپور احتجاج ہوگا انشاااللہ“۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
اردو
33
361
1.4K
15.2K
ISF Sindh Chapter 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
”میرے پاکستانیو آج عمران خان کی رہائی تحریک کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔پہلے میں، پھر پارٹی چیرمین اور جنرل سیکرٹری اور پھر پارٹی عہدیداران، صوبائی و وفاقی پارلیمینٹیرئنز حلف دینگے کہ ہم عمران خان کا نہ ساتھ چھوڑیں گے اور نہ ان سے غداری کرینگے اس کے بعد جتنی ممبرشپ ہوگی ان کا حلف لیا جائے گا اور پھر انشااللہ اس کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا“۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
اردو
91
712
2.3K
20.6K
ISF Sindh Chapter 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
اس بار ہمارے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے کیونکہ یہ ہمارے الیکشن کا مسئلہ نہیں ہے۔ یہ میرے اور آپ کے حلقے یا صوبے کا مسئلہ نہیں ہے یہ پاکستان کا مسئلہ ہے اور پاکستان کے عظیم اور محبوب لیڈر عمران خان کی زندگی کا مسئلہ ہے۔ انشااللہ ہم نے ایک بھی راستہ ایسا نہیں چھوڑنا جہاں ناکامی ہو اس دفعہ ہم کامیاب ہونگے انشااللہ۔وزیراعلی @SohailAfridiISF
اردو
83
2.6K
8K
54.7K
ISF Sindh Chapter 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم نے جتنے بھی آئینی و قانونی راستے تھے اپنائے، جعلی حکومت ،چیف جسٹس،سپیکر قومی اسمبلی سب کو خط لکھے میری میرے لیڈر سے ملاقات نہیں کروائی گئی یہ صرف میری نہیں ساڑھے چار کروڑ جن کا میں نمائندہ ہوں، ان سب کی توہین ہے۔عمران خان اور بشری بی بی کو ناحق قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ان کے کیسز نہیں لگارہے۔ جب انصاف نہ ملے تو احتجاج کے علاوہ ہمارے پاس کونسا راستہ بچتا ہے؟ میرے پاکستانیو جب ایک صوبے کے وزیراعلی کا پاسپورٹ بلاک کیا جائے اور دوسرے صوبے کی وزیراعلی کے لیے آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے 12 ارب کا جہاز خریدا جائے تو ایسے میں ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کونسا راستہ بچتا ہے؟ جب ایک وزیراعلی کا کچرا اٹھانا سارا میڈیا دکھاتا ہو دوسرے صوبے کے وزیراعلی کا نہ کچرا اٹھانا دکھایا جاتا ہو نہ اس صوبے کی عوام کی لاشیں دکھائی جاتی ہوں۔ جب فارم 47 کی وزیراعلی یا ان کی سہیلیوں کے خلاف کوئی ایک لفظ بولے تو میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا ہو اور دوسری طرف عوام کی چادر چاردیواری کے تقدس کی پامالی، ماؤں بہنوں کی بے حرمتی پر خاموشی ہو تو پھر ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کونسا راستہ بچتا ہے؟ @SohailAfridiISF
اردو
12
267
742
8.6K
ISF Sindh Chapter 리트윗함
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
سندھ 1500 کلومیٹر دور ہے، لیکن جب کبھی کپتان عمران خان نے کال دی، ہم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہر بھرپور پہنچے ہیں اور اب بھی انشاءاللہ اس رہائی موومنٹ میں ہم نئے جذبے، ہمت اور جرات کے ساتھ کراچی سمیت پورا سندھ پیچھے نہیں رہے گا۔ @PTIofficial
اردو
7
33
136
5.5K
ISF Sindh Chapter 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
”آج پورے پاکستان کی قیادت پشاور میں جمع ہوئی ہے میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ہم پاکستان بھر سے قید پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ کھڑے ہیں عمران خان کی رہائی کی جنگ ان سب کی رہائی کی جنگ ہے۔ سہیل خان آفریدی کی صورت ایک سچی قیادت ملی ہے اس کے قدم سے قدم ملا کر ہم اپنے شہیدوں اور اپنے ورکرز کے ساتھ کیے ہر ظلم کا حساب لینگے۔ @salmanAraja
اردو
9
151
527
7K
ISF Sindh Chapter 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
”قاسم خان کے خلاف جھوٹا بیانیہ گھڑا جارہا ہے کہ اس نے پاکستان مخالف تقریر کی آپ جاکر پوری تقریر سن لیں اس کے ایک ایک لفظ سے پاکستان کی محبت جھلکتی ہے۔ اس پاکستان کی محبت میں کہا میرے ملک کے لوگوں کو ان کے انسانی حقوق لوٹا دو۔ عمران خان کی قید پورے پاکستان کی قید ہے“ @salmanAraja
اردو
12
508
1.4K
13K
ISF Sindh Chapter 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان رہائی امن تحریک ممبر شپ کا پروگرام جلسے کی شکل اختیار کر گیا۔۔۔
اردو
22
1.1K
4.3K
24.3K
ISF Sindh Chapter
ISF Sindh Chapter@ISFSindChapter·
The request is simple: proper hospital, qualified specialists, presence of his personal doctors, and family access. Nothing more, nothing less. #UndeclaredMartialLaw
ISF Sindh Chapter tweet media
English
0
0
0
8
ISF Sindh Chapter
ISF Sindh Chapter@ISFSindChapter·
صدر @ISFHYD ڈویژن سے مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری غلام ربانی نے ضلع بدین اور ضلع ٹنڈولہیار کی تنظیم کو تحلیل کردیا، آئی ایس ایف حیدرآباد ڈویژن کے صدر دیپک کمار جیرامانی سے مشاورت کے بعد تنظیم کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،
ISF Sindh Chapter tweet media
اردو
0
0
2
30