ISF HYD Chapter
110 posts


شیر افضل مروت صاحب، آپ مسلسل قائد عمران خان کی فیملی پر ہرزہ سرائی کر رہے ہیں، اور گزشتہ شب ٹویٹر سپیس میں آپ نے آئی ایس ایف پر بھی بات کی۔ جناب آپ عمران خان نے نام پر ووٹ لےکر آئے ہیں اگر عمران خان، اسکے خاندان اور وفادار جوانوں سے اتنا مسئلہ ہے تو استعفی دیں اور دوبارہ میدان میں آئیں۔ ان جناب کو جب خان صاحب نے پارٹی سے نکال دیا ہے تو کیوں اب بھی ہمارے نمائندے انہیں سر آنکھوں پر بٹھا رہے ہوتے ہیں، اب سے اگر پارٹی کے کوئی بھی رہنما ان جناب کا ساتھ دیتا نظر آئے تو وہ بھی انکا ساتھی تصور کیا جائے گا اور ان سے بھی مروت صاحب جیسا ہی برتاو کیا جائے گا۔ خان صاحب اور انکے خاندان کے خلاف کسی قسم کی ہرزہ سرائی ناقابل قبول ہے۔









آئی ایس ایف کے جوانوں نے حیدر اباد ٹو کراچی نیشنل ہائی وے بند کر دی۔ خان کی رہائی تک جنگ رہے گی جنگ رہے گی بند مطلب بند





