امــــــــربیــــــــل🇵🇰

8.4K posts

امــــــــربیــــــــل🇵🇰 banner
امــــــــربیــــــــل🇵🇰

امــــــــربیــــــــل🇵🇰

@Introvertt07

جندڑی میتھوں نِبھدی ناہیں اک واری فیر پال نی مائیں

Karachi, Pakistan 가입일 Şubat 2021
532 팔로잉2K 팔로워
RukhsaNa Halepoto
RukhsaNa Halepoto@Rukhsnahalepoto·
سندهيوں کے شهر کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش❤️😍
اردو
29
9
94
2.5K
Sehrish Ejaz
Sehrish Ejaz@SehrrPTI·
لو جی ہمارا سب سے بڑا مسئلہ حل ہو گیا 😂
اردو
91
266
1.2K
112.7K
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ہاں جی مجھے نفرت ہے پاکستانیوں کی حرکتوں سے نفرت ہے جی۔ مغربی ممالک میں جہاں جہاں پاکستانی اکثریت میں ہیں وہ ٹاون وہ گلیاں باقی آبادیوں کے مقابلے میں بہت گندی ہیں ، وہ علاقے جرائم اور منشیات کا گڑھ سمجھے جاتے ہیں۔ پاکستانیوں کی دوسری اور تیسری نسل بھی پڑھ لکھ کر اچھی نوکریاں کرنے کی بجائے فوڈ سٹیمپس ، ویلفئیر ، ٹیکس ریفنڈز اور یونیورسل کریڈٹ کے جگاڑ کررہی ہوتی ہے۔ اقوام عالم میں پاکستانیوں کی شناخت ایک مہذب قوم کی نہیں ہے۔ مجھے اس سب سے نفرت ہے جی۔ پاکستان میں لوگ صفائی کا خیال نہیں رکھتے۔ کچرا اٹھانے کا کوئی انتظام نہیں ، جدھر دیکھتے ہیں گند پھینک دیتے ہیں۔ پبلک ٹائلٹس ہر جگہ گندگی سے بھرے ہوتے ہیں۔ نالیاں شاپروں سے بھری پڑی ہوتی ہیں۔ ہر وہ جگہ جو صاف ہونی چاہیے وہاں گندگی دکھائی دیتی ہے۔ کہیں قطار نہیں بنائی جاتی۔ کہیں برداشت نہیں دکھائی جاتی۔ کہیں معذرت یا شکریہ نہیں کہا جاتا۔ مجھے پاکستانیوں کی ان سب حرکتوں سے نفرت ہے۔ ان میں سے جو کوتاہیاں میری اپنی ذات کے اندر ہیں وہ بھی قابل نفرت ہیں۔ مجھے ہے جی نفرت۔ کیا آپ میں سے کوئی ایسا شخص ہے جو پاکستانیوں کی ان عادات سے محبت کرتا ہو؟ نہیں نا؟ آپ ان حرکتوں سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟ تاکہ ان چیزوں میں بہتری آئے۔ معاشرہ بہتر ہو۔ ہماری شناخت بہتر ہو۔ اب اگر کوئی کہے کہ نہیں نہیں اپنی ان گندی حرکتوں سے محبت کرو کیونکہ یہ تمہاری فطرت شناخت یا پہچان ہیں تو آپ کیا کہیں گے؟ یا کوئی یہ کہہ دے کہ ملک سے باہر ان حرکتوں سے نفرت کرو ملک کے اندر ان سے محبت کرو تو پھر آپکی اس گھامڑ سے متعلق سوچ کیا ہوگی؟ اب اسی وزن پر آگے چلیں۔ ہمیں ملک لوٹنے والوں سے نفرت ہے۔ ہمیں مینڈیٹ چھیننے والوں سے نفرت ہے۔ ہمیں جھوٹ بولنے والے حکمرانوں سے نفرت ہے۔ کرپشن کرنے والوں سے نفرت ہے۔ انصاف کا نظام تباہ کرنے والوں سے نفرت ہے۔ لوگوں کو ماورائے عدالت قتل کرنے والوں سے نفرت ہے۔ نوجوانوں کا لاپتہ کرنے سے نفرت ہے۔ ملک مفادات کو اپنی آشیرباد کے لیے قربان کرنے سے نفرت ہے۔ حکمرانوں کی منافقت سے نفرت ہے۔ پالیسیز کے تسلسل نا ہونے سے نفرت ہے اور ان سب کے بھیانک نتائج سے نفرت ہے۔ لیکن مارکیٹ میں نووارد چمونوں کے مطابق ہمیں فی الحال ان چیزوں سے نفرت کی بجائے ان پر خاموش ہوجانا چاہیے۔ یا پھر انکی ستائش کرنی چاہیے۔ کیوں ؟ کیونکہ جی یہ ہمارے گندے حکمران ہے ، یہ ہمارے ملک کے حکمرانوں کی گندی حرکات ہیں۔ نہیں جی ان پالیسیز کے ، ان دونمبریوں کے ہی ہم تباہ کن نتائج بھگت رہے ہیں۔ ہماری برباد معیشت ، ہماری ہر منفی گلوبل رینکنگ ، ہمارا تباہ شدہ امن و امان ، ہمارے ملک میں غربت سب انہی کٹھ پتلی حکمرانوں اور فوجی جرنیلوں کی انہی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے جن سے محبت یا برداشت کا کہا جارہا ہے۔ نہیں جی، ہمیں نفرت ہے جی۔ ان پالیسیز کے خاتمے کی امید ہے۔ بہتری کی امید کے لیے نفرت ہے۔ کیونکہ ہم ان برائیوں کیساتھ ہمدردی رکھ کر انکو ختم نہیں کرسکتے ۔ اٹھائیں جی اپنا انفلوئنس اور نکلیں جی۔ چلیں جی شاباش۔
اردو
51
851
2.6K
38K
امــــــــربیــــــــل🇵🇰
صبر جمیل کیا ہے ایک کڑوا گھونٹ جس کو خاموشی سے پی جانا جس میں کوئی واویلا نہ ہو یوں رُک جانا ٹھہر جانا کہ نہ چہرے سے کچھ عیاں ہو نہ رویّے سے نہ ماتھے کے بل سے نہ ہی کسی بات سے نہ عمل سے نہ کوئی شکوہ نہ شکوے والا انداز نہ چیزوں پر آپ کے صبر کا کوئی اثر ہو نہ انسانوں پر۔ #اردو_زبان
اردو
0
5
12
121
مُــحـتــرمـَᷟـــͥـــہ🦂
اعتراف انسان کے حلق میں طوق کی مانند ہوتے اگل دینے سے آرام ملتا پر انسان بہت سخت جان ہوتا تنہائی میں بھی کہاں تسلیم کرتا بھلے وہ ندامتیں ہوں یا پچھتاوے!! #دل_مضطرب
مُــحـتــرمـَᷟـــͥـــہ🦂 tweet media
اردو
26
39
110
1.2K
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
جب مریں گے تو کیا چمچماتی گاڑیاں ساتھ لے کر جائیں گے۔۔ قبر میں تو اعمال ہی ساتھ جائیں گے کہ اپنے منصب کی ذمہ داری نبھائی یا نہیں ؟ لوگوں کو انصاف دیا یا نہیں؟
Zahid Gishkori@ZahidGishkori

New Arrivals for Worthy Judges

اردو
204
2.7K
7.8K
72K
امــــــــربیــــــــل🇵🇰
حوصلہ جواب دے جائے، تو اَلَمْ نَشْرَحْ پڑھو—دل کھل جاتا ہے، روح کو قرار آ جاتا ہے۔ بے شک! ہر مشکل کے ساتھ آسانی نہیں، دو آسانیاں ہیں… یہی اللہ کا وعدہ ہے۔
اردو
0
2
9
64
امــــــــربیــــــــل🇵🇰
سورہ الم نشرح ٹوٹے دلوں کی دھڑکن ہے، آنسوؤں میں ڈوبی آنکھوں کے لیے امید کا پیغام ہے۔ یہ سورہ بتاتی ہے کہ ربّ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا، اندھیری رات کے بعد سحر ضرور آتی ہے، اور دل پر رکھا ہر بوجھ ایک دن رحمت میں بدل جاتا ہے۔ جب سانسیں بوجھل ہوں،
اردو
3
4
18
264
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
شکل صورت تو چلو ایک الگ بات ہے لیکن کوئی کردار کوئی رکھ رکھاؤ کوئی پرسنلٹی بھی تو ہو لڑکیاں تو بلکل ہی اندھی ہو گئی پیسے کے پیچھے توبہ مجھے کوئی دس ارب ڈالر بھی دے تو میں کہوں گی Absolutely not 🚫
اردو
114
39
303
41.1K
امــــــــربیــــــــل🇵🇰 리트윗함
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
اس کے پاس اپنے ہی درد کی کوئ توجیہہ نہیں ۔۔۔ اپنی تھکن کی کوئ گواہی نہیں۔۔۔اپنے زخموں کا کوئ پرسہ اپنے غموں کا اپنے الم کا کوئ مقام ہی نہیں۔۔۔ #رتجگےکےالفاظ
اردو
6
11
50
1.1K
Jiya
Jiya@bpqld·
He came to talk, but I picked one thing and started phadda again
Jiya tweet media
English
4
16
29
1K