JUI Answers Back

37.3K posts

JUI Answers Back

JUI Answers Back

@JUIAnswersBack

Its all about Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan.

Pakistan 가입일 Haziran 2016
1.1K 팔로잉68.3K 팔로워
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
کون کہاں کہاں کھڑا ہے بولتیں تصویر ہی گواہیاں دیں گی
JUI Answers Back tweet media
اردو
0
1
6
68
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
یاد رکھے کہ اس وقت فرقہ ورایت کو ہوا دینے والے یہ باہر بھگوڑے ہے جو امریکہ میں صدر ٹرمپ کی کمپیین چلا رہے تھے اور ٹرمپ اور عمران کے زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے
اردو
0
2
3
87
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
تحریک انصاف کی ناکام احتجاجی سیاست کے بعد اب ایران کی جنگ کی آڑ میں اہل تشیع کو ورغلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، حالانکہ اہل تشیع کو معلوم ہے کہ خود ٹرمپ کے مطابق عمران خان نے انہیں قاسم سلیمانی کی جانبحق ہونے پر مبارکباد کا فون کیا تھا
اردو
0
1
6
120
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
@umerpashtoon اس وقت منظور پشتین نظر نہیں رہا ہے کہی کس غار میں ہے؟
اردو
1
0
0
19
Umar pashteen
Umar pashteen@umerpashtoon·
شیعہ مسلک کے علماء تو باغی ٹائپ لگ رہے ہیں، ہمارے سنی علماء جیسے تابعدار کیوں نہیں ہیں؟ 😎
Umar pashteen tweet media
اردو
5
5
62
1.7K
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
اس وقت باہر بیٹھے بھگوڑے اہل تشیع کمیونٹی کو ورغلانے اور اس سے استعمال کرنے کے لیے ایک بہت بڑی کمپین شروع کر چکے ہے امید ہے اہل تشیع کے بڑے اس چال کو سمجھے چکے ہونگے حالانکہ جمائما گولڈ اسمتھ کے دونوں بھائ ایران کے خالف صہیونی ریاست کا ساتھ دے چکے ہے
JUI Answers Back tweet mediaJUI Answers Back tweet media
اردو
0
2
11
173
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
عمران کے سابق سالے ایک ایران کو تباہ کرنے کمپین کر رہے ہیں جبکہ دوسری عمران رہائ کے لیے بھی
JUI Answers Back tweet mediaJUI Answers Back tweet media
اردو
0
2
5
116
JUI Answers Back 리트윗함
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
تمام امت مسلمہ،مسلمانان پاکستان اور بالخصؤس جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو عیدالفطر مبارک♥️
Maulana Fazl-ur-Rehman tweet media
اردو
295
345
1.9K
33.7K
JUI Answers Back 리트윗함
Maulana Asad Mahmood
Maulana Asad Mahmood@AsadMahmoodJUI·
اہل وطن کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ عید الفطر اللہ کی جانب سےمسلمانوں کےلئے انعام ہے،اس دن اللہ مسلمانوں کےلئے گناہوں کی معافی کا اعلان فرماتے ہیں اور دعاوں کوقبول فرماتے ہیں۔اللہ تعالٰی اہل اسلام میں اتفاق و اتحاد پیدا فرمائے،وطن عزیز پاکستان کوامن و استحکام سےنوازے۔آمین
اردو
43
69
402
4.7K
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
جے یو آئی انسرز بیک کی پوری ٹیم کی جانب سے آپ تمام وابستگانِ علم و شعور کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ باری تعالیٰ اس عید کو عالمِ اسلام کے لیے امن، سلامتی اور سرخروئی کا ذریعہ بنائے۔ اللہ پاک آپ کی رمضان کی تمام کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ عید سعید مبارک! ✨
اردو
0
5
39
275
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
سات اکتوبر سے لے کر ابتک گولڈ سمتھ کے دونوں بیٹے عمران اور اسرائیل کے حق کمپین چلا رہے ہیں
JUI Answers Back tweet mediaJUI Answers Back tweet media
اردو
0
3
11
197
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
@khurramzeeshan اہل تشیع کو ڈھال بناکر فساد آپ نہیں کرسکتے آپ نے تو امریکہ میں فرم ہائر کی ہے آپ اتنا نہیں کرسکتے کہ زیک اوربن گولڈ سمتھ سے لاتعلقی کا اعلان کریں دونوں ایران پر حملے اور غزہ میں نسل کشی کو جسٹیفائی کر رہے ہیں بڑے انقلابی بنتے پھرتے ہو لیکن گولڈ اسمتھ خاندان آگے بلیاں ہو
اردو
1
13
43
451
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
ایرانی مسلمان بھائیوں کے لئے آواز اٹھاو تو "ایران چلے جاو"۔ افغانی مسلمان بھائیوں کے غم میں شامل ہو تو "افغانستان چلے جاو" کیوں بھئی؟ یہ ملک آپ کی جاگیر ہے؟ ہم ہیں اس ملک کے اصل مالک، وارث اور وفادار! ہم اپنے مسلمان بھائیوں کے دکھ درد میں ان کے ساتھ شریک ہیں اور ہمیں ان کے ساتھ یکجہتی سے کوئی نہیں روک سکتا
اردو
77
1.1K
2.9K
24.1K
JUI Answers Back 리트윗함
Aleksey Berezutski 🇷🇺🎖
🚨BREAKING NEWS Former CIA intelligence analyst Larry Johnson said that Israel's goal is to kill all Muslims and Arabs. ▪️He also claimed that Turkey is the next target after Iran. -CNN TURK
English
269
4.4K
10.1K
259.7K
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
شریف برادران دل پر ایک اور بڑا پتھر رکھ کر پٹرولیم مصنوعات مہنگا کر سکتے یے سمری بھیجی گئی ہے
اردو
0
0
13
461
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
@RodiumInsights ڈی چوک کے پڑھے لکھے اتنے ہی سمجھ بُوجھ رکھتے ہے آٹھویں تک اگر ریگولر پڑھتے تو وڈیو کبھی اپلوڈ ہی نہیں کرتے
اردو
0
0
4
69
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
یہ پڑی ہیں آپکی عیدیں اور آپکے رمضان انا للہ وانا الیہ راجعون …….
اردو
88
837
3.1K
243.6K
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
@TahirIqbal87 یہ بات غلط ہے کہ چاند پشتو ایریا میں ہی نظر آتا ہے۔۔ مالاکنڈ ڈویژن کے آٹھ اضلاع کی 80 فیصد سے زیادہ آبادی پشتو بولنے والوں پر مشتمل ہے لیکن وہاں چاند نظر نہیں آتا اور نہ ہی وہ اپنی الگ عید مناتے ہیں بلکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق روزہ رکھتے عید مناتےہیں اسرار
اردو
0
1
16
313
Tahir Iqbal
Tahir Iqbal@TahirIqbal87·
خیبر پختونخوا میں دو طرح کے لوگ بستے ہیں ایک پشتون یعنی کہ پشتو بولنے والے، دوسرے نان پشتون جو کہ ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بالاکوٹ، اوگی، دربند والے ایریاز میں رہتے ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ چاند ہمیشہ انہی ایریاز میں نظر آتا ہے جہاں پشتون آباد ہے، نان پشتون علاقوں میں چاند کیوں نظر نہیں آتا۔ دوسری بات یہ ہے کہ پشاور سے ملحقہ بعض علاقوں میں کچھ لوگوں نے پرسوں عید کا اعلان چاند کی شہادت کی بنیاد پر کیا، اور کل عید منائی گئی۔اگر اصل مسئلہ شہادت کا قبول نہ کرنا ہے، تو پھر آپ لوگوں نے اپنے ہی لوگوں کی ان شہادتوں کو قبول کیوں نہیں کیا، جبکہ اسی نوعیت کی دیگر شہادتوں کو کل تسلیم کر لیا گیا؟ اس فرق کی کیا معقول اور اصولی وجہ ہے؟ اور براہ کرم تحقیق کر لیجیے کہ کیا 1947 سے پہلے بھی یہ مسئلہ موجود تھا، یعنی پشتون علاقوں اور باقی برصغیر میں عید ایک دن کے فرق سے منائی جاتی تھی، یا یہ مسئلہ پاکستان کے قیام کے بعد پیدا ہوا کہ پشتون علاقوں میں عید پاکستان کے ساتھ منائی نہ جائے
اردو
42
20
123
13.5K
JUI Answers Back 리트윗함
Aslam Ghauri
Aslam Ghauri@AslamGhauriJUI·
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان آبائی گاؤں( عبدالخیل ) ڈی آئی خان میں عیدالفطر منائیں گے مرکزی سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری سعودی عرب میں عید منائیں گے سابق وزیر اعلی کے پی اکرم خان درانی بنوں ،مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری کراچی میں عید منائیں گے مولانا امجد خان لاہور ،مولانا عبدالقیوم ہالیجوی ، مولانا سعود افضل ھالیجوی سکھر میں عید منائیں گے ملک سکندر ایڈووکیٹ کوئٹہ،مولانا فضل علی حقانی صوابی، خواجہ خلیل احمد میانوالی میں عید منائیں گے مولانا صلاح الدین ایوبی چمن ،مولانا غلام قادر حب چوکی اور عبدالرزاق عابد لاکھو قمبر شہداد کوٹ میں عید منائیں گے ۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
4
25
160
8.5K
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
@MustafaKamalMKK سرکاری اعداد و شمار (2023): پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کی 2023 کی مردم شماری کے مطابق، پنجاب میں پشتو بولنے والوں کی تعداد تقریباً 23 لاکھ 87 ہزار (2.38 ملین) ہے۔
اردو
0
0
1
72
Mustafa Kamal Kakar
Mustafa Kamal Kakar@MustafaKamalMKK·
پنجابیوں کی پشتونوں کی شناخت سے اتنی نفرت، بغض، حسد اور دشمنی ہیں کہ ان کی وطن کی حقیقی اصلی تہذیبی تاریخی شناخت پشتونخوا نہیں دی جا رہی ہے اور نہ ہی اسے پشتونخوا یا خیبر پشتونخوا پکارتے اور لکھتے ہیں بلکہ صرف کے پی یا کے پی کے لکھتے اور پکارتے ہیں اس سے آپ اندازہ لگائیں
اردو
20
8
47
1.8K
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
@_IrfanSaleemPTI گدھے یہ بنگال ،بھارت ،انڈونشیا ، ملائشیا جسکی ابادی 64 کروڑ بنتی یے ان میں کسی نہیں دیکھا اور ان کا روزہ بھی عسکری ہے بے شرموں روزے کو اپنی گندی سیاست کی بھینٹ چڑھا دی
اردو
0
5
42
586
Irfan Saleem
Irfan Saleem@_IrfanSaleemPTI·
عسکری سیمنٹ اور عسکری ہاؤسنگ سوسائٹی کہ بعد پیش خدمت ہے عسکری روزہ۔ کون لوگ ہو تسی
اردو
35
99
752
14K
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
بڑی خبر یہ ہے کہ ابتک امریکی ایران جنگ میں امریکہ کے 16 طیارے تباہ ہوچکے ہیں بلوم برگ کی خبر تقریبا چھے سو ملین ڈالر کی لاگت کا نقصان اس مد میں امریکہ کھا چکا ہے
Bloomberg@business

At least 16 US military aircraft have been destroyed in the Iran war, including about 10 Reaper drones, with several others badly damaged in attacks or accidents bloomberg.com/news/articles/…

اردو
0
1
13
217
JUI Answers Back 리트윗함
Bloomberg
Bloomberg@business·
At least 16 US military aircraft have been destroyed in the Iran war, including about 10 Reaper drones, with several others badly damaged in attacks or accidents bloomberg.com/news/articles/…
English
289
3.8K
10.3K
425.5K