Muhammad Younus
3.9K posts

Muhammad Younus
@MUonis3
انکو دیکھو جو تم سے کمزور ہیں انکو نہ دیکھو جو تم سے طاقتور ہے اس طرح زیادہ مناسب ہے کہ تم اللہ تعالیٰ کی نعمت کو حقیر نہ جانو گے الحدیث
Sindh, Pakistan 가입일 Ocak 2022
1.3K 팔로잉1.4K 팔로워
Muhammad Younus 리트윗함
Muhammad Younus 리트윗함


فلسطین/غزہ میں بھوک کی وجہ سے بچے بوڑھے مرد جوان اور عورتیں مر رہی ہیں ہم اور تو کچھ نہیں کرسکتے خدارا سوشل میڈیا پر فلسطین کے لیے آواز تو اٹھائیں
#SupportPalestine
اردو


اس ملک اب روایت سیاست کا دور ختم ہوچکا ہے اب انقلاب سیاست کرنا ہوگا
مولانا فضل الرحمان
#TouristsKillerPTI
اردو

ہے خاک فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا
جلتا ہے مگر شام و فلسطیں پہ میرا دل
تدبیر سے کھلتا نہیں یہ عُقدہء دُشوار
تُرکانِ جفا پیشہ کے پنجے سے نکل کر
بیچارے ہیں تہذیب کے پنجے میں گرفتار
#JUIRise4GazaPakistan
#TeamJUIKashmor
#TeamJUISindh
#TeamJUIPak
اردو

خیبر پختونخواہ صوبےمیں بھی کرپشن ہے، ہم نہیں کہہ رہے ان کے اپنے لوگ کہہ رہےہیں،مولانافضل الرحمان
#KPCorruptGovt
اردو













