Chachar Aijaz

4K posts

Chachar Aijaz banner
Chachar Aijaz

Chachar Aijaz

@MUonis3

Coordinator Digital Media Cell JUI District Kashmore Kandhkot 🖤🤍

Kandhkot,Sindh,Pakistan Katılım Ocak 2022
1.2K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
ووٹ سرمائیدار کو، اقتدار سرمائیدار کو اتھارٹی جاگیردار کو، اور سوال مولوی سے ڈوب مـــرو ... #JUI_Against_Inflation
Chachar Aijaz tweet media
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
2
10
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
مہنگائی کے خلاف عوام الناس کا کندہ کوٹ میں تاریخی احتجاجی مظاہرہ، مہنگائی کم کرو ورنہ استعفیٰ دو عوامی مطالبہ #JUI_Against_Inflation
Chachar Aijaz tweet mediaChachar Aijaz tweet mediaChachar Aijaz tweet media
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
10
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
مہنگائی مکاؤ ملک گیر احتجاجی مظاہرے تحریک کے تحت جےیوآئی ضلع کشمور کندہ کوٹ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہرہ میں میڈیا سے بات چیت #JUI_Against_Inflation
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
1
12
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
حضرت مولانا فضل الرحمٰن سلمہ اللہ تعالیٰ پاکستان میں آزاد صحافت کے محافظ ہیں، آج کراچی پریس کلب میں قائد کی گفتگو اور صحافی حضرات کا کھلم کھلا اظہار خیال ثابت کرتا ہے کہ پاکستان میں اگر کوئی اداروں کو آزاد حیثیت سے چلا سکتا تو وہ مولانا فضل الرحمٰن ہیں #TeamJUIKashmore
Chachar Aijaz tweet mediaChachar Aijaz tweet mediaChachar Aijaz tweet mediaChachar Aijaz tweet media
Pano Aqil, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
3
21
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
Zabardast Sain ♥️... #TeamJUIKashmore #TeamJUISindh
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_

" مولانا صاحب ہر طبقے کیلئے امید کی کرن " قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے گزشتہ روز شہر قائد کے بڑے کاروباری ٹائکونز شخصیات کی ملاقات ، کاروباری طبقہ حکومتی پالیسیوں سے نالاں اور مایوس نظر آیا ۔ یہ تو حقیقت ہے جب حکومتی حلقوں میں عوام اور تاجروں کی آواز دب جائے تو قوم کی نظریں ایسی قیادتوں پر جاکر ٹکتی ہیں جو ہر طبقے کے حقیقی ترجمان ہوں ، قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ آج نا صرف مذہبی سیاسی قائد بلکہ تاجر برادری، کاروباری حلقوں اور عام عوام کیلئے امید کی کرن بن چکے ہیں۔ ملک کے بڑے کاروباری افراد کی نیا ناظم آباد کراچی میں مولانا صاحب سے بے تکلفانہ ملاقات اس بات کا ثبوت ہے کہ قوم مولانا فضل الرحمان کو اک باوقار ، بااعتماد اور جرأت مند قومی آواز سمجھتی ہے، جو ہر فورم پر ظلم، معاشی ناانصافی اور ناکام پالیسیوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہے۔ مولانا فضل الرحمان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں، بلکہ عوام، تاجروں اور محروم طبقات کے احساسات کے حقیقی اور سنجیدہ ترجمان ہیں۔ الحمدللہ ان شاءاللہ العزیز مستقبل میں مولانا صاحب اس گرداب سے کاروباری طبقے کو نکالنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔ #سمیع_سواتی #TeamJUISindh

CY
0
0
1
8
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
اور اعتدال کے ساتھ سیاسی پلیٹ فارم پر جمہوری انداز میں اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ ہم نئے آنے والے دوستوں اور معززین کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور جانے والوں کوالوداع کہتے ہیں،مگر اتناضرور کہیں گے کہ وقت آنے پر پپو خان کو اپنے اس فیصلے پر پچھتانا پڑے گا. 🖊️سندھی اعجاز
اردو
0
0
1
5
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
یہ جمعیت علمائے اسلام کی وسعتِ ظرفی ہے جو ہمیشہ جاری رہے گی۔ جمعیت ایک سمندر کی مانند موجزن جماعت ہے، یہاں بہت سے لوگ آتے ہیں اور بہت سے چلے جاتے ہیں، اس سے جمعیت کے کاز، مشن اور فکر پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ جمعیت علمائے اسلام اپنے اکابرین کے مشن پر گامزن ہے
اردو
1
0
1
10
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
پپو چاچڑ بھی پیپلز پارٹی کو پیارے ہو گئے! ہر انسان کی اپنی سوچ ہوتی ہے، ہر شخص کی اپنی چوائس ہوتی ہے، لہٰذا اس معاملے کو بنیاد بنا کر سوشل میڈیا پر غیر ضروری تبصروں سے اجتناب کرنا چاہیے۔ پپو چاچڑ جب جمعیت میں آئے تو علمائے کرام نے ان کا خیرمقدم کیا، انہیں اسٹیج دی،عزت دی، ٹکٹ دیا
Chachar Aijaz tweet media
اردو
1
0
2
17
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
ڈنکے کی چوٹ پر حق بولنے والی شخصیت! زرداری یا زردالو کیا یہ مرد حُر تو مقتدرہ کو بھی نہیں چھوڑتے. #TeamJUIKashmore
Chachar Aijaz tweet media
اردو
0
0
1
17
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
پیٹرول جب بڑھتا ہے تو 100سے 150 تک بڑھتا ہے، اور جب کم ہوتا ہے تو 5 روپیہ ڈوب مرو جعلی حکمرانوں!!! @GovtofPakistan #TeamJUIKashmore
Chachar Aijaz tweet media
اردو
0
0
2
10
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن سلمہ اللہ تعالیٰ کا خطاب جاری... #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
1
3
25
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
کراچی 🤍جمعیت کا #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Chachar Aijaz tweet mediaChachar Aijaz tweet media
فارسی
0
1
1
7
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
حافظ منیر کی آواز اور جمعیت کے پرچموں کی بھار🖤🤍 الحمدللہ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
9
5
159
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
یہ ہیں ہمارے ڈیجیٹل میڈیا کے اساس، شاہین اور فخر جو وحدت امت کانفرنس کی لائیو کوریج کو دنیا تک پہنچا رہے ہیں. @SamiSwati_ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Chachar Aijaz tweet media
اردو
0
0
3
13
Chachar Aijaz
Chachar Aijaz@MUonis3·
وحدت امت کانفرنس کراچی|ابتدائی ڈرون مناظر، دیکھو یہ کراچی ہے اور آج ہوگی نئی تاریخ رقم.ان شاءاللہ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
0
1
3