Muhammad Kashif

3.7K posts

Muhammad Kashif banner
Muhammad Kashif

Muhammad Kashif

@Muhamma00794411

turn to Allah before you return to Allah ❣️

مكة المكرمة, المملكة العربية ا 가입일 Ekim 2023
87 팔로잉61 팔로워
Muhammad Kashif
Muhammad Kashif@Muhamma00794411·
پردیسیوں کو کاشف کی طرف سے 🌙 رات مبارک۔
اردو
0
0
0
3
Muhammad Kashif
Muhammad Kashif@Muhamma00794411·
سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا عیدالفطر جمعہ المبارک کو ہوگی الحمدللہ 30 روزے ❣️
اردو
0
0
0
6
Muhammad Kashif
Muhammad Kashif@Muhamma00794411·
@OfficialShehr باقی پاکستان والے جو چاہیں 29 یا 30 یہ تو انکی مرضی ہے
اردو
0
0
0
86
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
عید 29 روزوں کی بعد بن رہی ہے یا 30 روزوں کے بعد ؟؟؟ اپ لوگوں کا کیا اندازہ ہے ؟؟
اردو
193
47
1.3K
109.2K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
اس تصویر کی سب سے خوبصورت چیز ؟؟؟؟؟؟؟ Somewhere in Faisalabad 😍
Shehr Bano Official tweet media
146
125
1.5K
26K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
فیصل آباد والو افطاری کہاں کی اچھی ہے ؟؟؟
اردو
115
45
916
42.7K
Muhammad Kashif 리트윗함
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
جب ظلم جبر اور نا انصافی سہنے کی عوام کو عادت پڑ جائے تو نا ہی 35 غریب خواتین کی موت کا افسوس ہوتا ہے اور نا ہی سستے خریدے پیٹرول کو 55 روپے فی لیٹر بڑھانے پر 💔
اردو
50
1.1K
3.3K
19.2K
Muhammad Kashif 리트윗함
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
بات میں وزن ہے ویسے😆
اردو
19
1.1K
3.9K
33.4K
Muhammad Kashif
Muhammad Kashif@Muhamma00794411·
@MohUmair87 او میرے خدایا 💔😭💔😭💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 کیسے لے لیتے ہیں یہ لوگ کسی کی جان اور جن کا کوئی قصور ہی نہ ہو قسم سے ایک پرندے کو مرتا ہوا نہیں دیکھا جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
1
0
4
1.2K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
سرگودھا میں افسوسناک واقعہ ملزم نے چار بچوں اور بیوی کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا واقعہ کے بعد ملزم نے خود کو بھی زخمی کیا۔
Muhammad Umair tweet media
اردو
44
75
404
47.8K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
اے صبح کاذب کے رب ہماری چھوٹی چھوٹی کاوشیں قبول فرما ۔۔۔ہمارے ملک کے لوگ بہت پریشان ہیں مہنگائی کے ستائے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ تمہاری رحمتوں کا کوئی حساب نہیں ۔۔۔ان کی زندگیوں سے تکلیفیں ختم کر دے ۔۔۔ یہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے جو کچھ لوگ مل کر کرتے ہیں اللہ انہیں قبول فرما #مسکراہٹ
اردو
107
520
2.6K
21.1K
Muhammad Kashif
Muhammad Kashif@Muhamma00794411·
@SHABAZGIL اللّٰہ کریم جلد از جلد اپنے پاس بولا لے آمین ثم آمین
اردو
0
0
2
58
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
ایک شخص کے دماغ کا کچھ حصہ ڈیڈ ہو چکا۔ یہ ڈیڈ ہونا اب مستقل ہے۔ وجہ دل کا عارضی بند ہونا اور دماغ کو آکسیجن نہ پہنچ پانا۔ دماغ کے اس ایک حصے کے مستقل ڈیڈ ہو جانے سے اب وہ لوگوں کو نہیں پہچان پا رہے۔ اور انکی جتنی بھی زندگی بچی ہے خدشہ ہے کہ یہ معاملہ اب ایسے ہی رہے گا۔
اردو
820
3.6K
16K
301.2K
Muhammad Kashif
Muhammad Kashif@Muhamma00794411·
@muqadasawann پاکستانیوں کے ٹیکس کے پیسے سے عمرہ اللّٰہ ہدایت دے
اردو
0
0
0
129
Muhammad Kashif 리트윗함
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
دل نہیں کرتا اڈیالہ جیل جا کر ملنے کو ؟ وہ ملنے ہی نہیں دیتے اگر ملنے دیں تو جائیں ضرور ، کیا کہیں گے ان سے ؟ کہوں گا ، شاباش کمال کردیا تاریخ بدل دی مولانا طارق جمیل صاحب کا جواب
اردو
11
970
3.2K
27.2K
Muhammad Kashif 리트윗함
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
قومی وحدت کے لیے عمران خان صاحب کو جیل سے نکالنا بہت ضروری ہے کیونکہ دنیا کے حالات بدل گئے ہیں۔ آپ پہلے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں علامہ راجا ناصر عباس
اردو
2
15
41
444
Muhammad Kashif
Muhammad Kashif@Muhamma00794411·
رمضان المبارک کی ان طاق راتوں میں خان صاحب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
اردو
0
0
1
8
Muhammad Kashif
Muhammad Kashif@Muhamma00794411·
@OfficialShehr @Rajkumari_KK O ho esy to na bolin itna Acha Dil itna pain rkhna es mulk o qooam k lye hamari shahzadi humin hukam krin ye dress to Kuch bhe NI.
Indonesia
0
0
0
13
Muhammad Kashif
Muhammad Kashif@Muhamma00794411·
آج خان صاحب بہت یاد آ رہے ہیں اس ملک و قوم کا حال دیکھو کیا ہو گیا ہے۔۔۔😭💔
اردو
0
0
0
4
Muhammad Kashif
Muhammad Kashif@Muhamma00794411·
اس ملک و قوم کی بدنصیبی دیکھو ہیرا جیسا لیڈر اور بے حس قوم کے لئے لڑ رہا ہے جو غربت سے تو مر جائے گی لیکن اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھائے گی
اردو
0
0
0
5
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ اطاعت کے لئیے کم نا تھے کرو بیاں بغیر مقصد زندگی زندگی نہیں ۔۔۔ زندگی کا اصل مصرف دوسروں کے لئیے آسانیاں پیدا کرنا ہے ۔۔۔ چھوٹی چھوٹی خوشیاں معاشرے میں ایک دوسرے کے قریب کرتی ہیں ۔۔۔ یہی مساوات ہے جس کا درس نبی پاک نے دیا ہے #مسکراہٹ
اردو
23
177
810
6.4K