Muhammed Ayub
3.1K posts


Today, Afghans sold thousands of their women's honor. They sold million of men who were murdered/injured & forced to become refugees in other countries because of Russia. Where is Pashtun Gairat? They complain and hate Pakistan, why don't they hate Russia NATO similarly?


Pete Hegseth says a “true friendship” is developing between the U.S. and Pakistan.














بلوچ ماما اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں میں ان سے کہتا ہوں کہ آپ کے نام پر لوگ پشتونوں کی گاڑیاں جلاتے ہیں، گاڑیاں، نقدی وغیرہ چھینتے ہیں، ہمیں بتائیں کہ جب آپ آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں تو میرے لوگوں کو مارنا کون سی آزادی ہے؟ میرے گھر کے سامنے غنڈا ٹیکس چوری، لوٹ کھسوٹ یہ سب کیا ہے؟

افغانستان کے معاملے میں لوگ مداخلت نہ کریں، افغانستان تاریخی طور پر آزاد رہا ہے۔ا گر خدانخواستہ افغانستان ٹوٹا تو پاکستان اور ایران بھی ٹوٹ جائیں گے۔ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔افغانستان کے ہمسایہ ممالک بیٹھ کر مسئلہ حل کریں





















