🟢چاند میری زمیں، پھول میرا وطن
🟢سبز ہے میرا دل، سبز ہے میرا کفن
🟢پاکستان ایک نعمت ہے،
🟢اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
آزادی مبارک سعد بھائی زندہ باد پاکستان پایندہ باد🇵🇰
#unity#pakistan🇵🇰
خواجہ رفیق شھید کے 52 ویں یوم شھادت پر
(بحرانوں میں گھِرا پاکستان ، اصلاح احوال کیسے ھو ؟) کے موضوع پر سیمینار سے خطاب : (پارٹ 1)
خواجہ محمد رفیق شہید 20 دسمبر 1972 کومحض 45 برس کی عمر میں پیپلز پارٹی کی پہلی حکومت کا پہلا سال مکمل ہونے پر اپوزیشن کی جانب سے یوم سیاہ کے جلوس کی قیادت کے اختتام پر دن دہاڑے مسلح پیپلز گارڈز کی گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیے گئے
ان کا بھٹو مرحوم سے کوئی ذاتی اختلاف نہ تھا وہ بھٹو مرحوم کو نجات دہندہ ماننے سے انکاری تھے
ہم دونوں بھائی آج جہاں بھی ہیں اپنی والدہ کی تربیت کی وجہ سے ہیں
بجلی کی بچت کے لئے پوری قوم کو اپنا طرز زندگی بدلنا ہو گا- بازار اور مارکیٹیں بھی مغرب کے وقت سے بند ہونی چاہئیے - تمام ترقی یافتہ ممالک میں مارکیٹیں صبح 8 یا 9 بجے کھلتیں اور شام 5 یا6 بجے بند ہو جاتی ہیں - دن کی روشنی سے فائدہ اٹھائیں !
جن کا تعلق میاں نواز شریف کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں
وہ جانباز سپاہی جن کے 6000 ہزار سے کم فالورز ہیں
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں
خادم پاکستان شہباز شریف صاحب آپکی بہت خدمات ہمیشہ سنہرے حروف میں لکھی جائیں گی، خاص طور پر جس طرح آپ نوجوان بچے بچیوں کی تربیت اور تعلیم میں دلچسپی رکھتے ہیں یہ سب آنے والے کل میں روشن پاکستان کی ضمانت ہیں، شکریہ وزیراعظم صاحب
سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کی پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی اور سینئر کارکنان سے ملاقاتیں، سیاسی و انتخابی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر غور۔
@HamzaSS
سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کی پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی اور سینئر کارکنان سے ملاقاتیں، سیاسی و انتخابی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر غور۔
@HamzaSS