Hamza Shahbaz Sharif

469 posts

Hamza Shahbaz Sharif banner
Hamza Shahbaz Sharif

Hamza Shahbaz Sharif

@HamzaSS

Vice-President of PML-N, Former Chief Minister of Punjab

Lahore, Punjab, Pakistan. Katılım Temmuz 2020
70 Takip Edilen348.1K Takipçiler
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
پسنی گوادر میں وطن پر اپنی جان نچھاور کرنے والے 14 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ شہدا کی عظیم قربانیاں سنہری حروف میں لکھی جائیں گی۔پوری قوم پاک فوج اور اپنے سکیورٹی اداروں کی پشت پر کھڑی ہے۔دہشت گرد اپنے مذموم حملوں سے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔
اردو
122
165
523
39.3K
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
لاہور آج ثابت کرے گا کہ وہ پنجاب ہی نہیں پاکستان کا دل ہے۔ نواز شریف اس ملک کے چوبیس کروڑ عوام کی امید ہیں۔آج کا دن ملک کی تاریخ میں ترقی و خوشحالی کے سفر کا آغاز کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔اللہ کے فضل سے گراس روٹ لیول سے ورکر اور عوام اپنے قائد کا فقیدالمثال استقبال کریں گے۔
اردو
109
237
1K
39K
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
الاہلی عرب ہسپتال غزہ میں بچوں، بیماروں سمیت طبی عملے کا قتل سفاکیت اور غیر انسانی فعل کی بدترین مثال ہے۔اسرائیلی قابض افواج جنگی جرائم اور نسل کشی کر رہی ہیں۔دنیا صیہونی ریاست کی وحشت اور غزہ انسانی المیے سے آنکھیں چرا رہی ہے۔ مسلم اقوام متحد ہو کر اس بربریت کا راستہ روکیں
Hamza Shahbaz Sharif tweet media
اردو
29
106
342
26.9K
Hamza Shahbaz Sharif retweetledi
PMLN Punjab
PMLN Punjab@PMLNPunjabPk·
لاہور :8 اکتوبر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہبازشریف کا پارٹی کارکنوں کے جذبے کو سلام قائد نوازشریف کی واپسی سے عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کارکنوں کو نیا جذبہ ملا نوازشریف کی واپسی ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہے
اردو
18
36
130
10.1K
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک و مسعود موقع پر مبارکباد قبول کیجیے ۔ ۔ اس جہانِ رنگ و بو کی تمام تر رعنائیاں نبی کریم ﷺ کی ذات ستودہ صفات ہی کی بدولت ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دل حب رسولﷺ سے منور و آباد رکھے۔ آمین در دلِ مسلم مقامِ مصطفیٰﷺ است آبروی ما ز نامِ مصطفیٰﷺ است
اردو
46
86
436
17.6K
Hamza Shahbaz Sharif retweetledi
Shaza Fatima Khawaja
Shaza Fatima Khawaja@ShazaFK·
Massive disinformation based propaganda being peddles for personal lust of power by ever shameless @ImranKhanPTI ! Gravely damaging the actual cause of women rights including genger based violence, sexual abuse, exploitation.
چوہدری محمد علی@zimibrass

The video below is being used as propaganda against the current government and institutions and this video is linked to rap. This video is from 2021, in which stage actress Saba Aamir had an argument with her husband, so she wanted to go to the police station and file a case. @TwitterSupport please block this account for constantly sharing fake news to create instability and law and order issue

English
31
149
326
31.2K
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
میری دعا ہے کہ عید کا یہ مبارک دن میرے ملک سمیت پوری دنیا کے لیے امن، بھائی چارے اور خوشحالی کا باعث ہو۔ #عيد_الفطر
اردو
188
159
1.1K
46.7K
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا سنہرا دن اور آج ہماری جس منزل کا تعین ہوا اس کا نام پاکستان ہے۔قومی اتحاد و یکجہتی یوم پاکستان کا پیغام بھی ہے اور وقت کی آواز بھی۔ جمہوریت اور آئین و قانون کی پابندی ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔جھوٹ نفرت اور فسادی سیاست کا اس ملک میں کوئی مستقبل نہیں۔
اردو
247
233
1.3K
53.2K
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
آج اردو شاعری اور ادب کے لئے افسوسناک دن ہے۔ امجد اسلام امجد کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے اسے پُر نہیں کیا جا سکتا۔ اپنے فن میں یکتا ادیب ، شاعر اور ڈرامہ نویس پاکستان کی پہچان تھے۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ #AmjadIslamAmjad
اردو
173
233
1.5K
66.3K
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
کشمیری عوام گزشتہ 7 دہائی سے مشکل حالات، دہشت اور ظلم کے خلاف برسرپیکار ہیں ہمارے کشمیری بہن بھائی جبر، ناجائز قبضے کے خلاف اپنی جرات مندانہ جدوجہد میں ضرور سرخرو ہوں گے۔عالمی برادری بھارت کے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم پر اس کا محاسبہ کرے۔
اردو
239
404
2.1K
87.4K
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
پشاور خودکش دھماکہ بدترین دہشتگردی ہے۔اس اندوہناک واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور دہشتگردی کے حالیہ واقعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ اللہ تعالی زخمیوں کو جلد صحت، شہداء کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اردو
336
697
3.4K
127.9K
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
عمران نیازی پاکستان کو سیاسی ومعاشی عدم استحکام سے دوچار کرنےکے مشن پر ہے۔اداروں پر جھوٹے الزامات لگا کر اپنی نااہلیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی۔ہر چال کا سیاسی و قانونی جواب دیا جائے گا۔ہم الیکشن کے لئےہر دم تیار لیکن ایک شخص کی تسکینِ انا کے لئے اٹھائے قدم کا راستہ روکا جائے گا
اردو
1.8K
576
3K
375.7K
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
پنجاب میں چکی آٹے کی قیمت لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہو گئی ہے۔ حکومت غائب اور من مانی قیمتوں پر آٹا فروخت کیا جا رہا ہے۔ سستا آٹا اسکیم کو پنجاب میں ٹھپ کر دیا گیا۔ سیاسی میدان میں مقابلہ ہوتا رہے گا پہلے آپ اپنی بنیادی ذمہ داریاں پوری کریں اور غریب آدمی کو فوری ریلیف فراہم کریں
اردو
1.6K
811
3.7K
249.3K
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے ایک بار پھر سرخرو کیا۔ڈیلی میل کی وزیراعظم شہباز شریف سے معافی کردار کشی کرنے والوں کے لئے باعث عبرت ہے۔عمران نیازی اور اس کی جماعت نے جھوٹی خبر میں سہولت کاری کی۔وزیراعظم کو اللہ نے برطانوی کرائم ایجنسی کی تحقیقات میں بھی سرخرو کیا تھا۔
اردو
1.4K
668
3.4K
0
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
عمران نیازی کا ایک ایک بیانیہ جھوٹا اور انتشار /فساد کا ہر منصوبہ بری طرح ناکام ہوا۔جھرلو کے ذریعے اسمبلی کی حاصل کردہ نشستوں سے استعفوں کی دھمکی بلیک میلنگ کی آخری کوشش ہے۔عمران کی تقریر اعتراف شکست تھی ایک سیاسی بازی گر اپنی بچی کھچی ساکھ بچانے کی آخری کوشش کر رہا ہے۔
اردو
2.7K
771
3.6K
0
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
موت العالِم موت العالَم مفتی رفیع عثمانی صاحب کے انتقال سے پاکستان اور عالم اسلام ایک جید عالم سے محروم ہو گیا ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
اردو
201
307
1.9K
0
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
عمران نیازی نے فرنٹ پرسن فرح گوگی کے ذریعے سعودی عرب سے ملنے والی 1.5 ارب سے زائد مالیت کی گھڑی بیچی۔اس بہتی گنگا میں عمران، فرح گوگی اور شہزاد اکبر نے ہاتھ دھوئے۔فرنٹ پرسن فرح گوگی کے کیسز بھی ختم۔ وزیراعظم کے عہدے پر مسلط ہو کر ایسی رکیک حرکتیں عمران نیازی ہی کر سکتا ہے۔
اردو
4.1K
1K
4.1K
0
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
پنجاب میں رواں برس تقریباً 16 ہزار سے زائد ڈینگی کے کیسز رپورٹ جبکہ 25 سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ پنجاب حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے عوام کی جان خطرات سے دوچار ہے۔ ڈینگی کے تدارک کے لئے مؤثر اقدامات نہ ہونا مجرمانہ غفلت ہے۔ پنجاب حکومت عمران نیازی کی چاکری میں مشغول ہے۔
اردو
786
589
2.7K
0
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
ایک ڈیڑھ درجن تحریک انصاف کے کارکنان نے صوبائی حکومت کی سہولت کاری سے موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کیا ہوا ہے۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کئی ایمبولینسز اور مریض بھی راستے میں پریشان ہورہے ہیں۔ عمران خان عوام میں انتشار اور پاکستان میں فتنہ انگیزی چاہتا ہے۔
اردو
2.9K
1.1K
5K
0