مکمل وڈیو ایبٹ آباد ویلکم کی ٹیم نے جاری کردی
عوام کا والہانہ استقبال
گن سکتے ہو گن لو۔۔۔ اس وقت کیا منظر ہو گا جب خان باہر آئے گا
یہ عوام عمران خان کی رہائی کی تحریک کیلئے نکلی ہے
چیئرمین عمران خان کی ہدایات پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی کی قیادت میں ہزارہ اسٹریٹ مومنٹ ہریپور اور ایبٹ آباد کے بعد آخرکار مانسہرہ میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ مانسہرہ کے عوام، کارکنان اور نوجوانوں کی بھرپور اور پُرامن شرکت نے یہ ثابت کر دیا کہ یہ محض احتجاج نہیں بلکہ عمران خان کی قیادت میں انصاف، آئین اور حقیقی عوامی حق کے لیے عوامی عزم کا طاقتور اظہار ہے۔