Post

@SohailAfridiISF سلامت رہیں سی ایم سہیل آفریدی ✨
اسٹریٹ موومنٹ کے لیے دن رات انتھک محنت، وادیِ تیراہ کے مظلوموں کے لیے امداد کی کاوشیں،
اور عمران خان کی رہائی کی جدوجہد—
ان شاء اللہ کامیابی آپ کا مقدر ہوگی۔
پاکستان کی عوام اور عمران خان کے سوشل میڈیا انصافیئنز آپ کے ساتھ کھڑے ہیں ✊🏻
اردو

@SohailAfridiISF الحمدللہ
تھوڑا سا اپنی سکیورٹی کا بھی خیال رکھیں
اردو


@SohailAfridiISF ایک نوجوان کے سر پر عمران خان نے ہاتھ رکھا, عوام اسکو سر آنکھوں پر بٹھا رہے ہیں

اردو

@SohailAfridiISF یونیورسٹی کے اساتذہ کو تنہواہ دینے کے پیسے نہیں “ اسپتالوں کی حالت کچرہ ہے پچاس لاکھ بچے اسکول سے باہر ہے اور یہ بھوسڑی والا باقی تین سال بھی یوں ہی نک دا کوکا بیچ کر گزار جائے گا عوام جائے بھاڑ میں
اردو

@SohailAfridiISF شکریہ ہزارہ ڈویژن آپ نے عمران خان کے دلیر بہادر اور نڈر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا ہم ہمیشہ مشکور رہےگے
اردو

عوام کا کہنا ہے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ نے سیکیورٹی خدشات اور انتظامی رکاوٹوں کا بہانہ بنا کر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خیبر پختونخوا کے حساس علاقوں میں عوامی رابطہ مہم محدود کرنے کی کوشش کی۔
اس کے باوجود سہیل آفریدی نے دورے جاری رکھے، جن کے نتیجے میں مختلف اضلاع میں بڑے عوامی اجتماعات ہوئے۔ عوامی رائے کے مطابق یہ جلسے ایسے وقت میں سیاسی مومینٹم کا واضح اظہار ہیں جب عاصم منیر کی اسٹبلشمنٹ نے رسمی سیاسی راستے محدود کردیے ہیں۔

اردو

@SohailAfridiISF @MashwaniAzhar #تاحیات_کپتان_عمران
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
#سٹریٹ_مومنٹ_آغازِ_انقلاب

QME

@SohailAfridiISF My home town #Abbottabad. Ppl of #Pakistan love #ImranKhan.
#ReleaseImranKhantoSavePakistan
English

@SohailAfridiISF جبتک خان کیساتھ وفادار رہیں گے عوام اسی طرح محبت اور عزت دینگے
اردو

@SohailAfridiISF اوکھے پینڈے لمیاں نے راہواں عشق دیاں
اللہ آپکو ثابت قدم رکھے
اردو

@SohailAfridiISF اپکو پتہ ہے کہ آپکے اس نعرے سے کہ اسِکا اُسکا اسکی یہ سب کیا ہے تم نام کیوں نہیں لیتے اسکا نام ہے عمران احمد خان نیازی ۔۔۔۔
نام یاد رکھنا ۔۔سے عوام کا کتنا جذبہ بڑھتا ہے اپ یہ بات کرکے عوام کے دِلوں میں اتر گئیں ہیں۔
اور اس وقت عوام کا جزبہ جس بھی چیز سے بڑھے وہ کریں

اردو



@SohailAfridiISF کے پی کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے پُراثر گزارش ہے کہ کرک سے اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کیا جائے—
بنوں، لکی، عیسیٰ خیل، کمر مشانی، کالاباغ، دودھ خیل، پیخیل سے گزرتے ہوئے آخری اسٹاپ میانوالی ہو۔
یہاں کے عوام بیداری کے منتظر ہیں، اس تحریک کے لیے آپ کی موجودگی ناگزیر ہے۔✊🔥
#SohailAfridi
اردو

@SohailAfridiISF ہزارہ عمران خان کا۔
شکریہ خیبرپختونخوا کی عوام آپ نے اپنا فیصلہ عمران خان کے حق میں سنایا اور سہیل آفریدی کو عزت بخشی۔
اردو

@SohailAfridiISF سہیل صاحب جلد سے جلد پورے ملک کو بند کرنے کے کال دیا جاے ۔۔۔۔🚨🚨
x.com/i/status/20125…
اردو

@SohailAfridiISF سہیل آفریدی صاحب اپنی سکیورٹی کا خاص خیال رکھا کرے آپ عمران خان کے لیئے اور ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں آپ ہمیشہ عمران خان کے ساتھ وفادار رہیے گا ہم آپ کو سر آنکھوں پر بٹھائیں گے ہمیں آپ پر پورا بھروسہ ہے انشاللہ آپ بہت جلد عمران خان کے کو رہا کروائے گے انشاللہ
اردو

@SohailAfridiISF عمران خان کے دلیر اور وفادار سپاہی ۔ ہمیشہ سلامت رہیں۔ اللہ پاک کامیاب فرمائے۔ رب کائنات قدم قدم پر حفاظت فرمائے۔ آمین ۔ عمران خان کے نظریے پر قائم رہیے گا اور جہاں تک ممکن ہو سکے عمران خان کا ساتھ نبھائیے گا۔ عمران خان کا ساتھ کبھی مت چھوڑنا۔ فی امان اللہ
اردو


@SohailAfridiISF Nothing will happen until ur military wants to release him.
English























