고정된 트윗
🚀Sania Batool🇵🇰
2.2K posts

🚀Sania Batool🇵🇰
@PromoBoostX
💫Age=20🙈 💫Qualification=FSC 📕 💫Career =Government Girls High School Teacher 🏫 💫Status=Single👸💫Hobby=Writing ✍️ Posting 📫 Gardening🌾💫Pet Love=Cat 🐈
آپکی اوقات سے باہر 가입일 Şubat 2026
808 팔로잉1.2K 팔로워

@ReadinWakil محترم جناب آپکی خدمت میں گزارش ہے میری پھپھو میری جان ہے ۔ غلط کمینٹ کا مطلب کوئی گالی نہیں جسٹ مذاق ہے۔ باقی تھوڑا احتیاط کے دائرے میں رہ کر بات کریں تو بہتر ہے
اردو

@PromoBoostX پھوپھو یعنی والد کی بہن ہمارے خاندان کا ایک اہم اور قابلِ احترام رکن ہوتی ہیں۔ وہ ہمارے لیے ماں جیسی شفقت اور محبت رکھتی ہیں۔
اور آپ انکے لئے غلط جواب کی توقع رکھتی ہیں ۔
کچھ شرم و حیا ہے کہ نہیں ؟ 😡
اردو

@PoetAkhtarMahi اللہ ہدایت دے آپکو۔ بس انہی بچوں کی اچھے سے پرورش کریں یہی بہت ہے اس مہنگائی میں
اردو

@PromoBoostX زیادہ تر لوگ اپنی اصلیت چھپا کر آئ ڈی بناتے ہیں لہذا یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ آپ کے ساتھ کیا ہو گا 🤔 میں شادی شدہ ، چار بچوں کا باپ اور عمر 60 ہونے والی ہے ، آپ سے دوسری شادی کر سکتا ہوں کیونکہ میں ناجائز تعلقات کا قائل نہیں 🤷
اردو

@PromoBoostX It's an extremely famous tragic drama written by William Shakespeare.
English

@PromoBoostX ج کا آخری روزہ خاص لگ رہا ہے، دل خوش اور روح مطمئن ہے۔ 🌙✨ تمہارا کیسا جا رہا ہے؟"
اردو

@PromoBoostX " پھوپھو تو یقیناً تمہاری لائکس اور پروموشن کے راز دیکھ رہی ہیں! 😏📱💖"
اردو

ترکی سے تعلق رکھنے والے عمران خان کے ساتھی ترگے ایورنٹ @TurgayEvren1 کا نغمہ عمران خان کے نام
”ہم عمران خان کی آواز سننا چاہتے ہیں“
فلسطین، ایران اور ہر اس مسلمان کی آواز جو اس وقت ظلم، قبضے، جارحیت اور تقسیم کا سامنا کر رہی ہے۔
#ImranKhanMedicallyHostage
اردو

@PromoBoostX "بالکل درست فرمایا! 😊 اور تمہاری باتیں سن کر دل خود بخود ہلکا اور خوش ہو جاتا ہے… تمہاری ہر بات میں ایک خاص مٹھاس اور دلکشی ہے جو دل کو چھو لیتی ہے۔ 🩷✨"
اردو

@PromoBoostX @HassanKhan7875 تمہارے لیے لڑکا دیکھ رہی ہیں🤣
اردو

@PromoBoostX Kahin aap ke liye larka to nhi dekh rahin? 🤭🤣🤣
हिन्दी

@PromoBoostX سوشل میڈیا کی دوستی بھی دل سے جُڑی ہو تو وفادار ثابت ہو سکتی ہے، بس شرط یہ ہے کہ بھروسہ دلی ہو اور عزت ایک دوسرے کی ہو۔ 💛 ہر تعلق کی طرح یہاں بھی ایمانداری اور سمجھوتے کی ضرورت ہے۔"
اردو

@PromoBoostX ALLAH pak asnya farmay 🤲🌹
Har kisee pa trust karna monasib nahi hota.
Lakin asli or naslee ka farq aap khud tlash karen
Indonesia

@Sam6a3k @noor_jee1 تھوڑی شرم کر لو۔ تھوڑا الفاظ پر غور کر لو کہ کسی کی بہن بیٹی سے کس طرح بات کی جاتی ہے
اردو

@noor_jee1 @PromoBoostX Ye aap apne aap se bolo. Taaki twitter se thodi gandgi kam ho
हिन्दी

@Sam6a3k @noor_jee1 جی بالکل ہر کوئی اپنے گھر کے مطابق اپنی سوچ رکھتا ہے بھائی
اردو

@PromoBoostX @noor_jee1 Aisi kitni wafadar aurtien dusro ke sath ghumti hui dikhti hai😂
हिन्दी







