قوم اب جاگ چکی ہے8ماہ کی خاموشی نے سب کےچہرےبے نقاب کر دیے ہیں۔ جو ۔مظلوموں کے ساتھ کھڑے نہ ہو سکیں، وہ اکابر کہلانے کے لائق نہیں۔ منافقت کی حد ہو گئی، اب بائیکاٹ ہی واحد راستہ ہے۔ سوال پوچھیں اور خاموش شیطانوں کو بے نقاب کریں 🚫✊
Release Saad Rizvi
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
قوم اب جاگ چکی ہے، اب تمہاری یہ مصلحت پسندی نہیں چلے گی! پچھلے 8 مہینوں میں جو تماشا ہم نے دیکھا، اس نے سب واضح کر دیا۔ جب سے ملت کے اس مردِ حر، سعد حسین رضوی کو اغوا کیا گیا، تو تمہاری خاموشی چیخ چیخ کر ظالم کی گواہی دے رہی ہے ۔
پہلے تم خاموش رہے،
یہ ان پھولوں کے لیے تحفہ ہے جو پتہ نہیں کس کس کے ساتھ بابا جی کی تصویر لگا دیتے ہیں
‼️ممکن نہيں محکوم ہو آزاد کا ہمدوش
وہ بندۂ افلاک ہے، يہ خواجہ افلاک ‼️
واہ قبلہ عکس امیر المجاہدین آپکی بھی واہ واہ بڑے باپ کا بیٹا
Release Saad Rizvi
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
"بس بہت ہو چلی، سمجھتیں، بہت سن لیے تمہارے خطبے تکریم۔ صدیوں کے تقدس کے نام پر قوم کو مزید بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔ وہ جو تماش بین ثانیہ مرید لے پر اپنے آستانوں کے دروازے بند کر کے بیٹھے رہے، جن کی زبانوں پر اس ظلم کے خلاف ایک لفظ نہ آیا، اب وہ کیا بیان کریں گے
القابات اور چودھراہٹ کے پیچھے چھپے مصلحت پسند مولویوں کا جھوٹا تقدس اب نامنظور! جب مریدکے میں ظلم ہو رہا تھا، تب آپ کا تقویٰ کس مصلحت کے تہہ خانے میں چھپا تھا؟ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو ان گونگے شیطانوں کے قریب نہیں جانے دیں گے۔ اب صرف عزیمت کا راستہ چلے
Release Saad Rizvi