معظم علی 🇵🇸
1.8K posts


ہمارے تحریکی کارکن کہتے ہیں امیر محترم نے یا بابا جان نے کسی کا نام نہیں لیا اگر کچھ شعور یا کچھ ریسرچ ہو تو یہ کام آپ لوگوں کا ان فتنوں کو بےنقاب کرنا ہر ایک فتنہ پرست شخصیت پرستی ہر گونگے شیطان سے سوال کرے سانحہ مریدکے پہ آپ لوگ گونگے کیوں بنے ہر گونگے شیطان کا بائیکاٹ کرے



@KHR_ideology دو مختلف نظریات ۔۔۔ ایک کا غازیان اسلام سے لاتعلقی اور ایک ک حشر تک غازیان اسلام کا ساتھ



♦️منیب الرحمان صاحب بھی اپنا موؤقف واضح کر دیں کہ اس ملک میں وفادار کون ہے اور غدار کون ہے ⁉️ اور عوام اپنے حقوق کونسا طریقہ اختیار کر کے منوا سکتی ہے? احتجاج کی کونسی صورت جائز ہے اور کونسی نا جائز ⁉️

کس قدر سستے تھے ہر بازار میں بکے حضور کا در چھوڑ کر بے کار میں بکے کس منہ سے کریں گے محرم میں ذکر حسین🚩🥹 جو مولوی حضرات پچیس ہزار میں بکے💸💸💯. Release Saad Rizvi






