Shehryar Bukhari

77.6K posts

Shehryar Bukhari banner
Shehryar Bukhari

Shehryar Bukhari

@ShehryarReal

Citizen Journalist | Global Citizen 🇵🇰🇬🇧🇺🇸 | 21+ years of Big4 Consulting Experience | Retweet≠Endorsement

Edinburgh, Scotland 가입일 Temmuz 2013
4K 팔로잉137.8K 팔로워
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
@Shaukat78613923 تھوڑی محنت کریں اور خود تحقیق کریں، آپکو اُس طرح بہتر سمجھ آئیگا، إن شاء الله — تحقیق کریں کہ نبی ﷺ کے زمانے میں نجد کہاں تھا؛ ہنٹ یہ ہے کہ جہاں اُسوقت بھی نجد کا سینٹر ہوتا تھا، وہ آج بھی نجد کا دارالحکومت ہے۔
اردو
0
0
1
10
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
کبھی احادیث بھی پڑھ لیا کرو الباکستانوں، جن نجد کے قبیلوں کے پیچھے ترلے کر رہے ہوتے ہو، اُنکے بار بار کہنے پر بھی، نبی ﷺ نے انکے لئے دعا نہیں کی تھی؛ بلکہ یہ کہا تھا کہ وہاں سے شیطان کا قرن طلوع ہوگا! خود پڑھ لو صحیح بخاری حدیث 1037، اور تحقیق کر لو کہ نجدی قبیلے آج کہاں ہیں!
Shehryar Bukhari tweet media
اردو
4
3
7
319
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
@Usman9099231521 چلیں اگر آپ مطمئن ہیں تو جیسے آپکی مرضی؛ میں نے کونسا آپ کا جواب دینا ہے روزِ آخرت۔ آپ موج ماریں۔
اردو
0
0
1
7
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
@Usman9099231521 مولویوں نے فراڈ مارا ہوا ہے کیونکہ اُنکے وظیفے ادھر سے آتے ہیں۔ خود عقل استعمال کرکے تحقیق کر لیں؛ اللّٰہ نے عقل و شعور اِس لئے نہیں دیا تھا کہ بندہ کھوپڑی استعمال ہی نہ کرے؛ باقی تہاڈی مرضی!
اردو
2
0
1
15
Usman
Usman@Usman9099231521·
@ShehryarReal Ya naiad Iraq wala ha dosri hadees my tashri ha as ki
Indonesia
1
0
0
17
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
@Mahitalpur7777 شخص بھی ہوگا، جلد خود آئیگا منظرِ عام پر، اور وہ وقت ایمان کا سخت الٹیمیٹ ٹیسٹ ہوگا۔ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ ، وَمِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ ، وَمِنْ فِتْـنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ ، وَمِنْ شَرِّ فِتْـنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
اردو
0
0
1
20
Mahi Nawab Talpur
Mahi Nawab Talpur@Mahitalpur7777·
@ShehryarReal اور میں کبھی قائل نہیں ہوئی کے دجال ایک انسان ہوگا ۔۔ یہ سسٹم ہو سکتا ہے اور کافروں کا اتحاد بھی جو اب نظر آرہا ہے
اردو
1
0
5
76
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
او کچھ عقل کے اندھے الباکستانیوں، حَرمَیْن شَرِیفَیْن کو ایران سے نہیں بلکہ صیہونی دجالی ٹولے سے خطرہ ہے، جنکو تم گدھے اپنی اطاعت کی یقین دہانیاں اور ضمانتیں دے رہے ہو، اور اُنکے پیچھے اپنی ہی کِلَّیاں پھُڑکاوا رہے ہو۔ بچپن میں احادیث پڑھ کے سوچتا تھا کہ جبکہ دجال کے ماتھے پر کافر لکھا ہوا ہوگا تو اُسکے باوجود صرف سچے مومن ہی کیسے پہچانیں گے اور ہر ایک مسلمان کیوں نہیں، ایسا کیسے، ککھ سمجھ نہیں آتا تھا۔ اب جب میں بہت سے پاکستانیوں، مذہبی رہنماؤں اور دنیا بھر میں دیگر بہت سے مسلمانوں کو دیکھ رہا ہوں تو پوری طرح سمجھ آتا ہے کہ واضح نشانیوں کے باوجود کیونکر مسلمانوں کی بھاری تعداد فِتنہ الْمَسِيحُ الدَّجَّالُ کے پیروکار ہیں۔
اردو
8
37
128
2.7K
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
@NailaNa42760825 اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن جی آپکی بات درست ہے۔ اہل بیعت اور مولا علی سے محبت کسی فرقے کی تک محدود نہیں ہے، یہ ہم سب مسلمانوں پر عائد ہوتی ہے کیونکہ ہماری شفاعت کے ضامن، اللّٰہ کے محبوب اور ہمارے آقا ﷺ کا حکم ہے۔
اردو
0
0
1
23
Naila Nasir
Naila Nasir@NailaNa42760825·
@ShehryarReal ہم اہل سنت بھی اہل بیعت اور مولا علی سے محبت کرتے ہیں۔ ہمارے نزدیک وہ شخص مسلمان ہو ہی نہیں سکتا جو حضرت محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم کے اہل بیعت سے بغض رکھے۔اللّٰہ رب العزت ہم سب کی صراط مستقیم کی طرف راہنمائ فرماۓ۔ آمین
اردو
1
0
4
22
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
جس کو اہل بیعت سے مولا علی سے محبت ہے، ہمیں اُس سے محبت ہے، جو اہل بیعت سے مولا علی سے بغض اور دشمنی رکھتا ہے وہ ہمارا بھی دشمن ہے — کیونکہ خالقِ کُل، اللّٰہ عَزَّ وَ جَلَّ، کے محبوب، رحمةٌ للعالمين، اور میرے آقا نبی ﷺ نے حکم دیا تھا کہ مَنْ كُنْتُ مَوْلاَهُ فَعَلِيٌّ مَوْلاَهُ
اردو
7
22
115
1.2K
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
اگر کبھی بھی حرمین شریفین پر کوئی آنچ کا بھی سوچیں گا تو پہلی صف میں اسکی حفاظت کے لئے موجود ہونگے، إن شاء الله حرمین شریفین کا نام لے کر صیہونی دجالی ٹولے کے پیروکاروں کے لیے تحافظ مانگنا اصل منافقت ہے؛ منافقین پر اللہ کی لعنت۔ فلسطینی نسل کُشی پر مجرمانہ خاموشی اور صیہونی دجالی ٹولے کی ایران اور لبنان میں غیر قانونی جنگوں میں سہولتکاری کرنے، اور اللّٰہ کے واضح احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر منافقت یاد نہیں آئی، منافقوں؟! ایڈے تسی حرمین شریفین دی فکر کرن آلے مسلمان!
اردو
0
0
0
5
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
سعودیہ کو اسکی اوقات میں رکھا جائے۔ اِتنا ہمیں کوئی ان سے فائدہ نہیں ہے جتنا وہ ہمارا نقصان کروانا چاہتے ہیں۔ سعودیہ جائے اور مودی سے مدد مانگ لے، ویسے بھی اُدھر وہ پاکستان سے زیادہ پیسہ لگاتے ہیں اور اُنکے شہریوں کو زیادہ بہتر سہولت دیتے ہیں۔ ایڈا اے برو شرو کوئی نئیں ساڈا!
اردو
33
86
369
8K
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
کاش مسلمانوں کو اپنے خالق کا حکم یاد ہوتا! شہید امام سید علی حسینی خامنہ ای نے کیا خوبصورت یاد دہانی کروائی تھی — سورۃ آل عمران آیت 175  أَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْم بِسْــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم إِنَّمَا ذَٰلِكُمُ ٱلشَّيْطَـٰنُ يُخَوِّفُ أَوْلِيَآءَهُۥ فَلَا تَخَافُوهُمْ وَخَافُونِ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ١٧٥ یہ (خوف دلانے والا) تو شیطان ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے تو اگر تم مومن ہو تو ان سے مت ڈرنا اور مجھ ہی سے ڈرتے رہنا
اردو
3
31
80
1.2K
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
EID MUBARAK, WITH A HEAVY HEART TO ALL FRIENDS AND FOLLOWERS. اس عید پر خوشی تو بہت کم ہے، ہر طرف تباہی اور غم ہی ہے، مگر پھر بھی دعا ہے جس جس نے رمضان میں عبادت کی اور لوگوں کی مدد کی اسے یہ عید مبارک ہو اور خوشیاں واپس آ جایئں -
اردو
21
47
358
6.6K
Jeremy Corbyn
Jeremy Corbyn@jeremycorbyn·
Eid Mubarak to all those who celebrate. Wherever you are in the world, I wish you peace, joy and hope. I want to take this opportunity to thank our local mosques for supporting so many people in Islington. It is the unity of our communities that makes us stronger. Eid Mubarak!
English
307
1.1K
8.6K
73.4K
Irshad Hussain Rathi
Irshad Hussain Rathi@irshad_rathi804·
"یا ربِّ ذوالجلال، اے ربّ العالمین!! تو دلوں کے حال جاننے والا، نیتوں کے بھید سمجھنے والا، اور ہر شے پر کامل قدرت رکھنے والا ہے۔ ہم تیرے حضور دستِ دعا بلند کرتے ہیں مرشد عمران خان کو عزت و وقار کے ساتھ رہائی نصیب فرما۔ آمین ثم آمین 🤲 #FreeImranKhan #ImranKhanMedicallyHostage
Irshad Hussain Rathi tweet media
اردو
2
3
10
90
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
@KazmiSSG1 بلکل ایسا ہی ہے شاہ جی۔ ایسے ہی نبی ﷺ اپنی نمازوں میں یہ دعا نہیں پڑھا کرتے تھے: اَللَّهُـمَّ إِنيِّ أَعوُذُ بِكَ مِنْ عَذاَبِ الْقَبْرِ ، وَمِنْ عَذاَبِ جَهَنَّمَ وَمِنْ فِتْـنَةِ الْمَحْياَ وَالْمَماَتِ وَمِنْ شَرِّ فِتْـنَةِ الْمَسيِحِ الدَّجاَّلِ
Shehryar Bukhari tweet media
اردو
1
2
3
62
کاظمی - کپتان کا سپاہی
@ShehryarReal اسی لیے اور بھی ضروری ہے خود بھی قرآن و حدیث پڑھیں اور اپنے بچوں کو خاص طور پہ پڑھائیں دجال کا دور بدترین امتحان کا دور ہوگا
اردو
1
0
1
78
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
ستم ظریفی یہ ہے کہ ایک غیر قانونی جنگ جو صہیونیوں نے شروع کی لیکن سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کا ہورہا ہے، مزید انسلٹ ٹو انجری یہ ہے کہ صیہونی جنگوں سے بڑا فائدہ اٹھاتے ہوئے کھلا پیسہ کما رہے ہیں اور مسلمان آپس میں یہ طے کررہے ہیں کہ مزید ایکدوسرے کو کیسے نقصان پہنچایا جائے! 🤷‍♂️🤦‍♂️
اردو
2
6
31
886