Sheikh Hanan

16.5K posts

Sheikh Hanan banner
Sheikh Hanan

Sheikh Hanan

@SheikhHanan_7

No Army can stop an idea whose time has come.👑🇵🇰 #Pakistan #PTI #SupremeCourt

Multan, Pakistan 가입일 Mayıs 2021
3.3K 팔로잉1.6K 팔로워
고정된 트윗
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
ہاں بس اس بات کا گھمنڈ ہے اپنی زندگی کا پہلا ووٹ عمران خان کو دیا ہے.❤️🇵🇰 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
Sheikh Hanan tweet media
اردو
2
1
11
1.7K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
عمران خان نے ان دونوں کو بھی ایک کر دیا ہے، دونوں بھائی ایک دوسرے کو ڈیفینڈ کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔😂 شکریہ عمران خان 😚 @balochi5252
Sheikh Hanan tweet media
اردو
0
0
1
14
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
ہاں بس اس بات کا گھمنڈ ہے اپنی زندگی کا پہلا ووٹ عمران خان کو دیا ہے.❤️🇵🇰 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
Sheikh Hanan tweet media
اردو
2
1
11
1.7K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
شاید اقرار بھائی کی باقی کی سیاسی زندگی جواد احمد کی تعریف کرنے میں گزر جائے گی۔😂
Sheikh Hanan tweet media
اردو
0
0
2
36
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
دوسروں کو بزدلی کے طعنے وہ دے رہے ہیں جنکا اپنا لیڈر خوف کے مارے تاحیات استثنیٰ لیے بیٹھا ہے۔ 😂
اردو
124
2.8K
10.9K
60.5K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
مستقبل کی پیپلز پارٹی اور ن لیگ!!!
Sheikh Hanan tweet media
اردو
0
0
1
26
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
@iqrarulhassan سر آپ نے بڑے یقین سے بولا کہ "عمران خان نے انھیں گمراہ کیا" تو اس بات کو آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر، اللّٰہ اور اس کے رسول کی قسم اٹھا کر بول دیں۔ جیسے مطالبے آپ FIA آفیسر اور باقی سب سے کرتے ہیں قسمیں اٹھانے کے وہی مطالبہ میں آپ سے کر رہا ہوں۔
اردو
1
2
52
2.2K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@SheikhHanan_7 تو آپ کیا چاہتے ہیں کہ میں یہ کہوں کہ وہ پانچ بچے چھوڑ کر اپنے گھر آنے والے ایک شخص کے ساتھ خود گمراہ ہو گئیں؟
اردو
153
34
231
33.1K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
آج آپ نے بھی وہی نیچ پن کا مظاہرہ کیا جس پر آپ کل حکومت کو اللّٰہ کا خوف دلوا رہے تھے۔ اللّٰہ اور رسول کی قسم اٹھا کر بتائیں کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کو گمراہ کیا۔ @iqrarulhassan
Sheikh Hanan tweet media
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔

اردو
7
6
66
13.1K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اردو
3.6K
1K
3.5K
277.3K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
@iqrarulhassan اللّٰہ اور رسول کی قسم کھا کر کہیں کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کو گمراہ کرکے طلاق دلوائی ہے۔
اردو
0
0
0
15
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
@iqrarulhassan اقرار بھائی ویڈیو میں جو تذلیل آپ FIA والے کی بغیر کسی ثبوت کے کررہے تھے کیا ان سب سے اس FIA آفیسر کی فیملی کی تذلیل نہیں ہوئی ہوگی؟ آپ کو جیسے اپنی فیملی پیاری ہے ویسے ہی دوسروں کی فیملی کا بھی احترام کریں۔ شکریہ
اردو
0
0
3
82
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
نہ نہ میرا بھائی۔۔۔ بھاگنے نہیں دوں گا۔ آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ میں نے کہاں یہ اعتراف کیا کہ گالی نہیں دی گئی۔۔۔ ایک ہزار ٹوئیٹس بھی کریں گے تو میرا سوال ایک ہی رہے گا کہ میری ٹوئیٹس یا میری ویڈیو سے یہ ثابت کریں کہ میں نے کہاں اعتراف کیا؟؟ کیونکہ پہلی ٹوئیٹ میں آپ نے یہ دعوٰی کیا تھا۔
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

چونکہ آپ بات "باپ" تک لے گئے تو لیجیئے بھائی میں نے آپ کے جھوٹ بولنے کا بھی ثبوت دے دیا👇 میں آپ کے ایک باپ کے ہونے پر شک نہیں کروں گا مگر ثابت کیجیئے کہ گالی دی گئی؛ ثابت کرنے کے طریقے بھی ویڈیو میں بتا دیئے ہیں؛ اگر ثابت نہ کرسکے تو براہ مہربانی آج سے خود کو "جواد دا منڈا" کہنے کی اجازت دیجیئے : شکریہ 👇

اردو
519
212
886
167.9K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
@iqrarulhassan اقرار بھائی ویڈیو میں FIA والے کی طرف سے کسی بدتمیزی کا ریکارڈ نہیں ہے، جو بھی ہے آپ خود ہی بول رہے ہیں۔
اردو
0
0
0
13
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
صدیق جان، عمران ریاض، سہراب برکت، سارہ میر، شہباز گل، آغا سرور یا پی ٹی آئی کے کسی بھی یوٹیوبر کے ساتھ وردی والوں نے کچھ بھی غلط کیا، مقدمے، گرفتاریاں، بینک اکاؤنٹس کی بندش۔۔۔ میں نے بھر پور نظریاتی اختلاف کے باوجود ہر معاملے پر ہر ایک کے لیے اپنی اوقات سے بڑھ کر آواز بلند کی اور آج یہ سب میری فیملی کی موجودگی میں ایک وردی والے کی تضحیک آمیز جملے بازی کا دفاع کر رہے ہیں۔۔۔۔ کمال ہے۔ واضح رہے کہ میں نے کسی پر کوئی احسان نہیں کیا، ایک اصول کے تحت سب کے ساتھ کھڑا ہوا اور آئیندہ بھی ہوں گا، لیکن ایک بار پھر ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی والوں کا ڈالروں کے علاوہ کوئی اصول نہیں۔
اردو
896
233
1.3K
152.2K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
اقرار بھائی کی پہچان 😍
Sheikh Hanan tweet media
اردو
0
0
0
9
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
@iqrarulhassan بھائی جان جو اوپر خاکی وردی والے سرکاری ملازم ہیں ان کے لیے بھی یہی انداز دکھائیں، یا اس کے لیے صرف عمران خان کافی ہے؟
اردو
0
0
0
40
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
بہن تنقید سے کون گھبراتا ہے؟ پی ٹی آئی نے میری فیملی کے بارے میں کیا کیا بکواس نہیں کی؟ کیسی کیسی کیمپین نہیں کی؟ لیکن یہ ویڈیو اس اصول کی بنیاد پر ہے کہ سرکاری افسران اپنی آفیشل حیثیت میں کیسے کسی کو تضحیک کا نشانہ بنا سکتے ہیں؟ اٹھہتر سال سے یہی لڑائی تو فوج کے ساتھ ہے۔۔۔ حیران ہوں کہ صرف میری “محبت” میں پی ٹی آئی اس اصول کو بھی بھول گئی
اردو
89
87
497
29.9K
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
اقرار بھائی ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوتے ہوئے آپ کو تحمل سے کام لینا پڑے گا، اس سے زیادہ بری تنقید بھی آپ کو مستقبل میں برداشت کرنی پڑ سکتی ہے، سیاست اور صحافت میں بہت فرق ہے
اردو
21
13
233
29.2K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
@iqrarulhassan واہ بھائی واہ!! خاکی وردی والوں سے PTI لڑے اور عام وردی والوں کے لیے آپ کا فی ہیں شاباش
اردو
0
0
0
15
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اخے یونیفارم والے نے کچھ کہہ دیا تھا تو اقرارالحسن کو برداشت کرنا چاہئے تھا۔۔۔ تو پھر یونیفارم والے آپ کو جو کچھ کہہ رہے ہیں آپ بھی برداشت کریں، چیختے کیوں ہیں؟
اردو
2.2K
1.3K
5.4K
231.8K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
@iqrarulhassan اقرار بھائی یہی جذبہ اور اسی انداز میں خاکی وردی والوں کو بھی للکاریں، وہ بھی آپ کے ٹیکس پر پلتے ہیں۔ اور ہماری بہت سی خواتین کی بے حرمتی بھی کرتے ہیں۔
اردو
1
2
12
239
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جعلی ہی سہی لیکن یہی تو ان کا بیانیہ ہے کہ کسی وردی والے کو سیاست نہیں کرنے چاہئے لیکن خود ایف آئی اے کی وردی پہن کر میری فیملی کے سامنے آپ گالی دے کر تضحیک آمیز سیاسی جملے کسیں گے تو جواب تو ملے گا۔ چند گھنٹے میں تفصیلی ویڈیو میں ثبوتوں کے ساتھ سب بتاؤں گا۔
Mehar Sahb 🇵🇰😍@MeharSahb737998

ویل ڈن اقرار الحسن اپ نے اس کو اچھا سبق سکھا دیا @iqrarulhassan💐👏 سرکاری وردی پہن کر سرکاری تنخواہ لے کر شریف شہریوں پر اپنا یوتھیایا ظاہر کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن لینا چاہیے @MohsinnaqviC42

اردو
1.3K
620
2K
284.5K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
@siasatpk اقرار بھائی ایک اور بندہ بھی ہے جو اس وقت پاکستان کے نمبر 1 عہدے پر ہے اس کو بھی بلکل ایسے ہی جوابات دو۔
اردو
0
0
1
444
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اقرارالحسن لاہور ائیرپورٹ پر ائیرپورٹ عملے سے الجھ پڑے۔۔ جھگڑے کی ویڈیو منظرعام پر۔۔ عملے کے ایک شخص نے شرگوشی میں کہا تھا کہ "یہ بھی جواد احمد کی طرح ذلیل ہوگا"، تو سرگوشی اقرارالحسن کے کانوں میں پڑی تو وہ لڑپڑے۔۔ "مرد کے بچے بنو، مان لو کہ تم نے یہ کہا تھا، مان لو کہ تم پی ٹی آئی کے سپورٹر ہو، میرے ٹیکس کے پیسوں سے تم یونیفارم پہن کر یہاں کھڑے ہو، میرے خلاف بات کرو گے؟" سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
96
459
1.6K
75.4K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
@iqrarulhassan آپ موجودہ فوجی آمریت کا نام لے کر لعنت بھیجیں ان پر🙂
اردو
0
0
0
11
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
میں آپ کے ساتھ مل کر فوجی آمریت اور موروثیت پر لعنت بھیجتا ہوں لیکن کیا پی ٹی آئی کے دوست میرے ساتھ مل کر شخصیت پرستی پر لعنت بھیج سکتے ہیں؟
اردو
1.1K
194
1.4K
89.9K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
@GFarooqi واہ جی واہ!! انصاف صرف آپ جیسے لوگوں کو فوری دہلیز پر مل جاتا ہے۔ شکریہ شہباز شریف
اردو
0
0
9
389
Gharidah Farooqi (T.I.)
‼️‼️‼️IMPORTANT ANNOUNCEMENT گیارہ 11 اپریل 2026 سے جنہوں نے میری تصویر/لباس بارے بےہودہ غلیظ ہراسانی پر مبنی gender based digital violenceاور cyber crime کی منظم کیمپین چلائی ان سب کے خلاف میں نے فوری NCCIA میں شکایت درج کروا دی تھی۔ NCCIA نے بہترین کاروائی کرتے ہوئے ان سب کے خلاف کاروائیاں اور گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ ایک مجرم چنیوٹ سے پکڑ لیا گیا ہے (جس کی تفصیل تصویر میں لگائی جا رہی ہے اور جو غلیظ ویڈیو اس نے بنائی اس کا ثبوت بھی میرے پاس اور NCCIA کے پاس موجود ہے)۔ باقی بھی اگلے چند گھنٹوں میں انشاءاللّہ گرفتار کر لیے جائیں گے۔ اب ٹویٹس/پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ سب کے ثبوت محفوظ کر لیے گئے ہیں۔ کسی ایک کو بھی انشاءاللّہ چھوڑا نہیں جائیگا۔ یہ صرف ایک خاتون کے خلاف حملہ نہیں تھا، یہ تمام خواتین کو دہشت زدہ کرنے کا حملہ اور طریقہ ہے۔ NCCIA جو بہترین کاروائی کر رہی ہے اس سے خواتین کو اس معاشرے میں نہ صرف احساسِ تحفظ حاصل ہو گا بلکہ قانون کے سخت نفاذ اور اداروں کی مضبوطی پر اعتماد بھی بڑھے گا۔ اسی کے ساتھ میں @NCCIAOFFICIAL کے سربراہ DG سید خرم علی صاحب کی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے بذاتِ خود اس معاملے کی supervision کی ہے اور خواتین کیخلاف جرائم پر ان کی زیروٹالرنس پالیسی ہے۔ اس کے ساتھ NCCIA اور تمام ٹیم کا بےحد شکریہ اور very well done !
Gharidah Farooqi (T.I.) tweet media
اردو
1K
600
2.4K
264K